• Home
پیر, اگست 3, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

    مظفر پور میں ماں بیٹے کے قتل کا سنسنی خیز معاملہ پولیس نے حل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

    ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

    طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار

    مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    میں بہار کا شیر ہوں، مجھے سیکورٹی کی کوئی فکر نہیں-لالو

    عوام کے حقوق کی لڑائی مزید مضبوطی سے لڑیں-لالو

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت

وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے ہر مرنے والے کے لواحقین کو 4 لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا

by Qaumi Tanzeem
جولائی 8, 2024
in بہار
0
بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت

پٹنہ :بہار میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت ہو گئی ہے۔ وزیراعلیٰ کے دفتر نے اتوار یعنی 7 جولائی کو یہ اطلاع دی۔ وزیر اعلی دفتر سے جاری کردہ ریلیز کے مطابق نالندہ ضلع میں آسمانی بجلی گرنے سے دو لوگوں کی موت ہوئی ہے جبکہ ویشالی، بھاگلپور، سہرسہ، روہتاس، سارن، جموئی، بھوجپور اور گوپال گنج میں ایک ایک شخص کی موت ہوئی ہے۔ وزیر اعلی نتیش کمار نے مرنے والوں کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے ہر مرنے والے کے لواحقین کو 4 لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا اور لوگوں سے خراب موسم میں احتیاط برتنے کی اپیل کی۔ دراصل، بہار میں گزشتہ چند ہفتوں میں بارش اور طوفانی ہوا ہے، جہاں آسمانی بجلی گرنے سے تقریباً 40 لوگوں کی موت ہو چکی ہے۔
واضح رہے کہ بہار میں جولائی کے مہینے سے شروع ہونے والی مانسون کی بارش کئی لوگوں کے لیے تباہی بن گئی ہے۔ کھیتوں میں کام کرنے والے کسان اور ضروری کام کے لیے باہر جانے والے لوگ اس کی زد میں آ رہے ہیں۔ ایک ہفتے کے اندر کئی جانیں چلی گئی ہیں اور کئی لوگ زخمی بھی ہوئے ہیں۔ محکمہ موسمیات نے بارش کے دوران لوگوں کو گھروں سےنہ نکلنے کی بھی ہدایت دی ہے۔ اپنی فصلوں اور مویشیوں کو محفوظ جگہ پر رکھنے کا مشورہ بھی دیا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل
بہار

مظفر پور میں ماں بیٹے کے قتل کا سنسنی خیز معاملہ پولیس نے حل کر لیا

by Qaumi Tanzeem
اگست 3, 2026
وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس
بہار

نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

by Qaumi Tanzeem
جولائی 28, 2026
ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو
بہار

طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

by Qaumi Tanzeem
جولائی 27, 2026
بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال
بہار

بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

by Qaumi Tanzeem
جولائی 21, 2026
حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ
بہار

حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 15, 2026
بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار
بہار

بانکی پور ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی امیدوار

by Qaumi Tanzeem
جولائی 11, 2026
Next Post
پُوری میں سالانہ رتھ یاترا کے دوران بھگدڑ،ایک ہلاک،پانچ ذخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

مظفر پور میں ماں بیٹے کے قتل کا سنسنی خیز معاملہ پولیس نے حل کر لیا

1 گھنٹہ ago
غزہ کے مظالم کو بیان کرنے کے لیے الفاظ نہیں رہے۔اونروا

غزہ میں اسرائیل کا تازہ حملہ 9فلسطینی شہید

2 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार