• Home
پیر, اگست 25, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    راہل گاندھی کی ماہی گیر اور مکھانا کسان سے ملے

    راہل گاندھی کی ماہی گیر اور مکھانا کسان سے ملے

    راہل گاندھی اور تیجسوی یادو کا خانقاہ رحمانی کا دورہ

    راہل گاندھی اور تیجسوی یادو کا خانقاہ رحمانی کا دورہ

    نتیش کمار کی مقبولیت میں اضافے سے بی جے پی پریشان : شرون کمار

    ہمیں اپنی تنخواہ کب ملے گی؟

    راہل گاندھی کا بی جے پی اور الیکشن کمیشن پر لوگوں کے آئینی حقوق چھیننے کا الزام

    راہل گاندھی کا بی جے پی اور الیکشن کمیشن پر لوگوں کے آئینی حقوق چھیننے کا الزام

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘جاری

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘جاری

    لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج

    ڈرافٹ ووٹر لسٹ سے خارج 65 لاکھ نام ویب سائٹ پر شائع

    تیجسوی یادو کاووٹوں پر ڈاکہ ڈالنے کا الزام

    تیجسوی یادو کاووٹوں پر ڈاکہ ڈالنے کا الزام

    مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

    پٹنہ میں 19 سالہ نوجوان کا گولی مار کر قتل

    پورے ہندوستان میں آر ایس ایس اور بی جے پی آئین کو مٹانے کے درپے

    پورے ہندوستان میں آر ایس ایس اور بی جے پی آئین کو مٹانے کے درپے

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

گجرات میں40 سال پرانا پل مہی ساگر ندی میں گرا -تین کی موت ‘ کئی لاپتہ

عینی شاہدین کے مطابق، حادثہ اس وقت پیش آیا جب دو ٹرک، ایک بولیرو ایس یو وی اور ایک پک اپ وین پل سے گزر رہے تھے

by Qaumi Tanzeem
جولائی 9, 2025
in قومی خبریں
0
گجرات میں40 سال پرانا پل مہی ساگر ندی میں گرا -تین کی موت ‘ کئی لاپتہ

وڈودرا/گاندھی نگر: گجرات کے وڈودرا ضلع میں منگل کی صبح ایک المناک حادثہ پیش آیا جب آنند اور پادرا کو جوڑنے والے 40 سال پرانے پل کا ایک حصہ اچانک مہی ساگر ندی میں دھنس گیا۔ پل کے گرنے کے ساتھ ہی اس پر موجود متعدد گاڑیاں ندی میں جا گریں، جس میں اب تک تین افراد کی موت کی تصدیق ہو چکی ہے جبکہ کئی دیگر کے لاپتہ ہونے کا خدشہ ہے۔

عینی شاہدین کے مطابق، حادثہ اس وقت پیش آیا جب دو ٹرک، ایک بولیرو ایس یو وی اور ایک پک اپ وین پل سے گزر رہے تھے۔ اچانک زوردار دھماکے جیسی آواز آئی اور پل کا ایک بڑا حصہ دھڑام سے ندی میں جا گرا۔ اسی کے ساتھ گاڑیاں بھی بہہ گئیں، جس کے بعد علاقے میں چیخ و پکار مچ گئی۔مقامی لوگوں نے فوری طور پر ریسکیو میں ہاتھ بٹایا۔ فائر بریگیڈ، پولیس اور ضلع انتظامیہ کی ٹیمیں موقع پر پہنچ چکی ہیں اور مہی ساگر ندی میں ڈوبی گاڑیوں کی تلاش جاری ہے۔ تین زخمیوں کو مقامی اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے، جن میں سے بعض کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔

حادثے کے بعد گجرات کے سڑک و عمارت محکمہ کے سکریٹری پی آر پٹیل نے پل کی خستہ حالی پر نوٹس لیتے ہوئے ماہرین کی ٹیم جائے حادثہ روانہ کر دی ہے۔ فی الحال وزیر اعلیٰ نے بھی تکنیکی جانچ کا حکم دیا ہے۔مقامی رہائشیوں نے پل کی بدحالی پر کئی بار خبردار کیا تھا۔ ایک مقامی شخص نے میڈیا کو بتایا، ’’یہ پل ٹریفک کے لحاظ سے ہی نہیں بلکہ کئی خودکشیوں کے لیے بھی بدنام رہا ہے۔ اس کی خستہ حالت کے بارے میں بارہا آگاہ کیا گیا، لیکن افسوس انتظامیہ نے کوئی کارروائی نہیں کی۔‘‘

دریں اثنا، کانگریس لیڈر امیت چاوڑا نے حادثے پر گجرات حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے لکھا، ’’گمبھيرا ندی پر بنا یہ مرکزی پل مکمل طور پر منہدم ہو چکا ہے۔ کئی گاڑیاں ندی میں گر چکی ہیں۔ فوری ریسکیو اور متبادل راستوں کا انتظام حکومت کی اولین ترجیح ہونی چاہیے۔‘‘

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مودی کی حلف برداری میں سات ممالک کے رہنما ئوں کودعوت
قومی خبریں

مودی کی گریجویشن ڈگری سے متعلق جانکاری ظاہر نہیں کی جائے

by Qaumi Tanzeem
اگست 25, 2025
آسام حکومت لوگوں کو ووٹ دینے سے روکنےکی کوشاں
قومی خبریں

آسام حکومت لوگوں کو ووٹ دینے سے روکنےکی کوشاں

by Qaumi Tanzeem
اگست 24, 2025
ہندوستانی فضائیہ کو مزید طاقتور بنانے کی تیاری
قومی خبریں

ہندوستانی فضائیہ کو مزید طاقتور بنانے کی تیاری

by Qaumi Tanzeem
اگست 24, 2025
اسپیکر کا فیصلہ جمہوریت کے قتل کے مترادف۔ ادھو ٹھاکرے
قومی خبریں

پاکستان کے ساتھ ہونے والے کرکٹ میچ پر ادھو ٹھاکرے کی سخت تنقید

by Qaumi Tanzeem
اگست 24, 2025
اترپردیش، بہار، مدھیہ پردیش سے لے کر مہاراشٹر تک زبردست بارش کی پیشین گوئی
قومی خبریں

ملک کے کئی حصوں میں ہلکی سے درمیانی بارش کی پیش گوئی

by Qaumi Tanzeem
اگست 24, 2025
ترنمول کانگریس کو ’خیر سگالی ریلی‘ نکالنےکی کولکتہ ہائی کورٹ سے اجازت
قومی خبریں

وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ کو عہدے ہٹانے والے بل  سےمنسلک جے پی سی سے ترنمول کانگریس کنارہ کش

by Qaumi Tanzeem
اگست 23, 2025
Next Post
دہلی ہائی کورٹ میں ’اودے پور فائلز‘ نامی فلم  کے خلاف عرضی پر سماعت

دہلی ہائی کورٹ میں ’اودے پور فائلز‘ نامی فلم کے خلاف عرضی پر سماعت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ممبئی میں پھرطوفانی بارش نے مچایا کہرام

جھارکھنڈ کے گملا میں بارش سے تباہی

3 سیکنڈز ago
مودی کی حلف برداری میں سات ممالک کے رہنما ئوں کودعوت

مودی کی گریجویشن ڈگری سے متعلق جانکاری ظاہر نہیں کی جائے

14 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem