• Home
ہفتہ, اگست 30, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ’ووٹ چوری‘ مخالف مہم  میں اکھلیش یادو کی  شرکت

    ’ووٹ چوری‘ مخالف مہم میں اکھلیش یادو کی شرکت

    پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

    پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

    بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

    بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

    الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان

    الیکشن کمیشن کو مزید تین لاکھ ناموں پر شک

    ایس آئی آر شروع ہونے کے بعد سے اب تک 4 ہزار کروڑ روپے کی رشوت خوری

    ایس آئی آر شروع ہونے کے بعد سے اب تک 4 ہزار کروڑ روپے کی رشوت خوری

    نالندہ میں وزیر اور رکن اسمبلی پر حملہ

    نالندہ میں وزیر اور رکن اسمبلی پر حملہ

    ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ میں پرینکا گاندھی کی شرکت

    ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ میں پرینکا گاندھی کی شرکت

    بہار کے اردو اسکولوں میں اب جمعہ کو ہفتہ وار تعطیل،عید اور بقرعید کی اب تین دن تعطیل

    انتخاب سے قبل وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے اعلانات کا سلسلہ جاری

    ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی

    ووٹ چوری کا سلسلہ سالوں سے جاری : راہل گاندھی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

حج کے دوران اللہ کو پیارے ہونے والوں میں 90ہندوستانی شامل

جسد خاکی ہندوستان نہیں آئیگی ۔مکہ کی مقدس سر زمین میں تدفین ہوگی

by Qaumi Tanzeem
جون 20, 2024
in قومی خبریں
0
حج کے دوران اللہ کو پیارے ہونے والوں میں 90ہندوستانی شامل

نئی دہلی : سعودی عرب کے پاکیزہ شہر مکہ مکرمہ میں حج 2024 مکمل ہو چکا ہے۔ دھیرے دھیرے حجاج کرام کی وطن واپسی کا سلسلہ بھی شروع ہو جائے گا، لیکن اب تک گرمی کی شدت نے کم و بیش 900 عازمین حج کی جان لے لی ہے۔ تازہ ترین رپورٹ کے مطابق دنیا بھر سے حج کے لیے مکہ مکرمہ پہنچے لوگ شدید گرمی سے بے حد پریشان رہے۔ عازمین حج کی سہولت کے لیے مقامی انتظامیہ نے بھرپور تعاون کیا، لیکن اموات کی تعداد بڑھتی ہی جا رہی ہے۔ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ رواں سال حج کے دوران تقریباً 90 ہندوستانی عازمین حج کی موت ہو چکی ہے۔ ان سبھی کی تجہیز و تکفین مکہ مکرمہ میں ہی ہوگی، یعنی ایک بھی جسد خاکی ہندوستان واپس نہیں آئے گا۔
دراصل حج کے لیے روانہ ہونے سے پہلے ہی عازمین حج اور ان کے رشتہ دار یہ طے کر لیتے ہیں کہ اگر مکہ میں انتقال ہوا تو پھر اسی پاکیزہ مٹی میں تدفین ہو۔ اس تعلق سے دہلی حج کمیٹی کی چیئرپرسن کوثر جہاں نے ایک میڈیا ادارہ سے بات کرتے ہوئے کہا کہ مکہ میں جن ہندوستانی عازمین حج کا انتقال ہوا ہے، انھیں ہندوستان نہیں لایا جائے گا۔ ان کی آخری رسومات وہیں ادا کی جائے گی۔ اس پورے عمل کے لیے ان کے ساتھ گئے اہل خانہ سے اجازت نامہ فارم بھروایا جائے گا۔ اس کے بعد آخری رسومات کی ادائیگی ہوگی۔
کوثر جہاں اس بارے میں وضاحت کرتے ہوئے کہتی ہیں کہ مکہ مکرمہ انتہائی پاکیزہ شہر ہے۔ مسلم سماج کے درمیان مکہ اور مدینہ کو لے کر یہ سوچ رہتی ہے کہ یہاں کی مٹی میں دفن ہونا ان کے لیے خوش قسمتی ہے۔ کئی لوگ جب حج پر جاتے ہیں تو اس بات کی خواہش بھی کرتے ہیں کہ اگر موت آئے تو اس سفر کے دوران آ جائے تاکہ مکہ میں تدفین ہو اور ان کی روح کو سکون ملے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

کرگل ضلع میں نون کن چوٹی پر برفانی طوفان، ایک سیاح ہلاک
قومی خبریں

کرگل ضلع میں نون کن چوٹی پر برفانی طوفان، ایک سیاح ہلاک

by Qaumi Tanzeem
اگست 30, 2025
بن بھول پورہ فساد میں ماخوذ 2 مسلم نوجوانوں کو ہائی کورٹ سے ضمانت
قومی خبریں

بن بھول پورہ فساد میں ماخوذ 2 مسلم نوجوانوں کو ہائی کورٹ سے ضمانت

by Qaumi Tanzeem
اگست 30, 2025
ووٹر ادھیکار یاترا میں  سی پی آئی لیڈر اینی راجہ بھی  شامل
قومی خبریں

ووٹر ادھیکار یاترا میں سی پی آئی لیڈر اینی راجہ بھی شامل

by Qaumi Tanzeem
اگست 30, 2025
نائب وزیر اعلیٰ نے کٹرا  حادثہ کےلئے ’ماتا ویشنو دیوی شرائن بورڈ‘ کو ذمہ دار ٹھہرایا
قومی خبریں

نائب وزیر اعلیٰ نے کٹرا حادثہ کےلئے ’ماتا ویشنو دیوی شرائن بورڈ‘ کو ذمہ دار ٹھہرایا

by Qaumi Tanzeem
اگست 29, 2025
کشمیر کے اسکولوں میں  دہشت گرد  ا نہ حملوں سے بچاؤ کی تربیت
قومی خبریں

شہروں میں پرائیویٹ اسکولوں کا بول بالا

by Qaumi Tanzeem
اگست 28, 2025
ووٹ چوروں کو سب سے پہلے بہار میں ملے گی سزا
قومی خبریں

ووٹ چوروں کو سب سے پہلے بہار میں ملے گی سزا

by Qaumi Tanzeem
اگست 28, 2025
Next Post
عتیق احمد کے بھائی اشرف کی بیوی کا عالیشان محل ملبے میں تبدیل

عتیق احمد کے بھائی اشرف کی بیوی کا عالیشان محل ملبے میں تبدیل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

کرگل ضلع میں نون کن چوٹی پر برفانی طوفان، ایک سیاح ہلاک

کرگل ضلع میں نون کن چوٹی پر برفانی طوفان، ایک سیاح ہلاک

5 گھنٹے ago
’ووٹ چوری‘ مخالف مہم  میں اکھلیش یادو کی  شرکت

’ووٹ چوری‘ مخالف مہم میں اکھلیش یادو کی شرکت

5 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem