• Home
اتوار, اپریل 26, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    سمراٹ چودھری نے  اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

    سمراٹ چودھری نے اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    پٹنہ سمیت 11 اہم شہروں کے پاس سیٹلائٹ ٹاؤن شپ بنانے کی تیاری

    بہار میں آسمانی بجلی کی زد میں آنے سے کم از کم 25 لوگوں کی موت ‘وزیر اعلیٰ نتیش کمار کا اظہارِ افسوس

    نتیش کمار نے بنائی جنتا دل یو کی نئی ٹیم

    ہمارا دردبہار کے کروڑوں نوجوانوں کی تکلیف کے سامنے کچھ بھی نہیں۔تیجسوی

    بدعنوانی کے باعث بہار کو مالی بحران کا سامنا – تیجسوی

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    خواتین ریزرویشن بل کے خلاف کوئی نہیں: تیجسوی یادو

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    بہار اسمبلی کا یک روزہ اجلاس 24 اپریل کو طلب

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    سارن تشددمیں لالو پرساد کی بیٹی روہنی کے خلاف ایف آئی آر

    24 گھنٹے کے اندر پوسٹر سے غائب ہو گئے ’چاچا‘

    سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا

    سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

الیکٹورل بانڈس سے متعلق ایس بی آئی کا سپریم کورٹ میں حلف نامہ

حلف نامہ میں بینک نے کہا کہ اس سے زیادہ معلومات ہمارے پاس نہیں ہے

by Qaumi Tanzeem
مارچ 21, 2024
in قومی خبریں
0
الیکٹورل بانڈس سے متعلق ایس بی آئی کا سپریم کورٹ میں حلف نامہ

نئی دہلی : سپریم کورٹ کے حکم کی تعمیل کرتے ہوئے ایس بی آئی نے الیکٹورل بانڈس سے متعلق مکمل جانکاری الیکشن کمیشن کے حوالے کر دی۔ اس سلسلے میں آج ایس بی آئی نے سپریم کورٹ میں حلف نامہ بھی داخل کر دیا جس میں کہا گیا ہے کہ الیکٹورل بانڈ سے متعلق مزید کوئی جانکاری اس کے پاس نہیں ہے۔ایس بی آئی نے سپریم کورٹ میں جو حلف نامہ داخل کیا ہے اس میں بینک کے چیئرمین دنیکھ کمار کھارا نے بتایا ہے کہ سپریم کورٹ کے ذریعہ 18 مارچ کو صادر حکم کے مطابق اس نے بانڈ خریدنے والے، بانڈ کے نمبر، کس پارٹی نے انھیں کیش کرایا ہے اس کا نام، کتنے کا بانڈ تھا، یہ سبھی جانکاریاں الیکشن کمیشن کو سونپ دی ہے۔
حلف نامہ سے اب ظاہر ہو گیا ہے کہ بہت ٹال مٹول کے بعد ملک کے سب سے بڑے بینک ایس بی آئی نے الیکٹورل بانڈ کی مکمل تفصیلی الیکشن کمیشن کو سونپ دی ہے۔ حلف نامہ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن کو دی گئی جانکاری میں الفا نیومیرک نمبرس کی تفصیل بھی شامل ہے۔ غور کرنے والی بات یہ ہے کہ کئی لوگ اس الفانیومرک یعنی یونک نمبر کی اشاعت کا انتظار کر رہے ہیں کیونکہ اس سے یہ ظاہر ہو جائے گا کہ کس کمپنی نے کس سیاسی پارٹی کو الیکٹورل بانڈ دیا ہے۔ الیکشن کمیشن جب ایس بی آئی کے ذریعہ دی گئی جانکاری کو اپنی ویب سائٹ پر ڈالے گی تو ایک بار پھر کئی باتوں کا انکشاف ہونے کا پورا امکان ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

سکھ فار جسٹس کے دہشت گرد پنوں کی جانب سے بھگونت مان کو جانے سے مارنے کی دھمکی
قومی خبریں

پنجاب کے وزیر اعلیٰ بھگونت مان نے صدر جمہوریہ سے ملاقات کا وقت مانگا

by Qaumi Tanzeem
اپریل 25, 2026
انسٹاگرام کی دوستی کا خطرناک انجام: 20 دن تک لڑکی کو قید رکھا
قومی خبریں

راگھو چڈھا سے سوشل میڈیا فالووَرس ہوئے ناراض

by Qaumi Tanzeem
اپریل 25, 2026
نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
قومی خبریں

نماز کے لیے سبھی مسجد جانے لگیں تو بچے کون دیکھے گا؟

by Qaumi Tanzeem
اپریل 25, 2026
راگھو چڈھا کے بی جے پی میں جانے پر عام آدمی پارٹی کا سخت ردعمل
قومی خبریں

راگھو چڈھا کے بی جے پی میں جانے پر عام آدمی پارٹی کا سخت ردعمل

by Qaumi Tanzeem
اپریل 25, 2026
ایران میں5جولائی کودوبارہ انتخاب کا فیصلہ۔ کسی بھی امیدوار کو50 فیصدووٹ نہیں ملے
قومی خبریں

ہندوستانی سفارت خانہ ایران میں پھنسے شہریوں کی مدد کے لیے مسلسل سرگرم

by Qaumi Tanzeem
اپریل 25, 2026
پے ٹی ایم کے کیو آر کوڈ، ساؤنڈ باکس اور کارڈ کام کرتے رہیں گے
قومی خبریں

پے ٹی ایم کا پیمنٹ بینک لائسنس منسوخ

by Qaumi Tanzeem
اپریل 25, 2026
Next Post
سونے کی قیمت میں زبردست اچھال! 67 ہزار روپے فی 10 گرام ہوئی قیمت

سونے کی قیمت میں زبردست اچھال! 67 ہزار روپے فی 10 گرام ہوئی قیمت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ایران-امریکہ امن مذاکرہ پر غیر یقینی  برقرار

ایران-امریکہ امن مذاکرہ پر غیر یقینی برقرار

9 گھنٹے ago
شدید گرمی کے درمیان بجلی کی رکارڈ کھپت

اتر پردیش میں درجہ حرارت 47 ڈگری- 3 دنوں کے لیے ’لو‘ کا الرٹ جاری

9 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem