• Home
جمعرات, جنوری 29, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ایمس کے تعمیری کام کے حوالے سے کانگریس نے مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا

    ایمس کے تعمیری کام کے حوالے سے کانگریس نے مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا

    مدھیہ پردیش پیشاب واقعہ پر نیہا سنگھ راٹھوڑ کے ٹوئٹ پر ہنگامہ، ایف آئی آر درج

    چھوٹی چھوٹی باتوں پر بھی مقدمات درج ہو جاتے ہیں: نیہا سنگھ راٹھور

    پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

    پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

    تیجسوی یادو کا بی جے پی پر شدید حملہ

    تیجسوی یادو نےنتیش حکومت کو 100 دنوں کا الٹی میٹم دیا

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

    آئی آر سی ٹی سی معاملے میں لالو یادو کو مایوسی کا سامنا

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے  سات افراد بہار میں گرفتار

    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے سات افراد بہار میں گرفتار

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

عتیق-اشرف قتل معاملے میں 56 صفحات پر مشتمل چارج شیٹ داخل

ایس آئی ٹی نے گہرائی کے ساتھ جانچ کی اور تینوں حملہ آوروں کے پڑوسیوں، رشتہ داروں اور دوستوں کے بیانات کی بنیاد پر چارج شیٹ میں حملہ کو ’جارحانہ‘ بتایا

by Qaumi Tanzeem
جولائی 13, 2023
in قومی خبریں
0
عتیق-اشرف قتل معاملے میں 56 صفحات پر مشتمل چارج شیٹ داخل

اتر پردیش کے مافیا عتیق احمد اور اس کے بھائی اشرف کے قتل معاملے میں پریاگ راج پولیس کی ایس آئی ٹی نے آج عدالت میں چارج شیٹ داخل کر دی۔ گرفتار تین ملزمین (شوٹر لولیش تیواری، ارون موریہ اور سنی سنگھ) کے خلاف پریاگ راج چیف جیوڈیشیل مجسٹریٹ کورٹ میں 56 صفحات پر مشتمل یہ چارج شیٹ داخل کی گئی ہے۔ اس کے علاوہ تقریباً 2000 صفحات کی کیس ڈائری بھی ہے۔

واضح رہے کہ رواں سال 15 اپریل کو پریاگ راج واقع کالوین اسپتال میں پولیس حراست میں عتیق احمد اور اشرف کی حملہ آوروں نے گولی مار کر قتل کر دیا تھا۔ ریاستی حکومت نے عتیق-اشرف قتل معاملہ کی جانچ کے لیے ایس آئی ٹی کے علاوہ جیوڈیشیل کمیشن بھی تشکیل دی تھی۔

بہرحال، ایک افسر نے گزشتہ دنوں یہ جانکاری دی تھی کہ عتیق احمد اور اشرف کے قتل کی جانچ کے لیے تشکیل ایس آئی ٹی 90 دنوں کا مقرر وقت ختم ہونے کے ساتھ جلد ہی اپنی چارج شیٹ داخل کر سکتی ہے۔ ایک سینئر پولیس افسر نے یہ بھی بتایا تھا کہ 15 جولائی تک چارج شیٹ عدالت میں داخل کی جائے گی۔

پولیس محکمہ کے آفیشیل ذرائع کا کہنا ہے کہ ایس آئی ٹی نے گہرائی کے ساتھ جانچ کی اور تینوں حملہ آوروں کے پڑوسیوں، رشتہ داروں اور دوستوں کے بیان لیے۔ ان بیانات کی بنیاد پر چارج شیٹ میں حملہ آوروں کو ’جارحانہ‘ بتایا گیا ہے۔ مبینہ طور پر حملہ آوروں کے مغربی اتر پردیش اور دہلی کے گوگی اور سندر بھاٹی گروہ جیسے مجرمانہ گروپوں سے بھی تعلق تھے اور پولیس حراست میں عتیق اور اشرف کے سنسنی خیز قتل کے پیچھے کا مقصد شہرت اور پیسہ کمانا تھا۔ افسران نے کہا کہ ’’امیش پال قتل معاملہ کے بعد عتیق کی میڈیا کوریج دیکھنے کے بعد حملہ آوروں نے اسے ختم کرنے اور اپنے لیے بڑا نام کمانے کا منصوبہ بنایا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

اجیت پوار کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا
قومی خبریں

اجیت پوار کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

by Qaumi Tanzeem
جنوری 29, 2026
سونے کی قیمت میں زبردست اچھال! 67 ہزار روپے فی 10 گرام ہوئی قیمت
قومی خبریں

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافے کی راجیہ سبھا میں گونج

by Qaumi Tanzeem
جنوری 29, 2026
نیٹ-یو جی امتحان میں بے ضابطگی پر سپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

یو جی سی کے نئے ضوابط پر سپریم کورٹ کی روک

by Qaumi Tanzeem
جنوری 29, 2026
ایئر انڈیاسے 180ملازمین برطرف
قومی خبریں

ایئر انڈیا کا مسافر طیارہ لینڈنگ کے بعد بھرنے لگا پرواز

by Qaumi Tanzeem
جنوری 28, 2026
اخلاقیات پر مبنی تعلیم پرضروری ۔صدر جمہوریہ
قومی خبریں

صدر جمہوریہ کے خطاب کے ساتھ پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس شروع

by Qaumi Tanzeem
جنوری 28, 2026
مہاراشٹر کی سیاست میں پھر ہلچل , اجیت پوار این سی پی سے بغاوت کر کے اپنے حامیوں کے ساتھ شندے حکومت میں شامل
قومی خبریں

مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ اور این سی پی کے سربراہ اجیت پوار طیارہ حادثہ میں ہلاک

by Qaumi Tanzeem
جنوری 28, 2026
Next Post
 بی جے پی کے 4 ریاستی سربراہا ن میں 3 سابق کانگریسی شامل

 بی جے پی کے 4 ریاستی سربراہا ن میں 3 سابق کانگریسی شامل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

اجیت پوار کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

اجیت پوار کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

3 گھنٹے ago
سونے کی قیمت میں زبردست اچھال! 67 ہزار روپے فی 10 گرام ہوئی قیمت

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافے کی راجیہ سبھا میں گونج

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem