• Home
ہفتہ, نومبر 22, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

    اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ

    نتیش کمار کو تیجسوی یادو، مکیش سہنی اور پشوپتی پارس کی مبارکباد

    نئی نتیش کابینہ میں  مسلم کوٹہ سے  زماں خان وزیر بنائے گئے

    نئی نتیش کابینہ میں  مسلم کوٹہ سے زماں خان وزیر بنائے گئے

    بطور وزیراعلیٰ نتیش کمار کی 10ویں بار حلف برداری

    بطور وزیراعلیٰ نتیش کمار کی 10ویں بار حلف برداری

    بزرگ پنشن کے 2 لاکھ سے زائد مستفیدین کی موت کا سنسنی خیزانکشاف

    نتیش کمار کا وزیر اعلیٰ عہدہ سے  استعفی

    نتیش کمار کا وزیر اعلیٰ عہدہ سے استعفی

    نتیش کمار نے حلف برداری تقریب کی تیاریوں کا جائزہ لیا

    نتیش کمار نے حلف برداری تقریب کی تیاریوں کا جائزہ لیا

    ہر ای وی ایم میں 25 ہزار ووٹ پہلے سے پڑے تھے

    ہر ای وی ایم میں 25 ہزار ووٹ پہلے سے پڑے تھے

    تیجسوی یادو آر جے ڈی قانون ساز پارٹی کے لیڈر منتخب

    تیجسوی یادو آر جے ڈی قانون ساز پارٹی کے لیڈر منتخب

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

ملک میں سی اےاے کےنفاذ کے لئے نوٹیفکیشن جاری

لوک سبھا انتخاب سے عین پہلے بی جے پی حکومت کا بڑا فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
مارچ 11, 2024
in قومی خبریں
0
ملک میں سی اےاے کےنفاذ کے لئے نوٹیفکیشن جاری

ٖٓ
نئی دہلی : مرکز کی مودی حکومت نے پورے ملک میں سی اے اے یعنی شہریت ترمیمی قانون نافذ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ لوک سبھا انتخاب سے قبل مرکزی حکومت کا یہ بڑا قدم ہے۔ اس کے تحت اب تین پڑوسی ممالک کے اقلیتوں کو ہندوستان کی شہریت مل سکے گی۔ اس کے لیے انھیں مرکزی حکومت کے ذریعہ تیار کردہ آن لائن پورٹل پر درخواست دینی ہوگی۔قابل ذکر ہے کہ 2019 لوک سبھا انتخاب سے قبل بی جے پی نے سی اے اے کو اپنے منشور میں شامل کیا تھا۔ مودی حکومت کے دوسرے دور میں اسے بی جے پی نے بڑا ایشو بنایا اور مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے حال ہی کی اپنی انتخابی تقریروں میں کئی بار شہریت ترمیمی قانون کو نافذ کرنے کی بات کہی جس سے قیاس آرائیاں شروع ہو گئی تھیں کہ لوک سبھا انتخاب سے قبل کبھی بھی اس کے نفاذ کا نوٹیفکیشن آ سکتا ہے۔
اب جلد ہی آن لائن ویب پورٹل بھی لانچ کیا جائے گا۔ اس پر تین مسلم اکثریتی پڑوسی ممالک سے آنے والے اقلیتی شہری اپنا رجسٹریشن کرا سکیں گے اور سرکاری تفتیش کے بعد انھیں سی اے اے قانون کے تحت شہریت دی جائے گی۔ اس کے لیے بنگلہ دیش، پاکستان اور افغانستان سے ہندوستان آئے اقلیتی طبقہ کے شہریوں کو کوئی دستاویز دینے کی ضرورت نہیں ہوگی۔مودی حکومت نے 2019 میں شہریت قانون میں ترمیم کر افغانستان، پاکستان اور بنگلہ دیش سے 31 دسمبر 2014 سے قبل ہندوستان آنے والے چھ اقلیتوں (ہندو، عیسائی، سکھ، جین، بودھ اور پارسی) کو ہندوستان کی شہریت دینے کا التزام کیا تھا۔ اصول کے مطابق شہریت دینے کا اختیار مرکزی حکومت کے ہاتھوں میں ہوگا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مغربی بنگال میں ایس آئی آر کے خلاف احتجاج جاری
قومی خبریں

مغربی بنگال میں ایس آئی آر کے خلاف احتجاج جاری

by Qaumi Tanzeem
نومبر 22, 2025
دہلی میں  ہوا کا معیار انتہائی خطرناک، بچوں اور بزرگوں کے لیے الرٹ جاری
قومی خبریں

دہلی میں ہوا کا معیار انتہائی خطرناک، بچوں اور بزرگوں کے لیے الرٹ جاری

by Qaumi Tanzeem
نومبر 22, 2025
نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
قومی خبریں

کیرالہ اور یوپی میں ایس آئی آر پر سپریم کورٹ کا نوٹس

by Qaumi Tanzeem
نومبر 21, 2025
سانحۂ مدینہ پر انڈیا اسلامک کلچرل سنٹر افسردہ — سلمان خورشید کا دلی اظہارِ تعزیت
قومی خبریں

سانحۂ مدینہ پر انڈیا اسلامک کلچرل سنٹر افسردہ — سلمان خورشید کا دلی اظہارِ تعزیت

by Qaumi Tanzeem
نومبر 21, 2025
ترنمول کانگریس کو ’خیر سگالی ریلی‘ نکالنےکی کولکتہ ہائی کورٹ سے اجازت
قومی خبریں

ممتا بنرجی کا چیف الیکشن کمشنر کو خط

by Qaumi Tanzeem
نومبر 20, 2025
نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
قومی خبریں

ایس آئی آر کیخلاف کیرالا حکومت سپریم کورٹ سے رجوع

by Qaumi Tanzeem
نومبر 19, 2025
Next Post
رمضان کا چاندنظر آگیا۔منگل کو ہوگاپہلا روزہ

رمضان کا چاندنظر آگیا۔منگل کو ہوگاپہلا روزہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مغربی بنگال میں ایس آئی آر کے خلاف احتجاج جاری

مغربی بنگال میں ایس آئی آر کے خلاف احتجاج جاری

4 منٹس ago
دہلی میں  ہوا کا معیار انتہائی خطرناک، بچوں اور بزرگوں کے لیے الرٹ جاری

دہلی میں ہوا کا معیار انتہائی خطرناک، بچوں اور بزرگوں کے لیے الرٹ جاری

9 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem