• Home
منگل, اپریل 14, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    سمراٹ چودھری  بہار کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے

    بہار کے اردو اسکولوں میں اب جمعہ کو ہفتہ وار تعطیل،عید اور بقرعید کی اب تین دن تعطیل

    نتیش کمار کا وزیر اعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ

    ماں نے زیور بیچ کر بیٹے کو کرکٹ کے جوتے دلائے

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    نئے وزیر اعلیٰ کی حلف برداری 15 اپریل کو

    ترہت کونسل سیٹ کے لیے این ڈی اے میں اختلاف

    وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے سامان کی نئے پتے پر منتقلی شروع

    بہارمیں انتخابی جلسوں کے معاملے میں تیجسوی یادو سب سے آگے رہے

    ارریہ میں دوہرے قتل پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    تیجسوی یادو کی بہار حکومت کو نصیحت

    نتیش کے ذریعےسرکاری افسران سے  ہاتھ جوڑ کر کام جلد نمٹانے کی اپیل

    14 اپریل کے بعد ملے گابہار کو نیا وزیراعلیٰ

    نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

مغربی چمپارن میں مڈ ڈے میل کھانے سے 184بچے بیمار

سبھی کو آناً فاناً میں اسپتال میں داخل کرایا گیا۔تحقیقات کا حکم جاری

by Qaumi Tanzeem
فروری 6, 2024
in بہار
0
مغربی چمپارن میں مڈ ڈے میل کھانے سے 184بچے بیمار

پٹنہ: بہار کےمغربی چمپارن ضلع کے بگہا میں ایک سرکاری اسکول میں پیر کے روز دوپہر کا کھانا (مڈ ڈے میل) کھانے سے 184 سے زیادہ بچے بیمار ہو گئے۔ سبھی کو آناً فاناً میں اسپتال میں داخل کرایا گیا۔ اس معاملہ میں ضلع مجسٹریٹ نے تحقیقات کا حکم دے دیا ہے اور کہا ہے کہ قصورواروں کو بخشا نہیں جائے گا۔پولیس کے مطابق، بانس گاؤں پارسونی مڈل اسکول میں پیر کو مڈ ڈے میل کھانے کے بعد184سے زیادہ بچوں نے الٹی دست اور پیٹ درد کے ساتھ چکر آنے کی شکایت کی۔ اس کی اطلاع ملتے ہی والدین اسکول پہنچ گئے اور بیمار بچوں کو اسپتال پہنچایا گیا۔
مغربی چمپارن کے ضلع تعلیمی افسر رجنی کانت نے بتایا کہ ابتدائی طور پر انکشاف ہوا ہے کہ کھانے میں مٹی کا تیل (کیروسین) گر گیا تھا۔ پورے معاملہ کی تحقیقات کرائی جا رہی ہیں۔ بیشتر بچوں کو اسپتال سے چھٹی دے دی گئی ہے۔ وہیں ضلع مجسٹریٹ دنیش کمار رائے کا کہنا تھا کہ تمام بچے خطرے سے باہر ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

سمراٹ چودھری  بہار کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے
بہار

سمراٹ چودھری بہار کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے

by Qaumi Tanzeem
اپریل 14, 2026
بہار کے اردو اسکولوں میں اب جمعہ کو ہفتہ وار تعطیل،عید اور بقرعید کی اب تین دن تعطیل
بہار

نتیش کمار کا وزیر اعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ

by Qaumi Tanzeem
اپریل 14, 2026
ماں نے زیور بیچ کر بیٹے کو کرکٹ کے جوتے دلائے
بہار

ماں نے زیور بیچ کر بیٹے کو کرکٹ کے جوتے دلائے

by Qaumi Tanzeem
اپریل 14, 2026
نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ
بہار

نئے وزیر اعلیٰ کی حلف برداری 15 اپریل کو

by Qaumi Tanzeem
اپریل 13, 2026
ترہت کونسل سیٹ کے لیے این ڈی اے میں اختلاف
بہار

وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے سامان کی نئے پتے پر منتقلی شروع

by Qaumi Tanzeem
اپریل 11, 2026
بہارمیں انتخابی جلسوں کے معاملے میں تیجسوی یادو سب سے آگے رہے
بہار

ارریہ میں دوہرے قتل پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

by Qaumi Tanzeem
اپریل 10, 2026
Next Post
کنگ چارلس میں کینسرکی تشخیص۔علاج شروع

کنگ چارلس میں کینسرکی تشخیص۔علاج شروع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

سمراٹ چودھری  بہار کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے

سمراٹ چودھری بہار کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے

7 گھنٹے ago
بہار کے اردو اسکولوں میں اب جمعہ کو ہفتہ وار تعطیل،عید اور بقرعید کی اب تین دن تعطیل

نتیش کمار کا وزیر اعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ

9 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार