• Home
اتوار, اپریل 19, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    خواتین ریزرویشن بل کے خلاف کوئی نہیں: تیجسوی یادو

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    بہار اسمبلی کا یک روزہ اجلاس 24 اپریل کو طلب

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    سارن تشددمیں لالو پرساد کی بیٹی روہنی کے خلاف ایف آئی آر

    24 گھنٹے کے اندر پوسٹر سے غائب ہو گئے ’چاچا‘

    سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا

    سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا

    سمراٹ چودھری  بہار کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے

    سمراٹ چودھری بہار کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے

    بہار کے اردو اسکولوں میں اب جمعہ کو ہفتہ وار تعطیل،عید اور بقرعید کی اب تین دن تعطیل

    نتیش کمار کا وزیر اعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ

    ماں نے زیور بیچ کر بیٹے کو کرکٹ کے جوتے دلائے

    ماں نے زیور بیچ کر بیٹے کو کرکٹ کے جوتے دلائے

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    نئے وزیر اعلیٰ کی حلف برداری 15 اپریل کو

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

پاکستان کے حق میں نعرے لگانے کے الزام میں کرناٹک میں دوبی جے پی کارکنان گرفتار

روی ساکن دھنایاکا پورہ اور منڈیا کے شیوکمار آرادھیاکے خلاف کاروائی ڈیڑھ سال بعد ہوئی

by Qaumi Tanzeem
مارچ 5, 2024
in قومی خبریں
0
پاکستان کے حق میں نعرے لگانے کے الزام میں کرناٹک میں دوبی جے پی کارکنان گرفتار

بنگلورو: کرناٹک پولیس نے منگل 5 مارچ کو بی جے پی کے دو کارکنوں کو مبینہ طور پر نومبر 2022 میں منڈیا شہر میں احتجاج کرتے ہوئے پاکستان کے حق میں نعرے لگانے کے الزام میں گرفتار کیا۔یہ شکایت ایک وکیل کنمبادی کمار نے سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کی بنیاد پر دائر کی تھی۔گرفتار کئے گئے بی جے پی کارکنوں کی شناخت روی ساکن دھنایاکا پورہ اور منڈیا کے شیوکمار آرادھیا کے طور پر کی گئی ہے۔اس واقعے کے ڈیڑھ سال بعد پولیس کی کارروائی نے پاکستان کے حق میں نعرے لگانے والے تین کانگریسی کارکنوں کے درمیان ہونے والے جھگڑے کے پس منظر میں سیاسی انتقام کے شبہات کو جنم دیا ہے۔اس پیش رفت پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے، ریاستی وزیر داخلہ ڈاکٹر جی پرمیشورا نے کہا کہ یہ واقعہ بی جے پی حکومت کے دور کا تھا۔ انہوں نے کہا کہ منڈیا کے ایس پی نے انہیں اب گرفتارکیا ہے۔جب ان سے پوچھا گیا کہ اب گرفتاریاں کیوں کی گئیں تو پرمیشورا نے کہا کہ انہیں کیس کی تفصیلات معلوم نہیں ہیں۔ یہ واقعہ اس وقت ہوا جب بی جے پی حکومت میں تھی، انہوں نے کارروائی کیوں نہیں کی؟ پرمیشور نے سوال کیا۔
دریں اثنا، روی اور آرادھیا نے گرفتاری سے پہلے کہا تھا کہ وہ بی جے پی اور آر ایس ایس کے کٹر کارکن ہیں اور قسم کھاتے ہیں کہ چاہے ان کا گلا کاٹا جائے، وہ ‘پاکستان زندہ باد’ کے نعرے نہیں لگائیں گے اور صرف ‘بھارت ماتا کی جئے’ کے نعرے لگائیں گے۔ ہندی میں جیسے ہی نعرے لگ رہے تھے، اُلجھن پھیل گئی اور ’مردآباد‘ کہنے کے بجائے ’زندہ باد‘ کہہ دیا۔ دونوں نے اسی پر معافی مانگی تھی۔بی جے پی نے نومبر 2022 میں وزیر اعظم مودی کے خلاف پاکستان کے وزیر خارجہ کے ریمارکس کی مذمت کے لیے ایک احتجاج کا اہتمام کیا تھا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

دارالعلوم دیوبند میں خواتین کے داخلے پر پابندی عائد
قومی خبریں

دارالعلوم دیوبند میں ملٹی میڈیا موبائل فون پر پابندی عائد

by Qaumi Tanzeem
اپریل 18, 2026
دہلی فسادات سازش کیس میں ہائی کورٹ کے فیصلے پر جماعت اسلامی ہند کا اظہار افسوس
قومی خبریں

خواتین کو محروم طبقات کی خواتین کے ذیلی کوٹہ کے ساتھ ریزرویشن دیا جائے

by Qaumi Tanzeem
اپریل 18, 2026
حج 2026 : نئی دہلی سے پہلی پرواز مکہ مکرمہ کے لیے روانہ
قومی خبریں

حج 2026 : نئی دہلی سے پہلی پرواز مکہ مکرمہ کے لیے روانہ

by Qaumi Tanzeem
اپریل 18, 2026
خواتین کو 33 فیصد ریزرویشن فراہم کرنے والے قانون کو نافذ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری
قومی خبریں

خواتین کو 33 فیصد ریزرویشن فراہم کرنے والے قانون کو نافذ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

by Qaumi Tanzeem
اپریل 17, 2026
ہندوستان اور آسٹریا مل کر ٹیکنالوجی اور سپلائی چین کو مضبوط کریں گے
قومی خبریں

ہندوستان اور آسٹریا مل کر ٹیکنالوجی اور سپلائی چین کو مضبوط کریں گے

by Qaumi Tanzeem
اپریل 16, 2026
اپوزیشن پارٹیاں وقف بل کی مخالفت کریں گی
قومی خبریں

لوک سبھا میں ’خواتین ریزرویشن بل‘ پیش

by Qaumi Tanzeem
اپریل 16, 2026
Next Post
جی این سائی بابا  ماؤنوازوں سےرابطے کے مقدمے میں بری

جی این سائی بابا ماؤنوازوں سےرابطے کے مقدمے میں بری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

دارالعلوم دیوبند میں خواتین کے داخلے پر پابندی عائد

دارالعلوم دیوبند میں ملٹی میڈیا موبائل فون پر پابندی عائد

8 گھنٹے ago
دہلی فسادات سازش کیس میں ہائی کورٹ کے فیصلے پر جماعت اسلامی ہند کا اظہار افسوس

خواتین کو محروم طبقات کی خواتین کے ذیلی کوٹہ کے ساتھ ریزرویشن دیا جائے

8 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem