• Home
بدھ, اگست 27, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ میں پرینکا گاندھی کی شرکت

    ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ میں پرینکا گاندھی کی شرکت

    بہار کے اردو اسکولوں میں اب جمعہ کو ہفتہ وار تعطیل،عید اور بقرعید کی اب تین دن تعطیل

    انتخاب سے قبل وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے اعلانات کا سلسلہ جاری

    ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی

    ووٹ چوری کا سلسلہ سالوں سے جاری : راہل گاندھی

    راہل گاندھی کی ماہی گیر اور مکھانا کسان سے ملے

    راہل گاندھی کی ماہی گیر اور مکھانا کسان سے ملے

    راہل گاندھی اور تیجسوی یادو کا خانقاہ رحمانی کا دورہ

    راہل گاندھی اور تیجسوی یادو کا خانقاہ رحمانی کا دورہ

    نتیش کمار کی مقبولیت میں اضافے سے بی جے پی پریشان : شرون کمار

    ہمیں اپنی تنخواہ کب ملے گی؟

    راہل گاندھی کا بی جے پی اور الیکشن کمیشن پر لوگوں کے آئینی حقوق چھیننے کا الزام

    راہل گاندھی کا بی جے پی اور الیکشن کمیشن پر لوگوں کے آئینی حقوق چھیننے کا الزام

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘جاری

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘جاری

    لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج

    ڈرافٹ ووٹر لسٹ سے خارج 65 لاکھ نام ویب سائٹ پر شائع

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

مولانا حکیم الدین قاسمی کی قیادت میں جمعیۃ علماء ہندکے وفدکا ہلدوانی دورہ

وفد نےگھر گھر جا کر لوگوں کی خبر گیری کی اور ہر ممکن مدد کی یقین دہانی کرائی

by Qaumi Tanzeem
مارچ 9, 2024
in قومی خبریں
0
مولانا حکیم الدین قاسمی کی قیادت میں جمعیۃ علماء ہندکے وفدکا ہلدوانی دورہ

نئی دہلی: جمعیۃ علماء ہند کا ایک وفد مولانا حکیم الدین قاسمی (جنرل سکریٹری، جمعیۃ علماء ہند) کی سربراہی میں فساد متاثرہ علاقہ کا جائزہ لینے کے لیے ہلدوانی پہنچا۔ وفد نے محلہ اندرا نگر، ملک کا باغیچہ اور لائن نمبر 17 میں گھر گھر جا کر لوگوں کی خبر گیری کی اور ہر ممکن مدد کی یقین دہانی کرائی۔واضح ہو کہ ہلدوانی کے بن بھول پورہ میں پہلے بلڈوزر، پھر تشدد اور گرفتاریوں سے مقامی لوگ کافی متاثر ہیں۔ اب تک 100 سے زائد افراد کو گرفتار کیا چکا ہے، جن میں خواتین بھی شامل ہیں۔ متاثرہ علاقہ میں زیادہ تر لوگ غریب اور مزدور پیشہ ہیں۔ جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی ان حالات سے کافی فکر مند ہیں۔ چنانچہ ان کی ہدایت پر مقرر کردہ وفد زمینی صورت حال کا جائزہ لینے کے لیے ہلدوانی میں دو روز سے خیمہ زن ہے۔
جمعیۃ علماء ہندکی پریس ریلیز کے مطابق آج وفد نے ایڈیشنل ایس پی پرکاش چندر، ایس ڈی ایم پریتیوش ورما اور تھانہ بن بھول پورہ آزاد نگر کے ایس ایچ او نیگر بھاگونی سے ملاقات کی اور بے جا گرفتاریوں پر تشویش کا اظہار کیا اور کہا کہ رمضان المبارک کی آمد ہے، اس لیے لوگوں کو تفتتیش کے نام پر ہراساں نہ کیا جائے۔ وفد نے فساد میں جلے اور لٹے ہوئے دکانوں، مکانوں اور گاڑیوں کے نقصان پر معاوضـہ کا مطالبہ کیا، نیز جن لوگوں کے مکانات بلڈوزر ایکشن میں توڑے گئے ہیں، ان کی بازآبادکاری کی جائے۔زید برآں جمعیۃ علماء ہند کے وفد نے جمعیۃ علماء اتراکھنڈ کے سکریٹری عبدالقادر فارمر کی ہمراہی میں مقامی جمعیۃ کے ذمہ داروں کے ساتھ ایک میٹنگ کی اور متاثرہ لوگوں کی قانونی امداد و دیگر ضرورتوں کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دی گئی۔ قانونی امداد پر اقدام کرنے کے لیے ہلدوانی کے معروف وکیلوں سے تبادلہ خیال کیا گیا، بالخصوص بے قصور اور غریب افراد کی ضمانت پر توجہ مرکوز کرنے پر زور دیا گیا۔ وکیلوں نے صدر جمعیۃ علماء ہند کے نام اپنی تحریر میں جمعیۃ کے زیر نگرانی بے قصوروں کی قانونی مدد پر اتفاق کیا ہے۔
آج جمعیۃ علماء ہند کے وفد میں ناظم عمومی جمعیۃ علماء ہند کے علاوہ مولانا شعیب ناظم دینی تعلیمی بورڈ جمعیۃ علماء ہند، مولانا عالم گماٹ میوات، مولانا عبدالہادی اور مقامی جمعیۃ علماء سے عبدالقادر فارمرڈ، قاری عبدالمعید صدر شہر جمعیۃ علماء ہلدوانی، مفتی عبدالباسط امام و خطیب مرکز مسجد بنجاران، مفتی ازھد، حافظ عمار اور دیگر احباب شامل تھے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مرکزی بجٹ غریبوں اور مذہبی اقلیتوں کے لیے مایوس کن: جماعت اسلامی ہند
قومی خبریں

ویشنو دیوی لینڈ سلائیڈ حادثے پر جماعت اسلامی ہند کا اظہار افسوس

by Qaumi Tanzeem
اگست 27, 2025
مدھیہ پردیش میں شیوپورضلع کے 56 مدارس کی منظوری رد
قومی خبریں

مدرسوں سے منسلک جمعیۃ علماء ہند کی عرضی پر اتراکھنڈ حکومت کو نوٹس جاری

by Qaumi Tanzeem
اگست 27, 2025
آر ایس ایس کا ترانہ گانے کے لیے ڈی کے شیوکمار نےانڈیا بلاک سے معافی مانگی
قومی خبریں

آر ایس ایس کا ترانہ گانے کے لیے ڈی کے شیوکمار نےانڈیا بلاک سے معافی مانگی

by Qaumi Tanzeem
اگست 26, 2025
دہلی میٹرو کے کرایے میں  اضافہ کر کے عوام کی جیبوں پر ڈاکہ ڈالا گیا-کانگریس
قومی خبریں

دہلی میٹرو کے کرایے میں اضافہ کر کے عوام کی جیبوں پر ڈاکہ ڈالا گیا-کانگریس

by Qaumi Tanzeem
اگست 26, 2025
جموں و کشمیر میں  سرکاری محکموں میں ’یو ایس بی و پین ڈرائیو‘ کے استعمال پر پابندی
قومی خبریں

جموں و کشمیر میں سرکاری محکموں میں ’یو ایس بی و پین ڈرائیو‘ کے استعمال پر پابندی

by Qaumi Tanzeem
اگست 26, 2025
مودی کی حلف برداری میں سات ممالک کے رہنما ئوں کودعوت
قومی خبریں

مودی کی گریجویشن ڈگری سے متعلق جانکاری ظاہر نہیں کی جائے

by Qaumi Tanzeem
اگست 25, 2025
Next Post
لوک سبھا انتخابات کے اعلان سے عین پہلےالیکشن کمشنر ارون گوئل کا استعفیٰ

لوک سبھا انتخابات کے اعلان سے عین پہلےالیکشن کمشنر ارون گوئل کا استعفیٰ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مرکزی بجٹ غریبوں اور مذہبی اقلیتوں کے لیے مایوس کن: جماعت اسلامی ہند

ویشنو دیوی لینڈ سلائیڈ حادثے پر جماعت اسلامی ہند کا اظہار افسوس

5 گھنٹے ago
مدھیہ پردیش میں شیوپورضلع کے 56 مدارس کی منظوری رد

مدرسوں سے منسلک جمعیۃ علماء ہند کی عرضی پر اتراکھنڈ حکومت کو نوٹس جاری

17 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem