• Home
منگل, جولائی 29, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    50 ہزار کا انعامی بدمعاش ڈبلیو یادو یوپی میں انکاؤنٹر میں ہلاک

    50 ہزار کا انعامی بدمعاش ڈبلیو یادو یوپی میں انکاؤنٹر میں ہلاک

    بہار میں 7 مراحل میں ہوں گے انتخاب

    ریاست میں ایس آئی آر کا پہلا مرحلہ مکمل

    سب کہہ رہے ہیں کہ بی جے پی 2024 میں ختم ہو جائے گی۔تیج پرتاپ یادو

    تیج پرتاپ یادو کا ’مہوا‘ سے بطور آزاد امیدوار انتخاب لڑنے کا اعلان

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    بہار میں صفائی ملازمین کے لیے کمیشن کی تشکیل کا اعلان

    تیجسوی یادو کا بی جے پی پر شدید حملہ

    آپ اتحاد میں کیوں ہیں؟چراغ پاسوان سے تیجسوی یادوکا سوال

    انڈیا اتحاد میں کسی بھی طرح کا کوئی اختلاف نہیں ۔نتیش

    بہار میں 70 ہزار کروڑ روپے کے اخراجات کا حساب نہیں

    بہار اسمبلی میں ’ایس آئی آر‘ پر تیجسوی-نتیش میں تیکھی نوک جھونک

    لوک سبھا 2024انتخابات کے بعد اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں نے راحت کی سانس لی

    ایس آئی آرکے تحت تقریباً 52 لاکھ ووٹرس کے نامو ں کا اخراج یقینی

    آدھار، ووٹر آئی ڈی اور راشن کارڈ کو حتمی شہریت کا ثبوت ماننے سے  الیکشن کمیشن کا انکار

    آدھار، ووٹر آئی ڈی اور راشن کارڈ کو حتمی شہریت کا ثبوت ماننے سے الیکشن کمیشن کا انکار

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں

دیوگھر ضلع میں اندوہناک سڑک حادثہ میں 18 کانوڑ یاتریوں کی موت

حادثہ جمونیا موڑ کے نزدیک اس وقت پیش آیا جب کانوڑ یاتریوں کو لے جانے والی بس تیز رفتار سے آ رہے ٹرک سے ٹکرا گئی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 29, 2025
in ریاستی خبریں
0
دیوگھر ضلع میں  اندوہناک سڑک حادثہ میں 18 کانوڑ یاتریوں کی موت

رانچی: جھارکھنڈ کے دیوگھر ضلع میں منگل کی صبح پیش آنے والے ایک اندوہناک سڑک حادثہ میں 18 کانوڑ یاتریوں کی جان چلی گئی جبکہ کم از کم 20 افراد زخمی ہو گئے۔ ’آج تک‘ کی رپورٹ کے مطابق، یہ حادثہ دیوگھر کے موہن پور تھانہ علاقہ میں واقع جمونیا موڑ کے نزدیک اس وقت پیش آیا جب کانوڑ یاتریوں کو لے جانے والی ایک بس تیز رفتار سے آ رہے ایک ٹرک سے ٹکرا گئی۔ تصادم اتنا شدید تھا کہ بس کے پرخچے اڑ گئے۔

حادثہ صبح تقریباً 5:30 بجے پیش آیا، جس کی اطلاع ملتے ہی موہن پور تھانے کے انچارج افسر پریہ رنجن اپنی ٹیم کے ساتھ موقع پر پہنچے اور مقامی لوگوں کی مدد سے زخمیوں کو نزدیکی موہن پور کمیونٹی ہیلتھ سینٹر (سی ایچ سی) منتقل کیا گیا۔ کچھ زخمیوں کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے جنہیں دیوگھر کے صدر اسپتال ریفر کیا گیا ہے۔

حادثے کی شکار بس میں موجود تمام افراد کانوڑ یاتری تھے جو بابا بیدیا ناتھ دھام میں جل چڑھانے آئے تھے۔ شراون مہینے میں ہزاروں کی تعداد میں عقیدت مند کانوڑ لے کر دیوگھر آتے ہیں۔ مہلوکین کی شناخت کی کوشش کی جا رہی ہے اور ان کے لواحقین کو اطلاع دی جا رہی ہے۔

واقعے پر مقامی رکن پارلیمان اور بی جے پی لیڈر نشی کانت دوبے نے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر کہا، ’’میرے پارلیمانی حلقے دیوگھر میں شراون ماس کے دوران کانوڑ یاترا کے دوران بس اور ٹرک کے تصادم میں 18 عقیدت مندوں کی موت کی خبر سے دل مغموم ہے۔ بابا بیدیا ناتھ ان کے اہل خانہ کو یہ صدمہ سہنے کی طاقت دے۔‘‘

پولیس نے بس اور ٹرک کو قبضے میں لے کر تحقیقات شروع کر دی ہے۔ ابتدائی طور پر تیز رفتاری اور لاپرواہی کو حادثے کی اہم وجہ مانا جا رہا ہے۔ حادثے کے بعد علاقے میں سوگ کی فضا ہے، جبکہ دیگر کانوڑ یاتری بھی اس سانحے سے صدمے میں ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

50 ہزار کا انعامی بدمعاش ڈبلیو یادو یوپی میں انکاؤنٹر میں ہلاک
بہار

50 ہزار کا انعامی بدمعاش ڈبلیو یادو یوپی میں انکاؤنٹر میں ہلاک

by Qaumi Tanzeem
جولائی 28, 2025
بہار میں 7 مراحل میں ہوں گے انتخاب
بہار

ریاست میں ایس آئی آر کا پہلا مرحلہ مکمل

by Qaumi Tanzeem
جولائی 28, 2025
سب کہہ رہے ہیں کہ بی جے پی 2024 میں ختم ہو جائے گی۔تیج پرتاپ یادو
بہار

تیج پرتاپ یادو کا ’مہوا‘ سے بطور آزاد امیدوار انتخاب لڑنے کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
جولائی 27, 2025
نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ
بہار

بہار میں صفائی ملازمین کے لیے کمیشن کی تشکیل کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
جولائی 27, 2025
تیجسوی یادو کا بی جے پی پر شدید حملہ
بہار

آپ اتحاد میں کیوں ہیں؟چراغ پاسوان سے تیجسوی یادوکا سوال

by Qaumi Tanzeem
جولائی 27, 2025
انڈیا اتحاد میں کسی بھی طرح کا کوئی اختلاف نہیں ۔نتیش
بہار

بہار میں 70 ہزار کروڑ روپے کے اخراجات کا حساب نہیں

by Qaumi Tanzeem
جولائی 25, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

دیوگھر ضلع میں  اندوہناک سڑک حادثہ میں 18 کانوڑ یاتریوں کی موت

دیوگھر ضلع میں اندوہناک سڑک حادثہ میں 18 کانوڑ یاتریوں کی موت

2 منٹس ago
حج کمیٹی میں بدعنوانی!اویسی نے لوک سبھامیں اٹھایامعاملہ

پانی اور خون ایک ساتھ نہیں بہہ سکتے، لیکن مل کر کرکٹ کھیلیں گے

1 گھنٹہ ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem