• Home
جمعہ, نومبر 27, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    پورنیہ میں تیسری بار لگا ’روزگار میلہ

    پورنیہ میں تیسری بار لگا ’روزگار میلہ

    راج ٹھاکرے سرخیوں میں رہنے کے لیے بے بنیاد بیانات دے رہے ہیں

    راج ٹھاکرے سرخیوں میں رہنے کے لیے بے بنیاد بیانات دے رہے ہیں

    ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

    ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی  ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

گوا کے شیرگاؤں مندر میں بھگدڑ، 7 افراد ہلاک

مندر کے احاطے میں بھیڑ اچانک بے قابو ہو گئی اور گھبراہٹ کے عالم میں لوگ ایک دوسرے پر گرنے لگے

by Qaumi Tanzeem
مئی 3, 2025
in قومی خبریں
0
گوا کے شیرگاؤں مندر میں بھگدڑ، 7 افراد ہلاک

پنجی :گوا کے مشہور شیرگاؤں لَیرائی مندر میں اس وقت قیامت خیز مناظر دیکھنے کو ملے جب یاترا کے دوران شدید بھگدڑ مچ گئی۔ اس دل دہلا دینے والے حادثے میں کم از کم 7 افراد ہلاک ہو گئے، جبکہ 30 سے زیادہ افراد کو شدید چوٹیں آئیں۔حادثہ اس وقت پیش آیا جب ہزاروں کی تعداد میں عقیدت مند لَیرائی دیوی کی یاترا میں شریک تھے۔ مندر کے احاطے میں بھیڑ اچانک بے قابو ہو گئی اور گھبراہٹ کے عالم میں لوگ ایک دوسرے پر گرنے لگے۔ عینی شاہدین کے مطابق کئی لوگ زمین پر گر گئے اور دوسروں کے پیروں تلے دب کر زخمی ہو گئے۔

فوری طور پر پولیس اور دیگر ایمرجنسی سروسز موقع پر پہنچیں اور زخمیوں کو قریبی اسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔ وزیراعلیٰ پرمود ساونت نے اسپتال پہنچ کر زخمیوں کی عیادت کی اور حکام کو بہتر طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت دی۔یہ یاترا گوا کی سب سے بڑی مذہبی تقریبات میں شمار ہوتی ہے، جس میں ہر سال ہزاروں کی تعداد میں لوگ شامل ہوتے ہیں۔ اس بار بھی بڑی تعداد میں عقیدت مند موجود تھے، جن کے نظم و نسق کے لیے تقریباً 1000 پولیس اہلکار تعینات کیے گئے تھے۔ انتظامیہ کے مطابق ہجوم پر قابو پانے کے لیے ڈرون سے نگرانی کا بھی بندوبست تھا۔

حکام نے بھرپور تیاریوں کا دعویٰ کیا تھا لیکن ابتدائی اطلاعات میں حادثے کی وجہ حد سے زیادہ بھیڑ اور ناقص انتظامات کو قرار دیا جا رہا ہے۔ پولیس اور دیگر اداروں نے واقعے کی مکمل جانچ کا اعلان کیا ہے۔رپورٹ کے مطابق، جمعہ کو یاترا کے آغاز سے قبل خود وزیراعلیٰ پرمود ساونت، ان کی اہلیہ سلکشنا ساونت، راجیہ سبھا رکن سدانند شیت تناوڈے، اور مقامی ایم ایل ایز پریمندر شیت و کارلوس فریرا نے لَیرائی مندر کا دورہ کیا تھا۔ اس کے باوجود، رات کو پیش آنے والا واقعہ اس بات پر سوال اٹھاتا ہے کہ کیا محض پولیس کی تعیناتی اور ڈرون نگرانی کافی تھی؟

عقیدت مندوں اور مقامی لوگوں نے اس حادثے پر شدید دکھ اور غصے کا اظہار کیا ہے۔ کئی افراد نے انتظامیہ پر الزام لگایا کہ خطرے کے پیشِ نظر مناسب لائحہ عمل طے نہیں کیا گیا تھا اور نہ ہی بھیڑ کو منظم کرنے کے لیے مخصوص راستے یا ہنگامی اخراج کا مؤثر نظام موجود تھا۔فی الحال زخمیوں کا علاج جاری ہے، جبکہ حکام کی جانب سے متاثرین کے اہل خانہ کو ہر ممکن مدد کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔ واقعے کی مکمل رپورٹ سامنے آنے کے بعد مزید تفصیلات متوقع ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

139ویں یوم تاسیس پرکانگریس کے ذریعے پارٹی کی پرچم کشائی
قومی خبریں

کیا آئین پر اس سے بڑا حملہ ہو سکتا ہے؟

by Qaumi Tanzeem
نومبر 27, 2026
پاکستان سفر پر گئے پنجاب کے 3 سکھ زائرین لاپتہ
قومی خبریں

پاکستان سفر پر گئے پنجاب کے 3 سکھ زائرین لاپتہ

by Qaumi Tanzeem
نومبر 27, 2026
ایک سال کے دوران اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ!
قومی خبریں

ایک سال کے دوران اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ!

by Qaumi Tanzeem
نومبر 26, 2026
’چلو پارلیمنٹ‘ مارچ کے پیش نظر دہلی میں ٹریفک ایڈوائزری جاری
قومی خبریں

دہلی میں 22 سالہ لڑکی سے اجتماعی عصمت دری، 2 خواتین سمیت 3 افراد گرفتار

by Qaumi Tanzeem
نومبر 25, 2026
وزیر اعظم کے ہاتھوں ایک لاکھ سے زائد نوجوانوں میں تقرری ناموں کی تقسیم
قومی خبریں

سلچر کے ڈولو میں نئے ایئرپورٹ کی منظوری ، 2014 کروڑ روپے منظور

by Qaumi Tanzeem
نومبر 25, 2026
پنجاب اسمبلی انتخاب سے عین قبل بی جے پی اور شرومنی اکالی دل کا  اتحاد کا اعلان
قومی خبریں

پنجاب اسمبلی انتخاب سے عین قبل بی جے پی اور شرومنی اکالی دل کا اتحاد کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
نومبر 24, 2026
Next Post
جامعہ ملیہ اسلامیہ میں داخلہ امتحان دینے آئے طلبہ سے غیر قانونی  وصولی

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں داخلہ امتحان دینے آئے طلبہ سے غیر قانونی وصولی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

139ویں یوم تاسیس پرکانگریس کے ذریعے پارٹی کی پرچم کشائی

کیا آئین پر اس سے بڑا حملہ ہو سکتا ہے؟

13 منٹس ago
پاکستان سفر پر گئے پنجاب کے 3 سکھ زائرین لاپتہ

پاکستان سفر پر گئے پنجاب کے 3 سکھ زائرین لاپتہ

16 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem