• Home
جمعہ, جولائی 11, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    یوتھ کانگریس کا پٹنہ میں مہاروزگار میلہ19جولائی کو

    یوتھ کانگریس کا پٹنہ میں مہاروزگار میلہ19جولائی کو

    انتخابی فہرستوں کی نظرثانی مہم ووٹ چوری کی منظم سازش – راہل گاندھی

    انتخابی فہرستوں کی نظرثانی مہم ووٹ چوری کی منظم سازش – راہل گاندھی

    ووٹر لسٹ میں نظرثانی کی مہم کے خلاف ’انڈیا اتحاد‘  کا بہار بندآج

    ووٹر لسٹ میں نظرثانی کی مہم کے خلاف ’انڈیا اتحاد‘ کا بہار بندآج

    نتیش کے ذریعےسرکاری افسران سے  ہاتھ جوڑ کر کام جلد نمٹانے کی اپیل

    خواتین کے لیے سرکاری نوکریوں میں 35 فیصد ریزرویشن کااعلان

    گوپال کھیمکا قتل کیس کا ملزم راجا پولیس انکاؤنٹر میں ہلاک

    گوپال کھیمکا قتل کیس کا ملزم راجا پولیس انکاؤنٹر میں ہلاک

    جادو ٹونا کے شبہ میں ایک خاندان کے 5 افراد کاقتل

    جادو ٹونا کے شبہ میں ایک خاندان کے 5 افراد کاقتل

    بہارمیں انتخابی جلسوں کے معاملے میں تیجسوی یادو سب سے آگے رہے

    تیجسوی یادو نے پریس کانفرنس کر الیکشن کمیشن سے اہم سوالات پوچھے

    ہندو اکثریت والا ملک ہندو راشٹر کیوں نہیں ہو سکتا۔جگد گرو رام بھدرآچاریہ

    ہندو اکثریت والا ملک ہندو راشٹر کیوں نہیں ہو سکتا۔جگد گرو رام بھدرآچاریہ

    معمر اور معذورفراد کو گھر سے ووٹ دینےکی سہولت

    بہار ووٹر نظر ثانی معاملے میں سپریم کورٹ میں جمعرات کو سماعت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

10 نئی وندے بھارت ایکسپریس ٹرینیں شروع

ٹرینوں کی کل تعداد 50 ہوئی ۔ملک بھر کے 45روٹس کا احاطہ

by Qaumi Tanzeem
مارچ 12, 2024
in قومی خبریں
0
10 نئی وندے بھارت ایکسپریس ٹرینیں شروع

احمدآباد: وزیر اعظم نریندر مودی نے 10 نئی وندے بھارت ایکسپریس ٹرینوں کو ورچوئل طور پر جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔ ان 10 نئی وندے بھارت ایکسپریس ٹرینوں کے بعد ان ٹرینوں کی مجموعی تعداد 50 ہو گئی، جو ملک بھر کے 45 روٹس کا احاطہ کرتی ہیں۔خیال رہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی اس وقت گجرات کے دورے پر ہیں اور یہاں کے احمد آباد سے انہوں نے 10 وندے بھارت ٹرینوں کا افتتاح کیا۔ اس کے علاوہ انہوں نے کئی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا۔رپورٹ کے مطابق، وزیر اعظم نے احمد آباد-ممبئی سنٹرل، سکندرآباد-وشاکھاپٹنم، میسور-ڈاکٹر ایم جی آر سنٹرل (چنئی)، پٹنہ-لکھنؤ، نیو جلپائی گوڑی-پٹنہ، پوری-وشاکھاپٹنم، لکھنؤ-دہرادون، کالابوراگی- سر ایم وشویشورایا ٹرمینل بنگلورو، رانچی- وارانسی، کھجوراہو- دہلی (نظام الدین) پر چلنے والی ٹرینوں کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔
مدھیہ پردیش کو منگل کی صبح چوتھی وندے بھارت ایکسپریس موصول ہوئی ہے، پی ایم مودی نے مدھیہ پردیش کے لیے چوتھی سیمی ہائی سپیڈ وندے بھارت ایکسپریس ٹرین کو ہری جھنڈی دکھائی۔ یہ ٹرین کھجوراہو سے حضرت نظام الدین دہلی تک چلے گی۔ اس کے ساتھ ہی چھتیس گڑھ ریاست کو ایک اور وندے بھارت ایکسپریس ٹرین کا تحفہ ملا ہے۔ ناگپور سے بلاسپور تک وندے بھارت ٹرین کامیابی کے ساتھ چل رہی ہے۔ دوسری وندے بھارت ایکسپریس درگ سے وشاکھاپٹنم تک چلنے والی ہے۔نئی وندے بھارت ایکسپریس ٹرینوں کے آغاز کے ساتھ ساتھ، وزیر اعظم نریندر مودی نے سنگ بنیاد رکھا اور 85 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ کی لاگت والے مختلف ریلوے انفراسٹرکچر پروجیکٹوں کا افتتاح کیا۔ دریں اثنا، ملک بھر میں 50 پردھان منتری جن اوشدھی کیندروں کا بھی افتتاح کیا گیا۔ اس میں ساؤتھ ایسٹ سنٹرل ریلوے (ایس ای سی آڑ) کے تحت چار مراکز، جانجگیر، نائلہ، پیندر روڈ، ناگ بھیڈ اور نین پور شامل ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

نائب وزرائے اعلیٰ کی تقرریوں کے خلاف عرضی پر سماعت 12فروری کو
قومی خبریں

بہار میں ووٹرلسٹوں کی نظرثانی پر روک لگانے سے سپریم کورٹ کاانکا ر

by Qaumi Tanzeem
جولائی 10, 2025
وَن رینک، وَن پنشن پر مرکز کو سپریم کورٹ کی ڈانٹ
قومی خبریں

ہماچل پردیش کی ضلع عدالتوں کو بم سے اُڑانے کی دھمکی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 10, 2025
دہلی-این سی آر میں زلزلے کے جھٹکےسے کھلبلی
قومی خبریں

دہلی-این سی آر میں زلزلے کے جھٹکےسے کھلبلی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 10, 2025
حجاج کرام کی واپسی کا سلسلہ اختتام پذیر
قومی خبریں

حجاج کرام کی واپسی کا سلسلہ اختتام پذیر

by Qaumi Tanzeem
جولائی 9, 2025
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے اقلیتی درجہ پر سپریم کورٹ کا فیصلہ محفوظ
قومی خبریں

اے ایم یو کے پیرا میڈیکل کالج کو بی ایس سی کورسیز کی منظوری حاصل

by Qaumi Tanzeem
جولائی 9, 2025
دہلی ہائی کورٹ میں ’اودے پور فائلز‘ نامی فلم  کے خلاف عرضی پر سماعت
قومی خبریں

دہلی ہائی کورٹ میں ’اودے پور فائلز‘ نامی فلم کے خلاف عرضی پر سماعت

by Qaumi Tanzeem
جولائی 9, 2025
Next Post
ہریانہ کےوزیراعلی منوہر لال کھٹرکا استعفیٰ

ہریانہ کےوزیراعلی منوہر لال کھٹرکا استعفیٰ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

نائب وزرائے اعلیٰ کی تقرریوں کے خلاف عرضی پر سماعت 12فروری کو

بہار میں ووٹرلسٹوں کی نظرثانی پر روک لگانے سے سپریم کورٹ کاانکا ر

13 گھنٹے ago
وَن رینک، وَن پنشن پر مرکز کو سپریم کورٹ کی ڈانٹ

ہماچل پردیش کی ضلع عدالتوں کو بم سے اُڑانے کی دھمکی

19 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem