• Home
ہفتہ, جون 27, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ

    سابق وزیر تیج پرتاپ یادو کے گھر کی چوری میں آیا نیا موڑ

    بھرت تیواری کے گاؤں بلوٹی میں کل جماعتی مہاپنچایت کا انعقاد

    بھرت تیواری کے گاؤں بلوٹی میں کل جماعتی مہاپنچایت کا انعقاد

    بھرت تیواری  انکاؤنٹر میں شامل پولیس اہلکاروں پر ایف آئی آر درج

    بھرت تیواری انکاؤنٹر میں شامل پولیس اہلکاروں پر ایف آئی آر درج

    نیٹ یو جی ری-ایگزام کے دوران  ایک بڑے ’سالور گینگ‘ کا پردہ فاش

    نیٹ یو جی ری-ایگزام کے دوران ایک بڑے ’سالور گینگ‘ کا پردہ فاش

    بہار کا بھرت تیواری انکاؤنٹر معاملہ  سپریم کورٹ پہنچا

    بہار کا بھرت تیواری انکاؤنٹر معاملہ سپریم کورٹ پہنچا

    سپول میں ’شراد‘ کی دعوت کھا کر 150 سے زیادہ لوگ بیمار

    سپول میں ’شراد‘ کی دعوت کھا کر 150 سے زیادہ لوگ بیمار

    ایم ایل اے یا ایم ایل سی منتخب ہوئے بغیر وزیر  کیسے بنے!

    ایم ایل اے یا ایم ایل سی منتخب ہوئے بغیر وزیر کیسے بنے!

    پاٹلی پتر اسٹیشن پر پتھراؤ اور توڑ پھوڑ، کئی پولیس اہلکار زخمی

    پاٹلی پتر اسٹیشن پر پتھراؤ اور توڑ پھوڑ، کئی پولیس اہلکار زخمی

    زمین کے بدلے نوکری معاملے میں آر جے ڈی صدر لالو پرساد اور ان کے کنبہ کوضمانت

    لالو پرساد یادو اور اہل خانہ پر فردِ جرم سے متعلق فیصلہ 16 جولائی تک ملتوی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

انتخابی بانڈ سے متعلق تفصیلات الیکشن کمیشن کو سونپ دی گئیں ۔ایس بی آئی

حلف نامہ داخل کر ایس بی آئی نے سپریم کورٹ کو بتایا کہ اس نے عدالت عظمی کے حکم کی تعمیل کردی

by Qaumi Tanzeem
مارچ 13, 2024
in قومی خبریں
0
انتخابی بانڈ سے متعلق تفصیلات الیکشن کمیشن کو سونپ دی گئیں ۔ایس بی آئی

نئی دہلی: اسٹیٹ بینک آف انڈیا (ایس بی آئی) نے الیکٹورل بانڈ سے متعلق معاملے میں سپریم کورٹ کے حکم کی تعمیل کی ہے۔ ایس بی آئی کی جانب سے بدھ کو سپریم کورٹ میں ایک حلف نامہ داخل کیا گیا، جس کے ذریعے بینک کے چیئرمین دنیش کمار کھارا نے کہا ’’ہم نے ملک کی عدالت عظمیٰ کے حکم پر عمل کیا ہے۔ انتخابی بانڈ کے عطیات کے بارے میں الیکشن کمیشن (ای سی) کو بھی معلومات فراہم کر دی گئی ہیں۔‘حلف نامے کے ذریعے ایس بی آئی نے سپریم کورٹ کو بتایا کہ اس نے انتخابی بانڈ کی خریداری کی تاریخ، خریداروں کے نام اور رقم کی تفصیلات الیکشن کمیشن کو سونپ دی ہیں۔ انتخابی بانڈ کی ادائیگی کی تاریخ اور چندہ وصول کرنے والی سیاسی جماعتوں کے ناموں کے بارے میں معلومات الیکشن کمیشن کو بھی دی گئی ہیں۔
ایس بی آئی نے سپریم کورٹ کو یہ بھی بتایا کہ 14 اپریل 2019 سے 15 فروری 2024 کے درمیان خریدے گئے اور ان کیش کیے گئے انتخابی بانڈ سے متعلق تفصیلات الیکشن کمیشن کو فراہم کر دی گئی ہیں۔ یکم اپریل 2019 سے 15 فروری 2024 کے درمیان کل 22217 انتخابی بانڈز خریدے گئے جبکہ یکم اپریل 2019 سے 11 اپریل 2019 کے درمیان کل 3346 انتخابی بانڈز خریدے گئے اور ان میں سے 1609 کو کیش کیا گیا۔
ایس بی آئی کے مطابق، ’’یکم اپریل 2019 سے 15 فروری 2024 کے درمیان 22217 بانڈز خریدے گئے تھے۔ ان میں سے 22030 انتخابی بانڈز کو جماعتوں نے کیش کرایا۔ ان بانڈ کی رقم جنہیں کسی نے کیش نہیں کرایا، پی ایم ریلیف فنڈ کو منتقل کر دی گئی تھی۔‘‘ ایس بی آئی نے یہ معلومات پین ڈرائیو کے ذریعے پاس ورڈ سے محفوظ پی ڈی ایف فائل کی شکل میں ای سی کو سونپی ہے۔خیال رہے کہ سپریم کورٹ نے 15 فروری 2024 کو ایک تاریخی فیصلہ دیتے ہوئے مرکز کی الیکٹورل بانڈ اسکیم کو منسوخ کر دیا تھا۔ عدالت عظمیٰ نے اسے غیر آئینی قرار دیا تھا اور الیکشن کمیشن کو عطیہ دہندگان، ان کی طرف سے عطیہ کی گئی رقم اور وصول کنندگان کا انکشاف کرنے کا حکم دیا تھا۔ ایس بی آئی نے تفصیلات کا انکشاف کرنے کے لیے 30 جون تک کا وقت مانگا تھا لیکن سپریم کورٹ نے بینک کی درخواست کو مسترد کر دیا اور اسے منگل کو کام کے اوقات کے اختتام تک تمام تفصیلات ای سی کو جمع کرنے کو کہا تھا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

پونے میں مراٹھا امیدواروں کی مبارکباد تقریب کے دوران بی جے پی ایم پی کو اگلی صف میں بیٹھنے سے روکا گیا
قومی خبریں

پونے میں مراٹھا امیدواروں کی مبارکباد تقریب کے دوران بی جے پی ایم پی کو اگلی صف میں بیٹھنے سے روکا گیا

by Qaumi Tanzeem
جون 27, 2026
مذہبی شناخت ظاہر کرنے کا حکم مذہب کی آڑ میں سیاست کا کھیل۔مولانا ارشد مدنی
قومی خبریں

بلڈوزر انصاف نہیں انتقام اور نفرت کی سیاست کی علامت ۔مولانا ارشد مدنی

by Qaumi Tanzeem
جون 26, 2026
پاسپورٹ اور اس سے منسلک  خدمات کی فیس میں اضافہ ۔ نئی شرحیں یکم جولائی سے نافذ
قومی خبریں

پاسپورٹ اور اس سے منسلک خدمات کی فیس میں اضافہ ۔ نئی شرحیں یکم جولائی سے نافذ

by Qaumi Tanzeem
جون 26, 2026
رام مندر کی افتتاحی تقریب کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
قومی خبریں

رام مندر سے نذرانہ اور زیورات کی مبینہ چوری کے معاملے میں بڑی کارروائی

by Qaumi Tanzeem
جون 26, 2026
ہیمنت سورین کو سپریم کورٹ سے بھی نہیں ملی راحت
قومی خبریں

 ہیمنت سورین کے خلاف ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی سے متعلق درج ایف آئی آر  منسوخ کرنے کا حکم

by Qaumi Tanzeem
جون 25, 2026
زیرالتواء فوجداری معاملات کی بنیاد پر پاسپورٹ کو نہیں روکاجاسکتا۔ الہ آباد ہائی کورٹ
قومی خبریں

پاسپورٹ محض سفری دستاویز، شہریت کا ثبوت نہیں:حکومت

by Qaumi Tanzeem
جون 25, 2026
Next Post
سیٹوں کی تقسیم پربی جے پی اور چراغ پاسوان میں سمجھوتہ ہو گیا

سیٹوں کی تقسیم پربی جے پی اور چراغ پاسوان میں سمجھوتہ ہو گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

پونے میں مراٹھا امیدواروں کی مبارکباد تقریب کے دوران بی جے پی ایم پی کو اگلی صف میں بیٹھنے سے روکا گیا

پونے میں مراٹھا امیدواروں کی مبارکباد تقریب کے دوران بی جے پی ایم پی کو اگلی صف میں بیٹھنے سے روکا گیا

14 گھنٹے ago
نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ

سابق وزیر تیج پرتاپ یادو کے گھر کی چوری میں آیا نیا موڑ

14 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem