• Home
جمعرات, مارچ 19, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    دلارچند قتل معاملہ میں جے ڈی یو رکن اسمبلی اننت سنگھ کو  ضمانت

    دلارچند قتل معاملہ میں جے ڈی یو رکن اسمبلی اننت سنگھ کو ضمانت

    کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

    کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    بی جے پی نے تو تاوان میں پورا بہار مانگ لیا-اکھلیش

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    راجیہ سبھا جانا میری دیرینہ خواہش تھی: نتیش کمار

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    ہم لوگ ساتھ رہتے تو یہ دن نہیں دیکھنا پڑتا-تیجسوی

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی

    عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    بی جے پی کی سازش سے عوام ہوشیار رہیں- تیجسوی یادو

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

ایل پی جی بحران سے سانگانیر کی 1000 فیکٹریاں متاثر

فیکٹری کے بند ہونے سے مزدوراور دوسرے ملازمین- بے روزگارکورونا کی خوفناک یاد تازہ

by Qaumi Tanzeem
مارچ 19, 2026
in قومی خبریں
0
ایل پی جی بحران سے سانگانیر کی 1000 فیکٹریاں متاثر

مغربی ایشیا میں جنگ کی وجہ سے ملک گیر سطح پر ایل پی جی کا جو بحران پیدا ہوا ہے اس کا بڑا اثرگلابی شہر کہے جانے والے راجستھان کی راجدھانی جے پور میں بھی دیکھا جارہا ہے۔ یہاں کے سانگانیر صنعتی علاقے میں چل رہی 1,000 سے زیادہ ٹیکسٹائل پرنٹنگ فیکٹریوں میں تقریباً 90 فیصد کمپنیاں فی الحال کمرشل ایل پی جی سلنڈر کی قلت کی وجہ سے بند ہوگئی ہیں، مینوفیکچرنگ مکمل طور پر ٹھپ ہے۔ اس سے کاروباریوں کو روزانہ لاکھوں روپئے کا نقصان ہو رہا ہے جبکہ مزدور بے حال بیٹھے ہیں۔ کورونا وائرس وبا کے بعد اب ایک بار پھر مزدوروں کو نقل مکانی کی کا سامنا ہے۔

ٹیکسٹائل پرنٹنگ کی یہ 1,000 سے زیادہ فیکٹریاں جے پور کے سانگانیر علاقے میں کام کرتی ہیں جو وزیر اعلیٰ بھجن لال شرما کے انتخابی حلقے میں آتا ہے۔ کاروباری اور مزدور اب وزیراعلیٰ بھجن لال شرما سے فریاد کر رہے ہیں کہ انہیں کمرشل سلنڈر فراہم کیا جائے۔ فیکٹری آپریٹروں نے مزدوروں کو دو دنوں میں حالات معمول پر نہیں آنے کی صورت میں اپنے گھروں کو واپس جانے کا فرمان سنادیا ہے۔ اس آرڈر کے بعد مزدوروں میں زبردست مایوسی ہے۔ ان پر دوہری مار کا اندیشہ ہے۔ انہیں کچھ دنوں کے لیے بے روزگار ہونا پڑے گا تو وہیں دوسری طرف گھر آنے جانے پر ہزاروں روپئے ائگ سے خرچ کرنے پڑیں گے۔ ایل پی جی بحران کی وجہ سے یہاں روزانہ تقریباً 12 سے 15 لاکھ میٹر کپڑوں کی چھپائی کا کام نہیں ہوپا رہا ہے۔

جے پور کے سانگانیر انڈسٹریل ایریا میں ٹیکسٹائل پرنٹنگ کی ایک ہزار سے زیادہ چھوٹی بڑی فیکٹریاں ہیں۔ یہ سبھی تمام فیکٹریاں مکمل طور پر کمرشل ایل پی جی پر انحصار کرتی ہیں۔ درحقیقت پرنٹنگ کے بعد کپڑوں کو خشک کرنے والا ڈرائر یا تو ایل پی جی سے چلتا ہے یا پھر الیکٹرک بوائلر سے۔ الیکٹرک بوائلر 10 فیصد فیکٹریوں میں بھی نہیں لگا ہے۔ چند ایک کو چھوڑ کر تقریباً تمام پرنٹنگ فیکٹریوں کے ڈرائر ایل پی جی پر چلتے ہیں۔ ہر فیکٹری کو روزآنہ 45 کلو ایل پی جی والے 10 سے 20 کمرشل گیس سلنڈر کی ضـرورت ہوتی ہے۔ کمپڑوں کو خشک کرنے کے ساتھ ہی پرنٹ شدہ کپڑوں کے رنگ کو پکا کرنے اور انہیں کٹنگ کے لیے تیار کرنے کی مشینیں بھی ایل پی جی سے ہی چلتی ہیں۔

یہاں کام کرنے والی کچھ فیکٹریوں کے پاس تین دن کا اسٹاک تھا تو کسی کے چار دن کا۔ ایل پی جی بحران شروع ہونے کے بعد کوئی فیکٹری 10 دنوں سے بند پڑی ہے تو کوئی 12 اور 15 دنوں سے۔ فیکٹری کے بند ہونے سے یہاں کام کرنے والے مزدور اور دوسرے ملازمین بے روزگار ہوگئے ہیں۔ فیکٹری آپریٹروں نے مزدوروں کو بتادیا ہے کہ اگر 2 دن میں گیس سپلائی کے حالات معمول پر نہیں آئے تو وہ ان کا خرچ نہیں اٹھاپائیں گے اور انہیں اپنے گھر واپس جانا ہوگا۔ فیکٹری مالکان کے اس فررمان سے مزدور گھبرائے ہوئے ہیں۔ زیادہ تر مزدور بنگال اور بہار سے آکر یہاں کام کرتے ہیں۔ ان کے سامنے اب ایک بار پھر گھر واپسی کی نوبت آگئی ہے۔ حالات کو دیکھتے ہوئے مزدوروں نے اپنا سامان سمیٹنا شروع کردیا ہے۔ ٹرین اور بسوں میں ٹکٹ کی تلاش کی جارہی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

کیرالہ میں برڈ فلو کی تصدیق، پڑوسی ریاست تمل ناڈو میں الرٹ جاری
قومی خبریں

کیرالہ میں ایک بار پھر برڈ فلو کی دہشت

by Qaumi Tanzeem
مارچ 19, 2026
بجٹ پیش ہونے کے بعدسونے کی قیمتوں میں گراوٹ کا سلسلہ جاری
قومی خبریں

مغربی ایشیا میں کشیدگی کےسبب سونے کی قیمتوں میں بھاری گراوٹ

by Qaumi Tanzeem
مارچ 19, 2026
کمرشیل گیس سلنڈر کی قیمتوں میں پھر اضافہ
قومی خبریں

دہلی سے ممبئی تک ایل پی جی بحران کا سامنا

by Qaumi Tanzeem
مارچ 18, 2026
آخرکار کیرالہ پہنچا مانسون، ہفتہ بھر کی ہوئی تاخیر
قومی خبریں

یوپی اور بہار سمیت کئی ریاستوں میں خوشگوار موسم کی پیش گوئی

by Qaumi Tanzeem
مارچ 18, 2026
دہلی  میں آگ لگنے سے3بچوں سمیت 9 لوگوں کی دردناک موت
قومی خبریں

دہلی میں آگ لگنے سے3بچوں سمیت 9 لوگوں کی دردناک موت

by Qaumi Tanzeem
مارچ 18, 2026
ممتا بنرجی بھوانی پور سے ہوں گی امیدوار
قومی خبریں

ممتا بنرجی بھوانی پور سے ہوں گی امیدوار

by Qaumi Tanzeem
مارچ 17, 2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ایل پی جی بحران سے سانگانیر کی 1000 فیکٹریاں متاثر

ایل پی جی بحران سے سانگانیر کی 1000 فیکٹریاں متاثر

19 سیکنڈز ago
کیرالہ میں برڈ فلو کی تصدیق، پڑوسی ریاست تمل ناڈو میں الرٹ جاری

کیرالہ میں ایک بار پھر برڈ فلو کی دہشت

9 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem