• Home
اتوار, مارچ 22, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    دلارچند قتل معاملہ میں جے ڈی یو رکن اسمبلی اننت سنگھ کو  ضمانت

    دلارچند قتل معاملہ میں جے ڈی یو رکن اسمبلی اننت سنگھ کو ضمانت

    کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

    کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    بی جے پی نے تو تاوان میں پورا بہار مانگ لیا-اکھلیش

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    راجیہ سبھا جانا میری دیرینہ خواہش تھی: نتیش کمار

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    ہم لوگ ساتھ رہتے تو یہ دن نہیں دیکھنا پڑتا-تیجسوی

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی

    عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    بی جے پی کی سازش سے عوام ہوشیار رہیں- تیجسوی یادو

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں

راجستھان میں اسکول کی چھت گرنے سے 4 بچوں کی موت

40 سے زائد بچوں کے ملبے میں دبے ہونے کا خدشہ، بچاؤ کارروائیاں جاری

by Qaumi Tanzeem
جولائی 25, 2025
in ریاستی خبریں
0
راجستھان  میں اسکول  کی چھت گرنے سے 4 بچوں کی موت

جھالاواڑ:راجستھان کے ضلع جھالاواڑ کے منوہر تھانہ بلاک کے پیپلوڈی گاؤں میں جمعہ کی صبح ایک سرکاری اسکول کی چھت گرنے سے بڑا حادثہ پیش آیا۔ سرکاری پرائمری اسکول کی چھت اچانک کلاس کے دوران منہدم ہو گئی، جس کے نتیجے میں کم از کم 4 بچوں کی موت ہو گئی اور درجنوں کے زخمی یا ملبے میں دبے ہونے کی اطلاع ہے۔

مقامی ذرائع کے مطابق اس وقت کمرے میں تقریباً 60 بچے موجود تھے۔ حادثے کے فوری بعد مقامی افراد موقع پر پہنچے اور بچوں کو بچانے کی کوشش شروع کر دی۔ انتظامیہ بھی حرکت میں آئی اور ملبہ ہٹانے کے لیے فوری طور پر 4 جے سی بی مشینیں روانہ کی گئیں۔ اب تک 8 بچوں کو ملبے سے زندہ نکالا جا چکا ہے جنہیں منوہر تھانہ اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے، جبکہ شدید زخمیوں کو جھالاواڑ کے بڑے اسپتال ریفر کیا گیا ہے۔ابتدائی تحقیقات کے مطابق اسکول کی عمارت کافی پرانی اور خستہ حال تھی، جس کی بروقت مرمت نہیں کرائی گئی۔ مقامی افراد نے بتایا کہ بارہا شکایتوں کے باوجود اسکول کی عمارت کی حالت بہتر نہیں بنائی گئی۔

واقعے پر سابق وزیراعلیٰ اشوک گہلوت نے گہرے دکھ کا اظہار کیا اور متاثرہ خاندانوں کے لیے دعائیں کیں۔ وہیں ریاستی وزیر تعلیم مدن دلاؤر نے حادثے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اعلیٰ سطحی تحقیقات کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ زخمی بچوں کا علاج سرکاری خرچ پر کیا جائے گا اور غفلت برتنے والوں کے خلاف سخت کارروائی ہوگی۔اس وقت موقع پر ریسکیو آپریشن جاری ہے، پولیس، مقامی انتظامیہ اور طبی ٹیمیں سرگرم ہیں۔ ضلع کلکٹر بھی جائے وقوعہ کے لیے روانہ ہو چکے ہیں۔ پورے علاقے میں افسوس اور غم کی فضا چھائی ہوئی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

جھارکھنڈ  میں سوارنرکھا ندی کے ساحل پر زندہ بم ملنے سے کھلبلی
ریاستی خبریں

جھارکھنڈ میں سوارنرکھا ندی کے ساحل پر زندہ بم ملنے سے کھلبلی

by Qaumi Tanzeem
مارچ 22, 2026
دلارچند قتل معاملہ میں جے ڈی یو رکن اسمبلی اننت سنگھ کو  ضمانت
بہار

دلارچند قتل معاملہ میں جے ڈی یو رکن اسمبلی اننت سنگھ کو ضمانت

by Qaumi Tanzeem
مارچ 19, 2026
کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان
بہار

کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
مارچ 17, 2026
اڈیشہ میں 5 طالبات کی پانی میں ڈوبنے سے موت
ریاستی خبریں

اڈیشہ میں 5 طالبات کی پانی میں ڈوبنے سے موت

by Qaumi Tanzeem
مارچ 8, 2026
’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘
بہار

’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

by Qaumi Tanzeem
مارچ 7, 2026
بہار

بی جے پی نے تو تاوان میں پورا بہار مانگ لیا-اکھلیش

by Qaumi Tanzeem
مارچ 6, 2026
Next Post
ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی

مرکزی یونیورسٹیوں میں پسماندہ طبقات کی کمی منصوبہ بند سازش کا حصہ-راہل گاندھی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

تکنیکی خرابی کے باعث قطر کے سمندری علاقے میں فوجی ہیلی کاپٹر تباہ

تکنیکی خرابی کے باعث قطر کے سمندری علاقے میں فوجی ہیلی کاپٹر تباہ

3 گھنٹے ago
سونے کی قیمت میں زبردست اچھال! 67 ہزار روپے فی 10 گرام ہوئی قیمت

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں حیران کن گراوٹ

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem