• Home
جمعہ, مارچ 27, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

    سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    نتیش کمار کے راجیہ سبھا جانے کے معاملے پر سیاست بدستور جاری

    بی جے پی میں ارکان اسمبلی کی تعداد میں اضافہ نتیش کمار کے لیے خطرے کی گھنٹی

    رابڑی دیوی کی عرضی پر سی بی آئی کو نوٹس

    بہار بورڈ کے 12ویں کے نتائج کا اعلان

    بہار بورڈ کے 12ویں کے نتائج کا اعلان

    دلارچند قتل معاملہ میں جے ڈی یو رکن اسمبلی اننت سنگھ کو  ضمانت

    دلارچند قتل معاملہ میں جے ڈی یو رکن اسمبلی اننت سنگھ کو ضمانت

    کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

    کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    بی جے پی نے تو تاوان میں پورا بہار مانگ لیا-اکھلیش

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    راجیہ سبھا جانا میری دیرینہ خواہش تھی: نتیش کمار

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

ہندوستانی فوج سے متعلق گمراہ کن خبر دینے والے 1400 ڈیجیٹل میڈیا بلاک

لوک سبھا میںآپریشن سندور‘ سے پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں مرکزی وزیر برائے اطلاعات و نشریات اشونی ویشنو نے جانکاری دی

by Qaumi Tanzeem
اگست 1, 2025
in قومی خبریں
0
ہندوستانی فوج سے متعلق گمراہ کن خبر دینے والے 1400 ڈیجیٹل میڈیا بلاک

’آپریشن سندور‘ کے دوران ہندوستانی فوج کی طرف سے کیے گئے حملے میں پاکستان واقع دہشت گردوں کے کئی ٹھکانوں کو نیست و نابود کر دیا گیا تھا۔ حالانکہ پاکستان کی طرف سے ہندوستانی کارروائی کے خلاف کئی طرح کے جھوٹے بیانیے پھیلانے کی کوشش کی گئی۔ موجودہ وقت میں کسی بھی ملک کے لیے جنگ کے دوران فرضی خبروں اور پروپیگنڈہ سے نمٹنا بڑا چیلنج بن گیا ہے۔ حالانکہ ’آپریشن سندور‘ کے دوران پاکستان کی طرف سے فرضی خبریں پھیلانے کی کوشش میں سوشل میڈیا کا جس طرح وسیع استعمال کیا گیا، اس کے خلاف ہندوستان میں کچھ اہم اقدام بھی کیے گئے۔ ہندوستان نے پاکستانی سوشل میڈیا پر فرضی خبر پھیلانے کے ایجنڈے کو اپنے سخت قدم سے کمزور کر دیا۔

لوک سبھا میں اس تعلق سے پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں مرکزی وزیر برائے اطلاعات و نشریات اشونی ویشنو نے جانکاری دی کہ ملک میں فرضی خبروں پر قابو کرنے کے لیے حکومت نے اصول و ضوابط تیار کیا ہوا ہے۔ آپریشن سندور کے دوران ہندوستان کے باہر سے فوج کے بارے میں کئی طرح کی فرضی خبریں پھیلانے کی کوشش کی گئی اور اسے روکنے کے لیے حکومت کی طرف سے سخت قدم اٹھایا گیا۔ حکومت کی طرف سے اطلاعاتی تکنیک قانون 2000 کی دفعہ 69 اے کے تحت فرضی خبر پھیلانے والے ویب سائٹس اور سوشل میڈیا ہینڈل پر روک لگانے کا حکم جاری کیا گیا۔ نتیجۂ کار آپریشن سندور کے دوران ایسے تقریباً 1400 سوشل میڈیا سائٹس کو بلاک کیا گیا۔ اتنا ہی نہیں، مرکزی حکومت کی ’فیکٹ چیک یونٹ‘ نے ہندوستان اور ہندوستانی فوج کے خلاف پاکستان کی غلط تشہیر کا دلیلوں کے ساتھ مقابلہ کیا۔

آپریشن سندور کے دوران پاکستان کے پروپیگنڈہ سے نمٹنے کے لیے ایک سنٹرلائز کنٹرول روم بنایا گیا تاکہ مختلف محکموں اور وزارتوں کے درمیان بہتر کوآرڈنیشن بنایا جا سکے۔ یہ کنٹرول روم 24 گھنٹے کام کر رہا تھا اور صحیح خبر کی جانکاری سبھی میڈیا گروپوں کو مہیا کرانے کا کام کر رہا تھا۔ کنٹرول روم میں برّی، بحری اور فضائی افواج کے نوڈل افسران کے علاوہ حکومت کے مختلف محکموں کے میڈیا افسران، پریس انفارمیشن کمیشن کے افسران شامل تھے۔ آپریشن سندور سے متعلق سوشل میڈیا پر موجود فرضی خبروں پر نظر رکھی جا رہی تھی اور پھر مناسب کارروائی کا حکم دیا جا رہا تھا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

9 نئی وندے بھارت ایکسپریس ٹرینوں کا آغاز،وزیر اعظم نےہری جھنڈی دکھائی
قومی خبریں

وندے بھارت ٹرین میں ناقص کھانا پیش کرنے پر کارروائی

by Qaumi Tanzeem
مارچ 26, 2026
ملک کے مختلف حصوں میں پٹرول اورایل پی جی کی کمی کی خبروں سے افراتفری
قومی خبریں

ملک کے مختلف حصوں میں پٹرول اورایل پی جی کی کمی کی خبروں سے افراتفری

by Qaumi Tanzeem
مارچ 26, 2026
’وندے ماترم لازمی نہیں‘، سپریم کورٹ کی وضاحت
قومی خبریں

’وندے ماترم لازمی نہیں‘، سپریم کورٹ کی وضاحت

by Qaumi Tanzeem
مارچ 26, 2026
اقتدار میں واپس آنے پر ملک بھر میں یکساں سیول کوڈ نافڈ کرنے کا امت شاہ کا اعلان
قومی خبریں

گجرات میں یکساں سول کوڈ منظور

by Qaumi Tanzeem
مارچ 25, 2026
مرضی کی موت  کے بعد دہلی  میں ہریش رانا کی آخری رسومات ادا
قومی خبریں

مرضی کی موت کے بعد دہلی میں ہریش رانا کی آخری رسومات ادا

by Qaumi Tanzeem
مارچ 25, 2026
ایل پی جی بحران سے سانگانیر کی 1000 فیکٹریاں متاثر
قومی خبریں

ایل پی جی بکنگ کے قوانین میں پھر تبدیلی

by Qaumi Tanzeem
مارچ 25, 2026
Next Post
رکن اسمبلی کی بدسلوکی کے خلاف پٹنہ ایمس میں ڈاکٹروں کا احتجاج

رکن اسمبلی کی بدسلوکی کے خلاف پٹنہ ایمس میں ڈاکٹروں کا احتجاج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ہندوستانی ٹیم کےلئے  اگلے  12 ماہ کا بین الاقوامی شیڈول جاری

ہندوستانی ٹیم کےلئے اگلے 12 ماہ کا بین الاقوامی شیڈول جاری

8 گھنٹے ago
اعظم خان کے گھر پر انکم ٹیکس کےچھاپے پر اکھلیش یادو کا شدید ردعمل

سماجوادی پارٹی 29 مارچ کو گوتم بدھ نگر سےشروع کرے گی انتخابی مہم

8 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem