• Home
بدھ, اگست 27, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ میں پرینکا گاندھی کی شرکت

    ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ میں پرینکا گاندھی کی شرکت

    بہار کے اردو اسکولوں میں اب جمعہ کو ہفتہ وار تعطیل،عید اور بقرعید کی اب تین دن تعطیل

    انتخاب سے قبل وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے اعلانات کا سلسلہ جاری

    ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی

    ووٹ چوری کا سلسلہ سالوں سے جاری : راہل گاندھی

    راہل گاندھی کی ماہی گیر اور مکھانا کسان سے ملے

    راہل گاندھی کی ماہی گیر اور مکھانا کسان سے ملے

    راہل گاندھی اور تیجسوی یادو کا خانقاہ رحمانی کا دورہ

    راہل گاندھی اور تیجسوی یادو کا خانقاہ رحمانی کا دورہ

    نتیش کمار کی مقبولیت میں اضافے سے بی جے پی پریشان : شرون کمار

    ہمیں اپنی تنخواہ کب ملے گی؟

    راہل گاندھی کا بی جے پی اور الیکشن کمیشن پر لوگوں کے آئینی حقوق چھیننے کا الزام

    راہل گاندھی کا بی جے پی اور الیکشن کمیشن پر لوگوں کے آئینی حقوق چھیننے کا الزام

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘جاری

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘جاری

    لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج

    ڈرافٹ ووٹر لسٹ سے خارج 65 لاکھ نام ویب سائٹ پر شائع

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

سابق کرکٹر یوسف پٹھان بہرام پور لوک سبھا سیٹ سے ٹی ایم سی امیدواربنے

ممتا بنرجی کے ذریعے لوک سبھا انتخابات کے لیےتمام 42امیدواروں کی فہرست جاری

by Qaumi Tanzeem
مارچ 10, 2024
in قومی خبریں
0
سابق کرکٹر یوسف پٹھان بہرام پور لوک سبھا سیٹ سے ٹی ایم سی امیدواربنے

کولکاتا: ممتا بنرجی کی ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) نے مغربی بنگال کی تمام 42 سیٹوں کے لیے لوک سبھا انتخابات کے لیے امیدواروں کی فہرست جاری کر دی ہے۔ سابق کرکٹر یوسف پٹھان بہرام پور لوک سبھا سیٹ سے ٹی ایم سی کے امیدوار ہوں گے۔ اس کے علاوہ ٹی ایم سی نے مہوا موئترا کو بنگال کی کرشن نگر لوک سبھا سیٹ سے دوبارہ امیدوار بنایا ہے۔ترنمول کانگریس کے قومی جنرل سکریٹری اور رکن پارلیمنٹ ابھیشیک بنرجی نے 42 لوک سبھا سیٹوں کے لیے ترنمول کانگریس کے امیدواروں کی فہرست جاری کی۔ انہوں نے بتایا کہ آسنسول سے لوک سبھا سیٹ کے لئے ٹی ایم سی کے امیدوار شتروگھن سنہا ہوں گے۔ ممتا بنرجی نے اعلان کیا ہے کہ ترنمول کانگریس مغربی بنگال میں اکیلے الیکشن لڑے گی۔ اس کے علاوہ آسام اور میگھالیہ میں بھی الیکشن لڑے گی۔ اکھلیش یادو کے ساتھ یوپی میں ایک سیٹ پر الیکشن لڑنے کی بات چیت چل رہی ہے۔
ٹی ایم سی کی فہرست میں کوچ بہار (ایس سی) – جگدیش سی بسونیات، علی پور دوار(ایس ٹی)پرکاش چک بدائک، جلپائی گوڑی (ایس سی) – نرمل چودھری رائے، دارجلنگ- گوپال لاما، رائے گنج- کرشنا کلیانی، بلورگھاٹ- بپلب مترا، مالدہ نارتھ- پرسون بنرجی، مالدہ جنوبی- شاہنواز علی ریحان، جنگی پور- خلیل الرحمان، بہرام پور- یوسف پٹھان، مرشد آباد- ابو طاہر خان، کرشن نگر- مہوا موئترا، راناگھاٹ (ایس سی) – مکٹ منی ادھیکاری، بونگاؤں- وشواجیت داس، بیرک پور- پارتھا بھومک، دم دم- پروفیسر سوگتا رائے، باراسات- کاکولی گھوش دستیدار، جوئے نگر (ایس سی) – پرتیما منڈل، متھرا پور (ایس سی) – باپی ہلدر، ڈائمنڈ ہاربر- ابھیشیک بنرجی، جادھو پور- سیونی گھوش، کولکاتا جنوبی- مالا رائے، کولکاتا نارتھ- سدیپ بندوپادھیائے، ہاوڑہ- پرسون بنرجی، البیریا۔ساجدہ احمد، سیرامپور- کلیان بنرجی، ہگلی- رچنا بنرجی، آرام باغ (ایس سی) – متھالی داس، تملوک- دیبانگشو بھٹاچاریہ، کنٹھی – اتم بارک، گھاٹل- ​​دیپک ادھیکاری (دیو)، 33 جھارگرام (ایس ٹی) – کالی پاڑا سورین، مدنی پور- جون مالیہ، پرولیا- شانتارام مہتو، بانکورہ – اروپ چکرورتی، بشنو پور (ایس سی) – سجاتا منڈل، بردھمان پوربا (ایس سی) – ڈاکٹر شرمیلا سرکار، بردھمان درگاپور- کیرتی آزاد، آسنسول- شتروگھن سنہا، بولپور (ایس سی) – اسیت کمار مل، بیر بھوم – شتابدی رائےکے نام شامل ہیں ۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مرکزی بجٹ غریبوں اور مذہبی اقلیتوں کے لیے مایوس کن: جماعت اسلامی ہند
قومی خبریں

ویشنو دیوی لینڈ سلائیڈ حادثے پر جماعت اسلامی ہند کا اظہار افسوس

by Qaumi Tanzeem
اگست 27, 2025
مدھیہ پردیش میں شیوپورضلع کے 56 مدارس کی منظوری رد
قومی خبریں

مدرسوں سے منسلک جمعیۃ علماء ہند کی عرضی پر اتراکھنڈ حکومت کو نوٹس جاری

by Qaumi Tanzeem
اگست 27, 2025
آر ایس ایس کا ترانہ گانے کے لیے ڈی کے شیوکمار نےانڈیا بلاک سے معافی مانگی
قومی خبریں

آر ایس ایس کا ترانہ گانے کے لیے ڈی کے شیوکمار نےانڈیا بلاک سے معافی مانگی

by Qaumi Tanzeem
اگست 26, 2025
دہلی میٹرو کے کرایے میں  اضافہ کر کے عوام کی جیبوں پر ڈاکہ ڈالا گیا-کانگریس
قومی خبریں

دہلی میٹرو کے کرایے میں اضافہ کر کے عوام کی جیبوں پر ڈاکہ ڈالا گیا-کانگریس

by Qaumi Tanzeem
اگست 26, 2025
جموں و کشمیر میں  سرکاری محکموں میں ’یو ایس بی و پین ڈرائیو‘ کے استعمال پر پابندی
قومی خبریں

جموں و کشمیر میں سرکاری محکموں میں ’یو ایس بی و پین ڈرائیو‘ کے استعمال پر پابندی

by Qaumi Tanzeem
اگست 26, 2025
مودی کی حلف برداری میں سات ممالک کے رہنما ئوں کودعوت
قومی خبریں

مودی کی گریجویشن ڈگری سے متعلق جانکاری ظاہر نہیں کی جائے

by Qaumi Tanzeem
اگست 25, 2025
Next Post
ہندوستانی سفارتی وفدکی پہلی بارطالبان انتظامیہ سے ملاقات

ہندوستانی سفارتی وفدکی پہلی بارطالبان انتظامیہ سے ملاقات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مرکزی بجٹ غریبوں اور مذہبی اقلیتوں کے لیے مایوس کن: جماعت اسلامی ہند

ویشنو دیوی لینڈ سلائیڈ حادثے پر جماعت اسلامی ہند کا اظہار افسوس

1 گھنٹہ ago
مدھیہ پردیش میں شیوپورضلع کے 56 مدارس کی منظوری رد

مدرسوں سے منسلک جمعیۃ علماء ہند کی عرضی پر اتراکھنڈ حکومت کو نوٹس جاری

13 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem