• Home
ہفتہ, مارچ 14, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    بی جے پی نے تو تاوان میں پورا بہار مانگ لیا-اکھلیش

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    راجیہ سبھا جانا میری دیرینہ خواہش تھی: نتیش کمار

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    ہم لوگ ساتھ رہتے تو یہ دن نہیں دیکھنا پڑتا-تیجسوی

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی

    عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    بی جے پی کی سازش سے عوام ہوشیار رہیں- تیجسوی یادو

    میتھلی ٹھاکر کے ’دھرتراشٹرا اور دوریودھن‘ والے بیان پر کھیساری لال کی سخت تنقید

    میتھلی ٹھاکر کے ’دھرتراشٹرا اور دوریودھن‘ والے بیان پر کھیساری لال کی سخت تنقید

    تیجسوی یادو کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت

    لالو یادو پر میتھلی ٹھاکر کے تبصرہ سے تیجسوی یادو ناراض

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

7.81 لاکھ سم کارڈ اور 83 ہزار واٹس ایپ اکاؤنٹ بلاک

سائبر ٹھگوں پر لگام لگانے کی کوشش،حکومت نے 3962 اسکائپ آئی ڈی کو بھی بلاک کیا

by Qaumi Tanzeem
مارچ 27, 2025
in قومی خبریں
0
7.81 لاکھ سم کارڈ اور 83 ہزار واٹس ایپ اکاؤنٹ  بلاک

نئی دہلی :ملک میں سائبر جرائم اور ڈیجیٹل دھوکہ دہی کے معاملے تیزی سے بڑھتے جا رہے ہیں۔ آئے دن پیش آ رہے اس طرح کے معاملے حکومت کے لیے سر درد بن چکے ہیں۔ ان پر قابو پانے کے لیے حکومت نے اب اقدامات کرنے شروع کر دیے ہیں۔ اس سلسلے میں 7.81 لاکھ سم کارڈ اور 83 ہزار واٹس ایپ اکاؤنٹ کو بلاک کر دیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ حکومت نے 3962 اسکائپ آئی ڈی کو بھی بلاک کیا ہے۔ یہ اطلاع وزیر مملکت برائے داخلہ بندی سنجے کمار نے لوک سبھا میں دی۔ انہوں نے بتایا کہ 28 فروری 2025 تک یہ کارروائی کی گئی ہے۔

آن لائن ٹھگ، فرضی سم کارڈ اور وہاٹس ایپ، اسکائپ جیسے پلیٹ فارمس کا استعمال کرکے لوگوں پر اپنا ہاتھ صاف کر رہے تھے۔ یہ ٹھگ خود کو بینک افسر، پولیس یا سرکاری افسر بتا کر لوگوں سے پیسے وصول کر رہے تھے۔ فرضی اکاؤنٹ کے ذریعہ ڈیجیٹل فراڈ کو انجام دیا جا رہا تھا۔

حکومت نے فرضی موبائل ڈیوائسز پر بھی شکنجہ کستے ہوئے 208469 موبائل فون کے آئی ایس ای آئی نمبر بلاک کر دیے ہیں۔ آئی ایس ای آئی نمبر ہر فون کی یونک پہچان ہوتی ہے جس سے اسے ٹریک کیا جا سکتا ہے۔ اس کا مطلب اب ٹھگوں کے فرضی فون بھی بلیک لسٹ میں ڈال دیے گئے ہیں۔

انڈین سائبر کرائم کو آرڈینیشن سینٹر (14 سی) نے 3962 اسکائپ آئی ڈی اور 83668 واٹس ایپ اکاؤنٹ بلاک کیے ہیں۔ یہ سبھی اکاؤنٹ ڈیجیٹل فراڈ اور سائبر جرائم میں ملوث پائے گئے تھے۔ یہ مرکزی وزارت داخلہ کے ماتحت کام کرتا ہے اور آن لائن ٹھگی کو روکنے کے لیے کام کر رہا ہے۔

واضح رہے کہ حکومت نے ایک اسپیشل ہیلپ لائن نمبر 1930 لانچ کیا ہے؟ اگر آپ کے ساتھ آن لائن ٹھگی ہو رہی ہو تو فورا! اس نمبر پر کال کریں۔ اس کے علاوہ پورٹل https://cybercrime.gov.in پر آن لائن شکایت بھی درج کر سکتے ہیں۔ حکومت کے اس سسٹم کی مدد سے اب تک 4386 کروڑ روپے ٹھگوں کے کھاتوں میں جانے سے بچائے جا چکے ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری
قومی خبریں

3یو پی ایس سی امیدواروں کی موت کے معاملے میں عدالت کا سخت موقف

by Qaumi Tanzeem
مارچ 14, 2026
مہاراشٹر اسمبلی میں جبراً مذہب تبدیلی کے خلاف بل پیش
قومی خبریں

مہاراشٹر اسمبلی میں جبراً مذہب تبدیلی کے خلاف بل پیش

by Qaumi Tanzeem
مارچ 14, 2026
پٹنہ ایئرپورٹ پر انڈیگو طیارے کی ایمرجنسی لینڈنگ
قومی خبریں

ایئر انڈیا کے بعد انڈیگو نے بھی بڑھا یا فیول سرچارج

by Qaumi Tanzeem
مارچ 13, 2026
پارلیمنٹ کی سیکورٹی میں کوتاہی پر ہنگامہ جاری
قومی خبریں

ہفتہ اور اتوار کو بھی پارلیمانی اجلاس منعقد کرنے کی تجویز

by Qaumi Tanzeem
مارچ 13, 2026
اقرا حسن نے  آر ایس ایس چیف موہن بھاگوت کی تعریف کی
قومی خبریں

ایل پی جی کی قیمتوں پر اقرا حسن کا مرکز پر حملہ

by Qaumi Tanzeem
مارچ 13, 2026
نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
قومی خبریں

مشیل ڈینینو اور سپرنا دیواکر سمیت 3 مصنفوں پر پابندی عائد

by Qaumi Tanzeem
مارچ 12, 2026
Next Post
جتنی عمر لکھی ہے، اتنی مل کر  رہے گی-سلمان خان

جتنی عمر لکھی ہے، اتنی مل کر رہے گی-سلمان خان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

3یو پی ایس سی امیدواروں کی موت کے معاملے میں عدالت کا سخت موقف

2 گھنٹے ago
مہاراشٹر اسمبلی میں جبراً مذہب تبدیلی کے خلاف بل پیش

مہاراشٹر اسمبلی میں جبراً مذہب تبدیلی کے خلاف بل پیش

2 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem