• Home
پیر, ستمبر 7, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

    نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    تیجسوی یادو کا این ڈی اے کے رہنماؤں کو چیلنج

    ’ساون کے آخری سوموار‘ پر سنگھیشور دھام میں بھگڈر ، کئی افراد  زخمی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

مہاراشٹرمیں 2 سالوں میں ’آشرم شالاؤں‘ کے 584 طلبا کی موت

قبائلی رہائشی اسکولوں میں پڑھنے والے طلبا کی حفاظت اور صحت پر ایک بار پھر سنگین سوالات کھڑے ہو گئے

by Qaumi Tanzeem
اگست 14, 2026
in قومی خبریں
0
مہاراشٹرمیں 2 سالوں میں ’آشرم شالاؤں‘ کے 584 طلبا کی  موت

مہاراشٹر کے قبائلی ترقیاتی محکمہ کے زیر انتظام ’آشرم شالاؤں‘ (قبائلی رہائشی اسکولوں) میں پڑھنے والے طلبا کی حفاظت اور صحت پر ایک بار پھر سنگین سوالات کھڑے ہو گئے ہیں۔ محکمہ کے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 2 سالوں کے دوران ریاست کے 1,056 آشرم شالاؤں میں مجموعی طور پر 584 طلبا کی موت ہوئی ہے۔ حیرت انگیز بات یہ ہے کہ سرکاری آشرم شالاؤں میں اموات کی تعداد امداد یافتہ آشرم شالاؤں کے مقابلے میں کافی زیادہ ہے۔

حال ہی میں گڑھ چرولی ضلع کے جپت لائی واقع ایک آشرم شالہ میں سانپ کے کاٹنے سے 3 معصوم طالبات کی دردناک موت ہو گئی تھی۔ اس واقعہ کے بعد قبائلی ترقیاتی محکمہ نے جب ہوش میں آ کر پوری ریاست کی آشرم شالاؤں میں حفاظتی انتظامات کا جائزہ لینا شروع کیا تو 2 سال کے اندر 584 اموات پر مبنی یہ خوفناک اعداد و شمار سامنے آیا۔ محکمہ کے اعداد و شمار کے مطابق سرکاری آشرم شالاؤں میں 384 طلبا کی موت ہوئی، جبکہ امداد یافتہ آشرم شالاؤں میں 200 طلبا ہلاک ہوئے ہیں۔ سامنے آئی رپورٹ کے مطابق اموات کی اہم وجہ بیماری، حادثات اور سانپ کا کاٹنا ہے۔ اس رپورٹ میں جو اہم باتیں سامنے آئی ہیں، وہ اس طرح ہیں:

سنگین بیماری: 273 طلبا کی جان علاج کی عدم دستیابی یا سنگین بیماریوں کے باعث گئی (182 سرکاری + 91 امداد یافتہ)
حادثات: 228 طلبا کی موت مختلف حادثات میں ہوئی (155 سرکاری + 73 امداد یافتہ)
پھانسی (خودکشی): 55 طلبا کی موت پھانسی لگانے سے ہوئی (25 سرکاری + 30 امداد یافتہ)
سانپ کا کاٹنا: 28 طلبا کی جان زہریلے سانپوں کے کاٹنے سے گئی (22 سرکاری + 6 امداد یافتہ)، جو مجموعی اموات کا تقریباً 5 فیصد ہے۔
88 فیصد اموات گھر پر، 11 فیصد اسکول احاطے میں ہوئیں

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

دہلی میں  کثیر منزلہ عمارت منہدم ہونے کے واقعے میں اموات کی تعداد  6 ہو ئی
قومی خبریں

دہلی میں کثیر منزلہ عمارت منہدم ہونے کے واقعے میں اموات کی تعداد 6 ہو ئی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 7, 2026
دہلی کے ستیہ نکیتن میں ہاسٹل کی عمارت منہدم
قومی خبریں

دہلی کے ستیہ نکیتن میں ہاسٹل کی عمارت منہدم

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 6, 2026
مذہبی شناخت ظاہر کرنے کا حکم مذہب کی آڑ میں سیاست کا کھیل۔مولانا ارشد مدنی
قومی خبریں

بلڈوزر تفریق اور نفرت پر مبنی سیاست کی علامت بن چکا ہے-مولانا ارشد مدنی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 6, 2026
اتراکھنڈ میں مدارس کے خلاف بڑی کارروائی، اب تک 20 مدارس مکمل طور پر بند

جھیرم گھاٹی نکسلی حملہ معاملہ:  10 ملزمان قصوروار قرار

ستمبر 5, 2026
اگر یوپی کے ضمنی انتخابات ایمانداری سے ہوئے تو بی جے پی  کی شکست یقینی -عمران مسعود
قومی خبریں

سہارنپور میں مسجد کے انہدام پر عمران مسعود کا سخت ردعمل

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 5, 2026
Next Post
طلبہ کے حال اور مستقبل کی حفاظت  حکومت اور سماج کی مشترکہ ذمہ داری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

دہلی میں  کثیر منزلہ عمارت منہدم ہونے کے واقعے میں اموات کی تعداد  6 ہو ئی

دہلی میں کثیر منزلہ عمارت منہدم ہونے کے واقعے میں اموات کی تعداد 6 ہو ئی

2 گھنٹے ago
بہوجن سماج پارٹی لوک سبھا انتخاب تنہا لڑے گی۔مایاوتی

اتر پردیش اسمبلی انتخابات کی تیاریوں کے درمیان بہوجن سماج پارٹی میں بڑی تبدیلی

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार