• Home
جمعہ, جولائی 11, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    خاتون کی ووٹر آئی ڈی پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی تصویر

    ریاست میں ایس آئی آر مہم زور و شور سے جاری

    یوتھ کانگریس کا پٹنہ میں مہاروزگار میلہ19جولائی کو

    انتخابی فہرستوں کی نظرثانی مہم ووٹ چوری کی منظم سازش – راہل گاندھی

    ووٹر لسٹ میں نظرثانی کی مہم کے خلاف ’انڈیا اتحاد‘  کا بہار بندآج

    نتیش کے ذریعےسرکاری افسران سے  ہاتھ جوڑ کر کام جلد نمٹانے کی اپیل

    خواتین کے لیے سرکاری نوکریوں میں 35 فیصد ریزرویشن کااعلان

    گوپال کھیمکا قتل کیس کا ملزم راجا پولیس انکاؤنٹر میں ہلاک

    جادو ٹونا کے شبہ میں ایک خاندان کے 5 افراد کاقتل

    بہارمیں انتخابی جلسوں کے معاملے میں تیجسوی یادو سب سے آگے رہے

    تیجسوی یادو نے پریس کانفرنس کر الیکشن کمیشن سے اہم سوالات پوچھے

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں

بنگلورو میں پٹاخوں کےگودام میں آگ ، 14 افراد ہلاک

ہلاک شدگان کے لواحقین کے لیے 5-5 لاکھ روپے کےمعاوضے کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 9, 2023
in ریاستی خبریں
0
بنگلورو میں پٹاخوں کےگودام میں آگ ، 14 افراد  ہلاک

بنگلورو: بنگلورو کے مضافات میں ہفتہ کو پٹاخوں کی دکان اور گودام میں لگنے والی آگ میں کم از کم 14افراد جھلس کر ہلاک ہو گئے۔ کرناٹک حکومت نے ہلاک ہونے والے افراد کے افراد خاندان کے لیے 5 لاکھ روپے معاوضہ کا اعلان کیا۔ دریں اثنا، ذرائع نے مرنے والوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔آگ لگنے کا واقعہ بنگلورو کے مضافات میں واقع انیکال تعلقہ کے اٹی بیلے میں پیش آیا۔ آگ کے عمارت کو مکمل طور پر اپنی لپیٹ میں لینے سے قبل چار افراد باہر نکلنے میں کامیاب ہو گئے۔ فائر ڈپارٹمنٹ کے اہلکاروں اور ایمرجنسی سروسز کے اہلکاروں نے بعد میں آگ پر قابو پا لیا۔
کرناٹک کے نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے ہفتہ کی رات دیر گئے موقع کا دورہ کیا۔ انہوں نے سانحہ میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین کیلئے 5 لاکھ روپے معاوضے کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ کچھ اور لوگوں کے پھنسے ہونے کا خدشہ ہے ہے۔ہلاک ہونے والے زیادہ تر کارکنان کا تعلق تمل ناڈو سے ہے۔شیوکمار نے کہا کہ جو لوگ خریداری کے لیے دکان پر آئے تھے، ان کے بھی آگ لگنے کے واقعے میں ہلاک ہونے کا خدشہ ہے۔ واقعے کی اصل وجہ جاننے کے لیے تحقیقات کی جائے گی۔ معلوم ہوا ہے کہ گودام کے لیےاجازت لی گئی تھی دکان کے لیے نہیں۔اس واقعہ پر غم کا اظہار کرتے ہوئے سابق وزیر اعلی بسواراج بومئی نے کہا کہ انہیں یہ جان کر صدمہ پہنچا ہے کہ انیکال پٹاخہ کی دکان کے سانحہ میں 14 مزدور زندہ جل گئے۔
پولیس کے مطابق دکان کا مالک نوین نامی شخص ہے۔ بنگلورو کے دیہی ایس پی ملکارجن بالادانڈی نے بتایا کہ بالاجی پٹاخے کی دکان میں کنٹینر سے پٹاخے اتارتے وقت آگ لگ گئی۔ آگ بعد میں گودام اور دیگر مقامات تک پھیل گئی۔ پولیس افسر نے کہا کہ ایف ایس ایل ٹیم اس کی تشخیص کرے گی جبکہ پٹاخوں کی دکان کے لائسنس کی جانچ کی جارہی ہے ۔معلوم ہوا ہے کہ اس واقعہ میں کروڑوں روپے مالیت کے پٹاخے جل کر راکھ ہو گئے۔ اس واقعہ میں تین چار پہیہ گاڑیاں اور چار بائک بھی جل کر خاکستر ہو گئیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

خاتون کی ووٹر آئی ڈی پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی تصویر
بہار

خاتون کی ووٹر آئی ڈی پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی تصویر

by Qaumi Tanzeem
جولائی 11, 2025
ریاست میں ایس آئی آر مہم زور و شور سے جاری
بہار

ریاست میں ایس آئی آر مہم زور و شور سے جاری

by Qaumi Tanzeem
جولائی 11, 2025
یوتھ کانگریس کا پٹنہ میں مہاروزگار میلہ19جولائی کو
بہار

یوتھ کانگریس کا پٹنہ میں مہاروزگار میلہ19جولائی کو

by Qaumi Tanzeem
جولائی 9, 2025
انتخابی فہرستوں کی نظرثانی مہم ووٹ چوری کی منظم سازش – راہل گاندھی
بہار

انتخابی فہرستوں کی نظرثانی مہم ووٹ چوری کی منظم سازش – راہل گاندھی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 9, 2025
ووٹر لسٹ میں نظرثانی کی مہم کے خلاف ’انڈیا اتحاد‘  کا بہار بندآج
بہار

ووٹر لسٹ میں نظرثانی کی مہم کے خلاف ’انڈیا اتحاد‘ کا بہار بندآج

by Qaumi Tanzeem
جولائی 9, 2025
نتیش کے ذریعےسرکاری افسران سے  ہاتھ جوڑ کر کام جلد نمٹانے کی اپیل
بہار

خواتین کے لیے سرکاری نوکریوں میں 35 فیصد ریزرویشن کااعلان

by Qaumi Tanzeem
جولائی 8, 2025
Next Post
اسمبلی انتخابات 7سے 30نومبر کے درمیان ،ووٹوں کی گنتی 3 دسمبر کو

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مہا کمبھ کے نام پر  سائبر فراڈ

آن لائن فراڈ کے خلاف کیرالہ پولیس سرگرم

6 گھنٹے ago
بیٹی کے قتل کے معاملےمیں باپ پولیس ریمانڈ پر

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार