• Home
بدھ, جنوری 21, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    مدھیہ پردیش پیشاب واقعہ پر نیہا سنگھ راٹھوڑ کے ٹوئٹ پر ہنگامہ، ایف آئی آر درج

    چھوٹی چھوٹی باتوں پر بھی مقدمات درج ہو جاتے ہیں: نیہا سنگھ راٹھور

    پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

    پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

    تیجسوی یادو کا بی جے پی پر شدید حملہ

    تیجسوی یادو نےنتیش حکومت کو 100 دنوں کا الٹی میٹم دیا

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

    آئی آر سی ٹی سی معاملے میں لالو یادو کو مایوسی کا سامنا

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے  سات افراد بہار میں گرفتار

    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے سات افراد بہار میں گرفتار

    آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

    آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں

جھارکھنڈ میں نامعلوم بیماری سے 7 بچوں کی موت

گوڈا ضلع واقع سندر پہاڑی بلاک کے کئی گاؤں میں دہشت کا ماحول

by Qaumi Tanzeem
نومبر 22, 2023
in ریاستی خبریں
0
جھارکھنڈ میں نامعلوم بیماری سے 7 بچوں کی موت

رانچی :جھارکھنڈ کے گوڈا ضلع واقع سندر پہاڑی بلاک کے کئی گاؤں میں بچوں میں پھیلی نامعلوم بیماری سے مقامی لوگ دہشت میں ہیں۔ ایک ہفتے کے دوران اس بیماری سے 7 بچوں کی موت ہو گئی ہے۔ سبھی بچے پہاڑیا نامی قدیم قبائلی کنبوں کے بتائے جا رہے ہیں۔ بیماری کو لے کر لوگوں میں خوف کا عالم ہے۔بتایا جا رہا ہے کہ ضلع کے سندر پہاڑی بلاک کے کئی گاؤں میں لوگوں نے بچوں کو بخار اور درد کی شکایت کی تھی۔ بیماری پھیلنے کی جانکاری ملنے کے بعد ضلع انتظامیہ کی ہدایت پر بدھ کو طبی اہلکاروں کی ایک ٹیم متاثرہ گاؤں میں پہنچی۔ بچوں کی موت کی وجہ کیا ہے، اس سلسلے میں جانچ کی جا رہی ہے۔’وشو آدیواسی اکھل ایبھون‘ تنظیم کے سنجے کسکو کے ذریعہ ضلع انتظامیہ کو تحریری طور پر دی گئی جانکاری میں بتایا گیا ہے کہ بڑا سندری پنچایت کے زولو، بیراگو، سارمی، سدلیر، ڈانڈو وغیرہ گاؤں میں کئی بچے نامعلوم بیماری سے متاثر ہیں۔ زولو اور بیراگو گاؤں میں 14 نومبر سے 21 نومبر تک پانچ بچوں کی موت ہوئی ہے، جبکہ ڈانڈو اور سارمی میں بھی دو بچوں کی جان بیماری سے چلی گئی ہے۔
سنجے کسکو نے بتایا ہے کہ سبھی مہلوک بچوں کی عمر 10 سال سے کم تھی۔ اِدھر اس معاملے پر سیاست بھی شروع ہو گئی ہے۔ گوڈا کے رکن اسمبلی امت منڈل نے کہا ہے کہ یہ علاقہ وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کے انتخابی حلقہ کے تحت آتا ہے، لیکن ضلع انتظامیہ قبائلی کنبوں کے بچوں میں پھیلی بیماری سے انجان ہے۔ یہ انتہائی افسوسناک حالت ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مدھیہ پردیش پیشاب واقعہ پر نیہا سنگھ راٹھوڑ کے ٹوئٹ پر ہنگامہ، ایف آئی آر درج
بہار

چھوٹی چھوٹی باتوں پر بھی مقدمات درج ہو جاتے ہیں: نیہا سنگھ راٹھور

by Qaumi Tanzeem
جنوری 21, 2026
پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت
بہار

پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

by Qaumi Tanzeem
جنوری 20, 2026
تمل ناڈومیں رواں سال 97 فیصد اہل خاندانوں کے درمیان ’ پونگل گفٹ‘ تقسیم
ریاستی خبریں

تمل ناڈومیں رواں سال 97 فیصد اہل خاندانوں کے درمیان ’ پونگل گفٹ‘ تقسیم

by Qaumi Tanzeem
جنوری 18, 2026
بلدیاتی انتخابات کے نتائج سے مہاراشٹر کی سیاست میں ہلچل
ریاستی خبریں

بلدیاتی انتخابات کے نتائج سے مہاراشٹر کی سیاست میں ہلچل

by Qaumi Tanzeem
جنوری 18, 2026
سابق گینگسٹر ارون گاولی کی دونوں بیٹیاں الیکشن ہار گئیں
ریاستی خبریں

سابق گینگسٹر ارون گاولی کی دونوں بیٹیاں الیکشن ہار گئیں

by Qaumi Tanzeem
جنوری 17, 2026
’شکتی‘ سے منسلک بیان پرراہل گاندھی کے خلاف بی جے پی کی مہم بے معنی ۔سنجے راؤت
ریاستی خبریں

مراٹھی عوام شندے کو جے چند کے نام سے یاد رکھیں گے

by Qaumi Tanzeem
جنوری 17, 2026
Next Post
والدین کی توقعات کا بوچھ بچوں کو اپنی جان لینے پر مجبور کر رہا ہے۔سپریم کورٹ

والدین کی توقعات کا بوچھ بچوں کو اپنی جان لینے پر مجبور کر رہا ہے۔سپریم کورٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مدھیہ پردیش پیشاب واقعہ پر نیہا سنگھ راٹھوڑ کے ٹوئٹ پر ہنگامہ، ایف آئی آر درج

چھوٹی چھوٹی باتوں پر بھی مقدمات درج ہو جاتے ہیں: نیہا سنگھ راٹھور

22 منٹس ago
بھوج شالہ تنازعہ پر ’سپریم کورٹ‘میں جمعرات کو سماعت

بھوج شالہ تنازعہ پر ’سپریم کورٹ‘میں جمعرات کو سماعت

22 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem