• Home
جمعہ, دسمبر 26, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    جے ڈی(یو)کی جانب سےاین ڈی اے میں واپس ہونے کی خبر  مسترد

    اقلیتی طلبہ کے روشن مستقبل کی سمت میں حکومت کاا ہم قدم

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا کامیاب آپریشن

    نصرت پروین  کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    نصرت پروین کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات

    مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

کٹھوا میں دہشت گردانہ حملے میں 4 جوان شہید

سیکورٹی فورسز کی جوابی کارروائی کے بعد دہشت گرد جنگل میں فرار ہوگئے

by Qaumi Tanzeem
جولائی 8, 2024
in قومی خبریں
0
کٹھوا میں دہشت گردانہ حملے میں 4 جوان شہید

کٹھوعہ: جموں کے کٹھوا میں فوجی جوانوں کی گاڑی پرہوئے دہشت گردانہ حملے میں 4 جوان شہید ہو گئے جبکہ 4 دیگر زخمی ہوئے ہیں جن میں سے دو کی حالت سنگین بتائی جا رہی ہے۔ زخمیوں کا آرمی اسپتال میں علاج چل رہا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق دہشت گردانہ حملہ پیر کی شام ہوا۔ جائے حادثہ سے فوجی جوانوں کی گاڑی کی کچھ تصویریں سامنے آئی ہیں جن میں گولی باری کے نشانات صاف دکھائی دے رہے ہیں۔ حملے کے بعد وادی میں فوج اور دہشت گردوں کے درمیان تصادم جاری ہے۔ سیکورٹی فورسز کی جوابی کارروائی کے بعد دہشت گردوں کے جنگل میں فرار ہونے کی خبریں بھی سامنے آ رہی ہیں۔
ذرائع کے حوالے سے میڈیا رپورٹ میں بتایا جا رہا ہے کہ پہاڑی کے اوپر چھپے دہشت گردوں نے فوج کی گاڑی پر گولی باری کی اور انھوں نے گرینیڈ بھی پھینکا۔ اس حملہ کے بعد فوج اور دہشت گردوں کے درمیان تصادم شروع ہو چکا ہے جو ہنوز جاری ہے۔ فوج نے تلاشی مہم بھی شروع کر دی ہے تاکہ حالات کو قابو میں کیا جا سکے۔افسران کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ کٹھوا شہر سے 150 کلومیٹر دور لوہئی ملہار واقع بدنوتا گاؤں میں پیش آیا۔ فوج کی کچھ گاڑیاں علاقے میں معمول کے طمابق گشت پر تھے جب فائرنگ اور گرینیڈ سے اس پر حملہ ہوا۔ سیکورٹی فورسز نے جوابی کارروائی کی، لیکن تب تک 4 فوجی جوان شہید ہو چکے تھے۔ افسران نے بتایا کہ علاقہ میں اضافی سیکورٹی فورس بھیجا گیا ہے۔ تلاشی مہم بھی شروع کر دی گئی ہے اور بلاور کی طرف جانے والے راستے کی ناقہ بندی ہو گئی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بابا صدیقی  سرکاری اعزاز کے ساتھ سپرد خاک
قومی خبریں

بابا صدیقی قتل معاملہ میں امول گائیکواڑ کے خلاف سپلیمنٹری چارج شیٹ داخل

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 26, 2025
نئے ریل کرایوں کا  آج سے اطلاق
قومی خبریں

نئے ریل کرایوں کا آج سے اطلاق

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 26, 2025
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں وی سی کی تقرری کا معاملہ الہ آباد ہائی کورٹ پہنچا،سماعت 9 دسمبر کو
قومی خبریں

اے ایم یو کیمپس میں ٹیچر ’دانش راؤ‘ کا گولی مار کر بے دردی سے قتل

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 25, 2025
کیرالہ میں برڈ فلو کی تصدیق، پڑوسی ریاست تمل ناڈو میں الرٹ جاری
قومی خبریں

کیرالہ میں برڈ فلو کی تصدیق، پڑوسی ریاست تمل ناڈو میں الرٹ جاری

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 25, 2025
راہل گاندھی کی ویشیہ سماج کے وفد سے ملاقات
قومی خبریں

راہل گاندھی کی ویشیہ سماج کے وفد سے ملاقات

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 25, 2025
مرکزی بجٹ غریبوں اور مذہبی اقلیتوں کے لیے مایوس کن: جماعت اسلامی ہند
قومی خبریں

کرسمس کے موقع پر عیسائی برادری پر حملوں پر جماعت اسلامی ہند کا اظہارِ تشویش

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 24, 2025
Next Post
یوکرین پر روس کے خوفناک میزائل حملے میں 31افراد کی موت

یوکرین پر روس کے خوفناک میزائل حملے میں 31افراد کی موت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بابا صدیقی  سرکاری اعزاز کے ساتھ سپرد خاک

بابا صدیقی قتل معاملہ میں امول گائیکواڑ کے خلاف سپلیمنٹری چارج شیٹ داخل

4 گھنٹے ago
گجرات کے کچھ میں زلزلے کے جھٹکے

گجرات کے کچھ میں زلزلے کے جھٹکے

4 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem