• Home
منگل, جون 30, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    تیجسوی پرساد یادو کا ’ریشو شری ٹینڈر گھوٹالہ‘ کو لے کر این ڈی اے حکومت پر سخت حملہ

    بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

    گوپال گنج میں شراب سے لدی  کار درخت سے ٹکرائی

    نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ

    سابق وزیر تیج پرتاپ یادو کے گھر کی چوری میں آیا نیا موڑ

    بھرت تیواری کے گاؤں بلوٹی میں کل جماعتی مہاپنچایت کا انعقاد

    بھرت تیواری  انکاؤنٹر میں شامل پولیس اہلکاروں پر ایف آئی آر درج

    نیٹ یو جی ری-ایگزام کے دوران  ایک بڑے ’سالور گینگ‘ کا پردہ فاش

    بہار کا بھرت تیواری انکاؤنٹر معاملہ  سپریم کورٹ پہنچا

    سپول میں ’شراد‘ کی دعوت کھا کر 150 سے زیادہ لوگ بیمار

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home عالمی خبریں

37 سالہ پیتونگاترن شیناوتراتھائی لینڈ کی نئی وزیراعظم منتخب

by Qaumi Tanzeem
اگست 16, 2024
in عالمی خبریں
0
37 سالہ پیتونگاترن شیناوتراتھائی لینڈ کی نئی وزیراعظم منتخب

بنکاک: تھائی لینڈ کی پارلیمنٹ نے 37 سالہ پیتونگاترن شیناوترا کو ملک کا نیا وزیراعظم منتخب کرلیا۔ عالمی خبر رساں ادارہ کے مطابق 37 سالہ پیتونگاترن شیناوترا ملک کے بزنس ٹائیکون تھاکسن شیناوترا کی سب سے چھوٹی بیٹی اور پھیو تھائی پارٹی کی جانب سے نامزد کردہ امیدوار ہیں۔
انھیں 493 کے ایوان میں 314 سے زائد ارکان نے ووٹ دیکر ملک کا نیا وزیراعظم منتخب کیا۔ اس طرح وہ ملک کی تیسری خاتون وزیراعظم بن گئیں۔ 37 سالہ پیتونگاترن شیناوترا کو تھائی لینڈ کی سب سے کم عمر وزیراعظم ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہوگیا۔
یاد رہے کہ سابق تھائی وزیراعظم سریتا تھاویزن نے 2006 میں فوجی آمریت کے خلاف طویل جلاوطنی کاٹی اور گزشتہ برس ہی ملک لوٹے تھے۔ انھوں نے انتخاب لڑا اور وزیراعظم منتخب ہوگئے لیکن ایک سال کے اندر ہی انھیں عدالت نے برطرف کردیا۔
عدالت نے اپنے فیصلہ میں کہا کہ وزیراعظم سریتا تھاویزن نے ایک سزا یافتہ شخص کو کابینہ میں شامل کرکے اپنے حلف کی خلاف ورزی کی اور اخلاقی برائی کے مرتکب ہوئے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

یورپ میں شدید گرمی سے 1,300 سے زائد اموات
عالمی خبریں

یورپ میں شدید گرمی سے 1,300 سے زائد اموات

by Qaumi Tanzeem
جون 29, 2026
امریکہ نے  ایرانی میزائل اور ڈرون سائٹس کوبنایا نشانہ
عالمی خبریں

امریکہ نے ایرانی میزائل اور ڈرون سائٹس کوبنایا نشانہ

by Qaumi Tanzeem
جون 27, 2026
ایرانی تیل پر عائد پابندیاں 60 دن کے لیے  معطل
عالمی خبریں

ایرانی تیل پر عائد پابندیاں 60 دن کے لیے معطل

by Qaumi Tanzeem
جون 23, 2026
امریکہ اور ایران کے درمیان  جاری جنگ کا بالآخر اختتام
عالمی خبریں

امریکہ اور ایران کے درمیان جاری جنگ کا بالآخر اختتام

by Qaumi Tanzeem
جون 18, 2026
نئے ہجری سال کے آغاز پر غلافِ کعبہ تبدیل
عالمی خبریں

نئے ہجری سال کے آغاز پر غلافِ کعبہ تبدیل

by Qaumi Tanzeem
جون 17, 2026
امریکہ-ایران امن معاہدے پر 19جون کو جنیوا میں دستخط ہوں گے
عالمی خبریں

امریکہ-ایران امن معاہدے پر 19جون کو جنیوا میں دستخط ہوں گے

by Qaumi Tanzeem
جون 15, 2026
Next Post
بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے سربراہ کے طور پر محمد یونس کی حلف برداری

اقوام متحدہ کا فیکٹ فائنڈنگ ٹیم بنگلا دیش بھیجنے کا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

اروناچل میں مسلسل بارش، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 12 اضلاع بری طرح متاثر

51 منٹس ago
لوک سبھا 2024انتخابات کے بعد اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں نے راحت کی سانس لی

دہلی میں ووٹر لسٹ کی خصوصی نظر ثانی (ایس آئی آر) کا عمل شروع

1 گھنٹہ ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार