• Home
منگل, جون 30, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    تیجسوی پرساد یادو کا ’ریشو شری ٹینڈر گھوٹالہ‘ کو لے کر این ڈی اے حکومت پر سخت حملہ

    بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

    گوپال گنج میں شراب سے لدی  کار درخت سے ٹکرائی

    نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ

    سابق وزیر تیج پرتاپ یادو کے گھر کی چوری میں آیا نیا موڑ

    بھرت تیواری کے گاؤں بلوٹی میں کل جماعتی مہاپنچایت کا انعقاد

    بھرت تیواری  انکاؤنٹر میں شامل پولیس اہلکاروں پر ایف آئی آر درج

    نیٹ یو جی ری-ایگزام کے دوران  ایک بڑے ’سالور گینگ‘ کا پردہ فاش

    بہار کا بھرت تیواری انکاؤنٹر معاملہ  سپریم کورٹ پہنچا

    سپول میں ’شراد‘ کی دعوت کھا کر 150 سے زیادہ لوگ بیمار

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

سی اے اےکے نفاذ کے بعد دہلی میں سیکورٹی سخت

دہلی پولیس کی ریزرو فورس نے شہر کے مسلم علاقوں میں کیا فلیگ مارچ

by Qaumi Tanzeem
مارچ 12, 2024
in قومی خبریں
0
سی اے اےکے نفاذ کے بعد دہلی میں سیکورٹی سخت

نئی دہلی : شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کے آج نافذ ہونے کے بعد ملک کی راجدھانی دہلی میں سیکورٹی بڑھا دی گئی ہے۔ دہلی پولیس کی ریزرو فورس نے شہر کےتقریبا تمام مسلم علاقوں میں فلیگ مارچ کیا۔ اس مارچ کا مقصد یہ پیغام دینا ہے کہ کوئی بھی ناخوشگوارواقعہ ہونے پر سخت کاوائی ہوگی ۔واضح ہو کہ 2019 میں شہریت ترمیمی قانون پاس ہونے کے بعد مسلمانوں نے اس کی مخالفت کی تھی۔ اس دوران دہلی میں فسادات ہوئے تھے۔
سی اے اے کے نفاذ کے بعد دہلی پولیس کا سائبر ونگ الرٹ ہو گیا ہے۔ ملک بھر میں سیکورٹی ایجنسیاں اور پولیس سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔ سی اے اے کے نفاذ کے پیش نظر سماج دشمن عناصر سوشل میڈیا کے ذریعے ہندوستان مخالف پروپیگنڈہ نہ پھیلائیں ، جھوٹی اور گمراہ کن پوسٹس شیئر نہ کریں، جس کے پیش نظر دہلی این سی آر سمیت پورے ملک کے انٹیلی جنس ونگ چوکس اور تیار ہے۔ سیکورٹی ایجنسیاں کسی بھی قسم کی جھوٹی افواہ پھیلانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کرنے کی تیاری کر رہی ہیں۔ ایجنسیاں مشکوک افراد پر کڑی نظر رکھے ہوئی ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

اروناچل میں مسلسل بارش، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 12 اضلاع بری طرح متاثر
قومی خبریں

اروناچل میں مسلسل بارش، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 12 اضلاع بری طرح متاثر

by Qaumi Tanzeem
جون 30, 2026
لوک سبھا 2024انتخابات کے بعد اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں نے راحت کی سانس لی
قومی خبریں

دہلی میں ووٹر لسٹ کی خصوصی نظر ثانی (ایس آئی آر) کا عمل شروع

by Qaumi Tanzeem
جون 30, 2026
گجرات میں مساجد، درگاہوں اور دیگر مذہبی املاک کے انہدام کے معاملے پر جمعیۃ علماء ہند سرگرم
قومی خبریں

گجرات میں مساجد، درگاہوں اور دیگر مذہبی املاک کے انہدام کے معاملے پر جمعیۃ علماء ہند سرگرم

by Qaumi Tanzeem
جون 29, 2026
کاکروچ تحریک میں شدت، دھرمیندر پردھان کے استعفیٰ کا مطالبہ
قومی خبریں

کاکروچ تحریک میں شدت، دھرمیندر پردھان کے استعفیٰ کا مطالبہ

by Qaumi Tanzeem
جون 29, 2026
اسپیکر کا فیصلہ جمہوریت کے قتل کے مترادف۔ ادھو ٹھاکرے
قومی خبریں

رام مندر ہندوؤں کا مذہبی مقام ہے، لیکن بی جے پی نے وہاں دکان کھول لی ہے-ادھو ٹھاکرے

by Qaumi Tanzeem
جون 29, 2026
23 جنوری سےرام مندر عوام کے لیے کھل جائیگا
قومی خبریں

رام مندر عطیات تنازعہ کے درمیان چمپت رائے اور انل مشرا مستعفی

by Qaumi Tanzeem
جون 28, 2026
Next Post
ماریشس یونیورسٹی کے زریعے صدرجمہوریہ کوڈاکٹریٹ کی ڈگری تفویض

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

اروناچل میں مسلسل بارش، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 12 اضلاع بری طرح متاثر

اروناچل میں مسلسل بارش، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 12 اضلاع بری طرح متاثر

5 گھنٹے ago
لوک سبھا 2024انتخابات کے بعد اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں نے راحت کی سانس لی

دہلی میں ووٹر لسٹ کی خصوصی نظر ثانی (ایس آئی آر) کا عمل شروع

5 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार