• Home
جمعہ, مارچ 13, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    بی جے پی نے تو تاوان میں پورا بہار مانگ لیا-اکھلیش

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    راجیہ سبھا جانا میری دیرینہ خواہش تھی: نتیش کمار

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    ہم لوگ ساتھ رہتے تو یہ دن نہیں دیکھنا پڑتا-تیجسوی

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی

    عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    بی جے پی کی سازش سے عوام ہوشیار رہیں- تیجسوی یادو

    میتھلی ٹھاکر کے ’دھرتراشٹرا اور دوریودھن‘ والے بیان پر کھیساری لال کی سخت تنقید

    میتھلی ٹھاکر کے ’دھرتراشٹرا اور دوریودھن‘ والے بیان پر کھیساری لال کی سخت تنقید

    تیجسوی یادو کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت

    لالو یادو پر میتھلی ٹھاکر کے تبصرہ سے تیجسوی یادو ناراض

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

شیوکمارکے خلاف درج منی لانڈرنگ کیس سپریم کورٹ میں منسوخ 

تفتیشی ایجنسی شیوکمار کے گھر سے ملی دولت کو منی لانڈرنگ سے جوڑنے میں کامیاب نہیں ہو پائی

by Qaumi Tanzeem
مارچ 5, 2024
in قومی خبریں
0
شیوکمارکے خلاف درج منی لانڈرنگ کیس سپریم کورٹ میں منسوخ 

نئی دہلی: کرناٹک کے نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت ملی ہے۔ سپریم کورٹ نے ان کے خلاف 2018 میں درج منی لانڈرنگ کیس کو منسوخ کر دیا ہے۔ سپریم کورٹ میں جسٹس انیرودھ بوس اور جسٹس بیلا مادھوریہ ترویدی کی بنچ نے کہا کہ شیو کمار کے خلاف پی ایم ایل اے کے تحت شروع کی گئی کارروائی کو منسوخ کیا جاتا ہے کیونکہ وہ قانون اور قواعد کے مطابق نہیں ہے۔اس کے ساتھ ہی اگست 2017 میں سپریم کورٹ نے دہلی میں شیوکمار کے فلیٹ سے ملنے والی نقدی سے متعلق کیس کو منسوخ کر دیا۔ کیونکہ عدالت نے تسلیم کیا کہ تفتیشی ایجنسی شیوکمار کے گھر سے ملی دولت کے ذرائع کو منی لانڈرنگ سے جوڑنے میں کامیاب نہیں ہو پائی ہے۔خیال رہے کہ ای ڈی نے منی لانڈرنگ کے ایک مبینہ معاملے میں ڈی کے شیوکمار کے خلاف سمن جاری کیا تھا۔ جسے منسوخ کرنے کے لیے انہوں نے ہائی کورٹ سے رجوع کیا تھا لیکن انہیں وہاں فیصلہ ان کے خلاف کیا گیا۔ اس کے بعد کرناٹک کے نائب وزیر اعلیٰ نے سپریم کورٹ سے رجوع کیا تھا۔
دراصل، محکمہ انکم ٹیکس نے تقریباً 7 سال پہلے 2017 میں شیوکمار کے کئی احاطے پر چھاپے مارے تھے۔ محکمہ انکم ٹیکس کی اس کارروائی کے بعد انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے بھی ان کے خلاف تحقیقات شروع کی تھی۔ ای ڈی کی جانچ کی بنیاد پر سی بی آئی نے کرناٹک حکومت سے کانگریس لیڈر کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی اجازت مانگی تھی۔ اس وقت کی بی جے پی حکومت نے 25 ستمبر 2019 کو منظوری دی تھی۔ ایف آئی آر صرف ایک ہفتہ بعد 3 اکتوبر 2020 کو درج کی گئی۔ اس کے بعد شیوکمار نے ایف آئی آر کو کرناٹک ہائی کورٹ میں چیلنج کیا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
قومی خبریں

مشیل ڈینینو اور سپرنا دیواکر سمیت 3 مصنفوں پر پابندی عائد

by Qaumi Tanzeem
مارچ 12, 2026
آبنائے ہرمز میں کارگو جہاز ’میوری ناری‘ پر حملہ
قومی خبریں

آبنائے ہرمز میں کارگو جہاز ’میوری ناری‘ پر حملہ

by Qaumi Tanzeem
مارچ 12, 2026
سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لئے جنگی بنیاد پر اقدامات کئے جائیں -ڈاکٹر فاروق عبداللہ
قومی خبریں

شادی کی تقریب میں فاروق عبداللہ پر جان لیوا حملہ

by Qaumi Tanzeem
مارچ 12, 2026
وزیرِ خارجہ ایس جے شنکر کی ایرانی  ہم منصب سید عباس عراقچی سے ٹیلی فونی گفتگو
قومی خبریں

وزیرِ خارجہ ایس جے شنکر کی ایرانی ہم منصب سید عباس عراقچی سے ٹیلی فونی گفتگو

by Qaumi Tanzeem
مارچ 11, 2026
اوم برلا دوبارہ لوک سبھا کے اسپیکرکاعہدہ سنبھالا
قومی خبریں

لوک سبھا میں اسپیکر کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش

by Qaumi Tanzeem
مارچ 10, 2026
کانگریس کے انوراگ شرما بلا مقابلہ راجیہ سبھا کے رکن منتخب
قومی خبریں

کانگریس کے انوراگ شرما بلا مقابلہ راجیہ سبھا کے رکن منتخب

by Qaumi Tanzeem
مارچ 10, 2026
Next Post
ہندوستانیوں کو اسرائیل کی سرحد چھوڑ کر محفوظ مقامات پر جانے کا مشورہ

ہندوستانیوں کو اسرائیل کی سرحد چھوڑ کر محفوظ مقامات پر جانے کا مشورہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

مشیل ڈینینو اور سپرنا دیواکر سمیت 3 مصنفوں پر پابندی عائد

11 گھنٹے ago
آبنائے ہرمز میں کارگو جہاز ’میوری ناری‘ پر حملہ

آبنائے ہرمز میں کارگو جہاز ’میوری ناری‘ پر حملہ

20 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem