• Home
بدھ, جولائی 2, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    23 جنوری سےرام مندر عوام کے لیے کھل جائیگا

    رام مندر کی طرح سیتامڑھی میں بنے گا ’ماں سیتا‘ کا عظیم الشان مندر

    عوام پولیس کے پاس جانے سے ڈرتے ہیں:تیجسوی

    حکومت بنی تو بہار کو اسکاٹ لینڈ جیسا بنائیں گے: تیجسوی یادو

    انڈیا اتحاد کی حکومت بننے پربہار میں راجستھان جیسا ہیلتھ ماڈل

    انڈیا اتحاد کی حکومت بننے پربہار میں راجستھان جیسا ہیلتھ ماڈل

    کیا نماز ہمارے سماج کا حصہ نہیں؟منوج جھا کا تلخ سوال

    یہ ملک کسی کے باپ کا نہیں، ہندوستان ہم سب کا ہے-تیجسوی یادو

    یہ ملک کسی کے باپ کا نہیں، ہندوستان ہم سب کا ہے-تیجسوی یادو

    وقف بل کے ذریعے اقلیتوں کی شناخت پر حملے کی کوشش-ناصر حسین

    وقف بل کے ذریعے اقلیتوں کی شناخت پر حملے کی کوشش-ناصر حسین

    سعودی شہریوں اور غیر ملکیوں کیلیے حج پرمٹ کا اجرا ء شروع

    2026 میں سفر حج پر جانے والوں کے لیے حج کمیٹی کی طرف سے تیاریاں شروع

    اویسی کی جانب سے کے سی آر کو تیسرا محاذ تشکیل دینے کا مشورہ

    بہار میں غریبوں کو ووٹر لسٹ سے باہر کرنے کی سازش-اویسی

    آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

    لالو پرساد نے آر جے ڈی کے قومی صدر کے لیے پرچہ نامزدگی داخل کر دیا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں بہار

بہار کے 7لوگوں کی موت ،10لاپتہ،36زخمی

وزیراعلیٰ کی ہدایت پر بہار کی ٹیم بالاسور جائیگی

by Qaumi Tanzeem
جون 5, 2023
in بہار
0
بہار کے 7لوگوں کی موت ،10لاپتہ،36زخمی

پٹنہ (ت ن س)اڈیشہ کے بالاسورمیں ہوئے بھیانک ٹرین حادثے میں بہارکے 7مسافروں کی موت ہوگئی ہے اور 36 زخمی ہوگئے ہیں۔ کئی مسافر پھنسے ہوئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق اس حادثہ میں شمالی بہار کے 4، نوادہ 1،جموئی کے2لوگوں کی موت ہوگئی ہے۔ 10لوگ اب بھی لاپتہ بتائے جاتے ہیں۔ مہلوکین میں 2مدھوبنی کے جھنجھارپور اور ایک لدنیاکے مسافرہیں۔ مشرقی چمپارن کے رام گڑھواکے بھی ایک مسافرکی موت ہوئی ہے۔جموئی کے بھی 2لوگوں کی موت ہوئی ہیں۔ شمالی بہارکے 20لوگ زخمی ہوئے ہیں جن میں 9لوگ مدھوبنی کے، 11لوگ مشرقی چمپارن کے ہیں۔ ریاستی حکومت حادثہ میں پھنسے لوگوں کو بہار لانے کیلئے کام کررہی ہے اور انہیں بس سے لایاجارہاہے۔ادھروزیر اعلیٰ نتیش کمار کی ہدایت پر، اڈیشہ کے بالاسور میں بہناگا ریلوے اسٹیشن کے قریب ہوئے ہولناک ٹرین حادثے میں بہار کے مسافروں کو ضروری مدد فراہم کرنے کے لیے ریاست کے حکام کی ایک ٹیم بھیجی جا رہی ہے۔جو اڑیشہ حکومت، ریلوے اور بالاسور ضلع انتظامیہ کے ساتھ رابطہ قائم کرے گی۔وزیر اعلیٰ کی ہدایات پر سینئر افسران کی ایک چار رکنی ٹیم تشکیل دی گئی ہے۔جس میں انڈین ایڈمنسٹریٹو سروس کے افسر اور لیبر ریسورس ڈیپارٹمنٹ کے ڈائریکٹر مسٹر شیام بہاری مینا، مظفر پور کے ریلوے ایس پی ڈاکٹر کمار آشیش، افسر ڈیزاسٹر مینجمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے او ایس ڈی مسٹر اویناش کمار اور ایس ڈی آر ایف کے ڈپٹی کمانڈنٹ مسٹر شہریار شامل ہیں۔ ڈیزاسٹر مینجمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے سکریٹری سنجے کمار اگروال اس کی نگرانی کر رہے ہیں۔ اس حادثے سے متعلق ضروری معلومات جمع کرنے کے لیے ڈیزاسٹر مینجمنٹ ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے ہیلپ لائن نمبر- 7070290170 اور205/ 0612-2294204جاری کیے گئے ہیں۔بہار حکومت نے اس ٹرین حادثے میں بچ جانے والے ریاست بہار کے مسافروں کو واپس لانے کا عمل شروع کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں پہلی کھیپ میں ریاست کے 40 مسافروں کو بس کے ذریعے بہار واپس لایا جا رہا ہے۔ جس میں ارریہ کے 24 ،کشن گنج اور سیتامڑھی کے 2-2، دربھنگہ 9 اور سمستی پور کے 3 مسافر شامل ہیں۔ وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے اڈیشہ کے بالاسور میں بہناگا ریلوے اسٹیشن کے قریب ہولناک ٹرین حادثے میں 200 سے زیادہ لوگوں کی موت کو انتہائی افسوسناک قرار دیا ہے۔ وزیر اعلیٰ اس واقعہ سے سوگوار ہیں۔ وزیراعلیٰ نے اس حادثے میں ہلاک ہونے والے افراد کے اہل خانہ سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے غم کی اس گھڑی میں مہلوکین کے لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔ وزیراعلیٰ نے حادثے میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحت یابی کے لیے بھی خدا سے دعا کی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

23 جنوری سےرام مندر عوام کے لیے کھل جائیگا
بہار

رام مندر کی طرح سیتامڑھی میں بنے گا ’ماں سیتا‘ کا عظیم الشان مندر

by Qaumi Tanzeem
جولائی 1, 2025
عوام پولیس کے پاس جانے سے ڈرتے ہیں:تیجسوی
بہار

حکومت بنی تو بہار کو اسکاٹ لینڈ جیسا بنائیں گے: تیجسوی یادو

by Qaumi Tanzeem
جولائی 1, 2025
انڈیا اتحاد کی حکومت بننے پربہار میں راجستھان جیسا ہیلتھ ماڈل
بہار

انڈیا اتحاد کی حکومت بننے پربہار میں راجستھان جیسا ہیلتھ ماڈل

by Qaumi Tanzeem
جولائی 1, 2025
بہار

کیا نماز ہمارے سماج کا حصہ نہیں؟منوج جھا کا تلخ سوال

by Qaumi Tanzeem
جون 30, 2025
یہ ملک کسی کے باپ کا نہیں، ہندوستان ہم سب کا ہے-تیجسوی یادو
بہار

یہ ملک کسی کے باپ کا نہیں، ہندوستان ہم سب کا ہے-تیجسوی یادو

by Qaumi Tanzeem
جون 29, 2025
وقف بل کے ذریعے اقلیتوں کی شناخت پر حملے کی کوشش-ناصر حسین
بہار

وقف بل کے ذریعے اقلیتوں کی شناخت پر حملے کی کوشش-ناصر حسین

by Qaumi Tanzeem
جون 29, 2025
Next Post
جرمنی میں غیر ملکیوں کو شہریت دیے جانے میں ریکارڈ تیزی

جرمنی میں غیر ملکیوں کو شہریت دیے جانے میں ریکارڈ تیزی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

جموں و کشمیر میں امرناتھ یاترا کا آغاز

جموں و کشمیر میں امرناتھ یاترا کا آغاز

1 گھنٹہ ago

اتر پردیش میں بجلی کی نجکاری کے خلاف ہزاروں ملازمین کا احتجاج

1 گھنٹہ ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem