• Home
پیر, اکتوبر 5, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home عالمی خبریں

امریکہ میں فائرنگ سے 8 افراد کی موت

قتل کے بعد حملہ آور فرار۔پولیس نے ملزم کو مسلح اور خطرناک قاتل قرار دیا

by Qaumi Tanzeem
جنوری 23, 2024
in عالمی خبریں
0
امریکہ میں فائرنگ سے 8 افراد کی موت

واشنگٹن:امریکی شہر شکاگو میں تین مختلف مقامات پر ایک شخص کی فائرنگ سے 8 افراد ہلاک ہو گئے، جس کے بعد ملزم فرار ہو گیا۔ یہ واقعہ ریاست الینوائے کے شہر شکاگو کے قریب پیش آیا۔ پولیس کے مطابق، ہلاک ہونے والے مردوں میں سے ایک کی لاش اتوار کو ول کاؤنٹی کے ایک گھر سے ملی۔ باقی 7 افراد کی لاشیں جولیٹ میں واقع دو گھروں سے برآمد ہوئیں۔ جولیٹ ول کاؤنٹی پولیس کے مطابق وہ معاملے کی تحقیقات کر رہے ہیں۔ بتایا جا رہا ہے کہ قتل کرنے والا شخص مقتولین کو جانتا تھا۔آٹھ افراد کی ہلاکت کے بعد امریکی پولیس نے سوشل میڈیا پر وارننگ جاری کر دی۔ پولیس نے ملزم کو مسلح اور خطرناک قاتل قرار دیا ہے۔ جولیٹ پولیس چیف ولیم ایوانز نے کہا کہ فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) کی ٹاسک فورس مشتبہ شخص کی تلاش کر رہی ہے۔ اس میں مقامی پولیس بھی مدد کر رہی ہے۔
جولیٹ پولیس نے فیس بک پوسٹ میں کہا کہ وہ مردہ پائے جانے والے افراد کی تفتیش کر رہے ہیں۔ مشتبہ ملزمان کی تصاویر بھی شیئر کیں۔ ملزم کی گاڑی کی بھی شناخت کر لی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم کا نام رومیو نینس ہے۔ اس کی عمر 23 سال ہے۔ اس کے پاس سرخ رنگ کی ٹویوٹا کیمری کار بھی تھی، جسے وہ چلا رہا تھا۔ فی الحال اس کی تلاش جاری ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ایرانی خواتین کئی شعبوں میں مردوں سے آگے- خامنہ ای
عالمی خبریں

ایرانی خواتین کئی شعبوں میں مردوں سے آگے- خامنہ ای

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 29, 2026
امریکہ اور ایران کے درمیان اعلیٰ سطحی ملاقات!
عالمی خبریں

امریکہ اور ایران کے درمیان اعلیٰ سطحی ملاقات!

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 23, 2026
سوڈان میں پھر سونے کی کان منہدم، 11 افراد کی موت
عالمی خبریں

سوڈان میں پھر سونے کی کان منہدم، 11 افراد کی موت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 21, 2026
ڈونلڈ ٹرمپ ’ہش منی کیس‘ میں مجرم ثابت
عالمی خبریں

مشرق وسطیٰ کے سفر سے گریز کریں – امریکہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 20, 2026
سعودی عرب نے ینبع بندرگاہ سے تیل لوڈنگ روکی
عالمی خبریں

سعودی عرب نے ینبع بندرگاہ سے تیل لوڈنگ روکی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 16, 2026
دنیا کو امن کی ضرورت -جنرل انتونیو گوٹیرس
عالمی خبریں

دنیا کو امن کی ضرورت -جنرل انتونیو گوٹیرس

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 13, 2026
Next Post
دو سال کی سزا کے خلاف اعظم خان کی اپیل سیشن کورٹ میں خارج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

نائب وزرائے اعلیٰ کی تقرریوں کے خلاف عرضی پر سماعت 12فروری کو

عصمت ریزی معاملے پر سپریم کورٹ کی دہلی پولیس کو نصیحت

3 گھنٹے ago
شرجیل امام عبوری ضمانت پر تہاڑ جیل سے رہا

9 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार