• Home
جمعہ, اکتوبر 2, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

لوک سبھا انتخابات کی شفافیت پر سوال! 91 جعلی ووٹر برآمد

ووٹر لسٹ تصدیق کی مہم کے دوران پتہ چلا کہ مشرقی اترپردیش کے بستی ضلع میں 98 خواجہ سرا ووٹروں میں سے 91 نام فرضی تھے

by Qaumi Tanzeem
نومبر 9, 2025
in قومی خبریں
0
آدھار، ووٹر آئی ڈی اور راشن کارڈ کو حتمی شہریت کا ثبوت ماننے سے  الیکشن کمیشن کا انکار

 بستی :مشرقی اترپردیش کے ضلع بستی سے ایک چونکا دینے والا معاملہ سامنے آیا ہے، جس نے لوک سبھا انتخابات کی شفافیت پر سوال کھڑے کردیئے ہیں۔ یہاں جاری ووٹر لسٹ تصدیق کی مہم کے دوران پتہ چلا کہ ضلع میں 98 خواجہ سرا ووٹروں میں سے 91 نام فرضی تھے۔ یعنی ان ناموں پر مرد اور خواتین ووٹ ڈالتے رہے، جبکہ سچائی یہ ہے کہ ضلع میں صرف7 خواجہ سرا ووٹر ہی موجود ہیں۔ واضح رہے کہ اندرا چیریٹیبل سوسائٹی نے 2024 کے لوک سبھا انتخابات سے قبل اس سلسلے میں الیکشن کمیشن میں شکایت درج کرائی تھی۔

سوسائٹی کے سی ای او اور اتر پردیش ’ٹرانس جینڈر ویلفیئر بورڈ‘ کے رکن اجے کمار پانڈے نے الزام لگایا تھا کہ بستی کی ووٹر لسٹ میں بڑی بے ضابطگیاں کی گئی ہیں۔ ان کے مطابق لسٹ میں 98 خواجہ سرا ووٹر درج تھے، جب کہ حقیقت میں ان میں سے صرف 7 ہی حقیقی تھے۔ باقی ووٹروں کے نام پر عام لوگ ووٹ ڈال رہے تھے۔

خبروں کے مطابق سوسائٹی کی جانب سے ثبوت کے ساتھ چیف الیکٹورل آفیسر کو شکایت بھیجی گئی تھی لیکن اس وقت معاملہ تحقیقات کے نام پر ٹھنڈے بستے میں ڈال دیا گیا۔ لوک سبھا انتخابات انہیں فرضی ناموں کے ساتھ کرائے گئے۔ حالانکہ اب ووٹر لسٹ پر نظر ثانی مہم 2025 کے دوران جب جانچ کرائی گئی تو سوسائٹی کی شکایت درست ثابت ہوئی۔انتظامیہ کی تحقیقات سے پتہ چلا ہے کہ ضلع میں خواجہ سرا ووٹروں کی اصل تعداد بہت کم ہے۔ صدر اسمبلی حلقہ میں4، ہرئیا میں ایک، ردولی اور کپتان گنج میں 1-1 خواجہ سرا ووٹرہیں۔ باقی 91 لوگوں کو غلطی یا لاپرواہی کی وجہ سے خواجہ سرا کے زمرے میں درج کردیا گیا تھا۔

اس پورے معاملے پر ایڈیشنل ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ پرتی پال سنگھ چوہان نے بتایا کہ جانچ مکمل کر لی گئی ہے اور تمام فرضی ووٹروں کو فہرست سے ہٹا دیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی حقیقی خواجہ سراؤں کو دوبارہ فارم بھرواکر انہیں ووٹر لسٹ میں صحیح زمرے میں درج کیا گیا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مودی نے راج گھاٹ پہنچ کر مہاتما گاندھی کو پیش کیا خراج عقیدت
قومی خبریں

مودی نے راج گھاٹ پہنچ کر مہاتما گاندھی کو پیش کیا خراج عقیدت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 2, 2026
مختلف تنظیموں کے احتجاج  کے پیش نظر دہلی پولیس الرٹ

مرکزی وزیرِ تعلیم کااستعفی تعلیمی احتساب اور اصلاحات کی جانب پہلا قدم
قومی خبریں

ایل پی یو میں طالبہ کے ساتھ جنسی زیادتی کا معاملہ افسوسناک

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 2, 2026
مہاراشٹر میں کسانوں کو سخت بحران کا سامنا
قومی خبریں

مہاراشٹر میں کسانوں کو سخت بحران کا سامنا

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 1, 2026
روس جانے والے ہندوستانیوں کو وزارتِ خارجہ کی وارننگ
قومی خبریں

روس جانے والے ہندوستانیوں کو وزارتِ خارجہ کی وارننگ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 1, 2026
اکھلیش کے ساتھ یوگی کے وزیر کی تصویر منظر عام پر
قومی خبریں

اکھلیش کے ساتھ یوگی کے وزیر کی تصویر منظر عام پر

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 1, 2026
Next Post
اکھلیش یادو نے تیجسوی یادو کو سالگرہ پردی مبارکباد – بتایا بہار کا اگلا وزیر اعلیٰ

اکھلیش یادو نے تیجسوی یادو کو سالگرہ پردی مبارکباد - بتایا بہار کا اگلا وزیر اعلیٰ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مودی نے راج گھاٹ پہنچ کر مہاتما گاندھی کو پیش کیا خراج عقیدت

مودی نے راج گھاٹ پہنچ کر مہاتما گاندھی کو پیش کیا خراج عقیدت

4 گھنٹے ago
مختلف تنظیموں کے احتجاج  کے پیش نظر دہلی پولیس الرٹ

مختلف تنظیموں کے احتجاج کے پیش نظر دہلی پولیس الرٹ

5 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार