• Home
پیر, نومبر 3, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    تیجسوی یادو کا این ڈی اے پر حملہ

    تیجسوی یادو کا این ڈی اے پر حملہ

    مکامہ میں دُلارچند یادو کے قتل سے  سیاسی ہلچل تیز

    مکامہ میں دُلارچند یادو کے قتل سے سیاسی ہلچل تیز

    لالو یادو نے این ڈی اے کے منشور کو ’معافی نامہ‘ قرار د یا

    لالو یادو نے این ڈی اے کے منشور کو ’معافی نامہ‘ قرار د یا

    نتیش حکومت میں 53 ہزار سے زائد قتل-کانگریس

    نتیش حکومت میں 53 ہزار سے زائد قتل-کانگریس

    تاڑی کو شراب بندی کے قانون سے الگ کرنے کا تیجسوی  کا  وعدہ

    اسمبلی انتخاب کے درمیان 10 لاکھ خواتین کو پیسے دینے کا تیجسوی کا الزام

    پرشانت کشور کے دو شناختی کارڈ پر ہنگامہ

    پرشانت کشور کے دو شناختی کارڈ پر ہنگامہ

    تاڑی کو شراب بندی کے قانون سے الگ کرنے کا تیجسوی  کا  وعدہ

    تاڑی کو شراب بندی کے قانون سے الگ کرنے کا تیجسوی کا وعدہ

    مہاگٹھ بندھن کا مشترکہ انتخابی منشور ’تیجسوی پرن‘ جاری

    مہاگٹھ بندھن کا مشترکہ انتخابی منشور ’تیجسوی پرن‘ جاری

    ہمارےوالد نے فرقہ پرست طاقتوں سے کبھی سمجھوتہ نہیں کیا-تیجسوی

    ہمارےوالد نے فرقہ پرست طاقتوں سے کبھی سمجھوتہ نہیں کیا-تیجسوی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

یوکرین پر روس کے خوفناک میزائل حملے میں 31افراد کی موت

by Qaumi Tanzeem
جولائی 8, 2024
in قومی خبریں
0
یوکرین پر روس کے خوفناک میزائل حملے میں 31افراد کی موت

کیف: یوکرین پر روس کے خوفناک میزائل حملے میں پیر کے دن کم از کم 31افراد ہلاک اور 154 سے زائد زخمی ہوگئے۔ عہدیداروں نے یہ بات بتائی۔ایک میزائل دارالحکومت کیف میں بچوں کے بڑوں دواخانوں پر گرا۔ یوکرین کے 5 شہروں پر روس نے مختلف قسم کے 40میزائل داغے۔ اپارٹمنٹ بلڈنگس اور سرکاری عمارتیں نشانہ بنیں۔یوکرینی صدر زیلنسکی نے سوشیل میڈیا پوسٹ پر یہ بات بتائی۔ انہوں نے کہاکہ دنیا کو اب خاموش نہیں رہناچاہئے۔ ہر کسی کو دیکھناچاہئے کہ روس کیا ہے اور کیاکررہاہے۔
یہ حملہ واشنگٹن میں سہ روزہ ناٹو چوٹی کانفرنس کے موقع پر ہوا۔چلڈرنس ہاسپٹل پر حملے میں دو منزلہ عمارت کو جزوی نقصان پہنچا۔دواخانہ کی 10منزلہ مین بلڈنگ کی کھڑکیاں اور دروازے دھماکے سے اُڑ گئے۔ دیواریں کالی ہوگئیں۔ ایک کمرہ کے فرش پر خون دیکھاگیا۔ حملہ کے نتیجہ میں دواخانہ کو بند کرناپڑا اور مریضوں کو وہاں سے لے جاناپڑا۔ بعض مائیں اپنے بچوں کو اپنے ساتھ لے گئیں۔کیف میں گزشتہ چار ماہ میں سب سے بڑی بمباری میں 7 افراد ہلاک اور 25 زخمی ہوگئے۔ دن دہاڑے حملوں میں کنزال ہائپر سونک میزائل کا استعمال کیاگیا۔ یہ روس کے اسلحہ میں ایک انتہائی عصری میزائل ہے۔ یہ میزائل آواز کی رفتار سے 10 گنا تیز رفتار ہوتا ہے۔ اسے درمیان میں روک کر ناکام کرنا مشکل ہوتا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

دہلی کی فضائی آلودگی کووڈ۔ 19 سے زیادہ جان لیوا-ڈاکٹر رندیپ گلیریا
قومی خبریں

دہلی کی فضائی آلودگی کووڈ۔ 19 سے زیادہ جان لیوا-ڈاکٹر رندیپ گلیریا

by Qaumi Tanzeem
نومبر 3, 2025
سونے کی قیمت میں زبردست اچھال! 67 ہزار روپے فی 10 گرام ہوئی قیمت
قومی خبریں

قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کے باوجود سونے کی قیمتوں میں گراوٹ

by Qaumi Tanzeem
نومبر 2, 2025
کیرالہ  کو انتہائی غربت سے پاک کرنے کا باضابطہ اعلان
قومی خبریں

کیرالہ کو انتہائی غربت سے پاک کرنے کا باضابطہ اعلان

by Qaumi Tanzeem
نومبر 2, 2025
بہار اسمبلی انتخابات میں طاقت کے غلط استعمال کو روکا جائے : جماعت اسلامی ہند
قومی خبریں

بہار اسمبلی انتخابات میں طاقت کے غلط استعمال کو روکا جائے : جماعت اسلامی ہند

by Qaumi Tanzeem
نومبر 1, 2025
آندھرا  کے سری وینکٹیشورا سوامی مندر میں اکادشی کے موقع پر بھگدڑ- 9افراد ہلاک
قومی خبریں

آندھرا کے سری وینکٹیشورا سوامی مندر میں اکادشی کے موقع پر بھگدڑ- 9افراد ہلاک

by Qaumi Tanzeem
نومبر 1, 2025
مہا کمبھ کے نام پر  سائبر فراڈ
قومی خبریں

 اب ایک لاکھ روپے یا اس سے زیادہ کے آن لائن فراڈ کے معاملےمیں فوری ای ایف آئی آر

by Qaumi Tanzeem
نومبر 1, 2025
Next Post
مسلسل بارش کے سبب کئی ریاستوں میں معمولات زندگی مفلوج

مسلسل بارش کے سبب کئی ریاستوں میں معمولات زندگی مفلوج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

دہلی کی فضائی آلودگی کووڈ۔ 19 سے زیادہ جان لیوا-ڈاکٹر رندیپ گلیریا

دہلی کی فضائی آلودگی کووڈ۔ 19 سے زیادہ جان لیوا-ڈاکٹر رندیپ گلیریا

1 گھنٹہ ago
تیجسوی یادو کا این ڈی اے پر حملہ

تیجسوی یادو کا این ڈی اے پر حملہ

2 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem