• Home
جمعرات, جنوری 15, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    تیجسوی یادو کا بی جے پی پر شدید حملہ

    تیجسوی یادو نےنتیش حکومت کو 100 دنوں کا الٹی میٹم دیا

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

    آئی آر سی ٹی سی معاملے میں لالو یادو کو مایوسی کا سامنا

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے  سات افراد بہار میں گرفتار

    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے سات افراد بہار میں گرفتار

    آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

    آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

    جے ڈی(یو)کی جانب سےاین ڈی اے میں واپس ہونے کی خبر  مسترد

    اقلیتی طلبہ کے روشن مستقبل کی سمت میں حکومت کاا ہم قدم

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا کامیاب آپریشن

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

بھوپال میں چارروزہ عالمی تبلیغی اجتماع میں 10 لاکھ فرزندان توحیدشریک

اجتماع میں پہلی باراجتماعی نکاح کااہتمام۔ اجتماع پیر کو خصوصی دعا کے ساتھ اختتام پذیر ہوگا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 9, 2023
in قومی خبریں
0
بھوپال میں چارروزہ عالمی تبلیغی اجتماع میں 10 لاکھ  فرزندان توحیدشریک

بھوپال:عالمی تبلیغی اجتماع جس کی دنیابھر میں اپنی خصوصی پہچان ہے، کا آغازکل یعنی جمعہ کو فجر کی نمازکے بعد مولانا جمشید صاحب کی تقریر سے ہوا۔ عالمی تبلیغی اجتماع میں وسیع انتظامات کیے گئے ہیں۔ اس بار 10 لاکھ فرزند توحید اجتماع میں موجود ہیں۔انٹ کھیڑی میں اجتماع کے کیمپ کا منظر قابل دید ہے۔ ایسا لگتا ہے جیسے یہاں پورا شہر آباد ہو گیا ہو۔ یہاں پانی سے لے کر وضو تک کے انتظامات کیے گئے ہیں۔ عالمی تبلیغی اجتماع میں اجتماعی شادیات کا بھی اہتمام کیا گیا ہے۔
یہ چار روزہ عالمی تبلیغی اجتماع پیر کو خصوصی دعا کے ساتھ اختتام پذیر ہوگا۔ ان چار دنوں میں دہلی مرکزسمیت ملک کے مختلف حصوں سے علمائے کرام کے خطابات ہوں گے اور اجتماعی نکاح کا پروگرام ہاگا۔اجتماع ختم ہونے کے بعدفرزندان توحید دنیا بڑی تعداد میں دنیا بھر کے سفر پر نکلیں گے۔اجتماع کے 75 سالوں میں پہلی بار اجتماعی نکاح کا انعقاد کیا رہا ہے۔ اس بار 350 سے زائد شادیوں کا رجسٹریشن کیاگیاہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

دہلی ایئرپورٹ پر حادثہ ہوتے ہوتے بچا
قومی خبریں

دہلی ایئرپورٹ پر حادثہ ہوتے ہوتے بچا

by Qaumi Tanzeem
جنوری 15, 2026
دسمبر میں مسلسل دوسرے ماہ تھوک مہنگائی میں  0.83 فیصد کا اضافہ
قومی خبریں

دسمبر میں مسلسل دوسرے ماہ تھوک مہنگائی میں 0.83 فیصد کا اضافہ

by Qaumi Tanzeem
جنوری 15, 2026
قومی خبریں

اخلاق قتل معاملے میں ایک بار پھر سماعت ملتوی – ںئی تاریخ 22 جنوری مقرر

by Qaumi Tanzeem
جنوری 15, 2026
پردہ نشیں خاتون کو بغیر نقاب پولیس اسٹیشن لے جانا مہنگا پڑا
قومی خبریں

کالکا جی ’جامع مسجد‘ معاملے میں عرضی گزار کو دہلی ہائی کورٹ کی پھٹکار

by Qaumi Tanzeem
جنوری 15, 2026
 روی شنکر پرساد کے سرکاری مکان میں آگ
قومی خبریں

 روی شنکر پرساد کے سرکاری مکان میں آگ

by Qaumi Tanzeem
جنوری 14, 2026
ڈاکٹر محمد منظور عالم کے انتقال پر امیر جماعت اسلامی ہند کا اظہار تعزیت
قومی خبریں

ڈاکٹر محمد منظور عالم کے انتقال پر امیر جماعت اسلامی ہند کا اظہار تعزیت

by Qaumi Tanzeem
جنوری 13, 2026
Next Post
77ویں سالگرہ پر سونیا گاندھی کو وزیراعظم کی مبارکباد

77ویں سالگرہ پر سونیا گاندھی کو وزیراعظم کی مبارکباد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

دہلی ایئرپورٹ پر حادثہ ہوتے ہوتے بچا

دہلی ایئرپورٹ پر حادثہ ہوتے ہوتے بچا

9 گھنٹے ago
ٹھاکر رگھوراج سنگھ نے  متنازع بیان  پر سیاسی گھمسان

ٹھاکر رگھوراج سنگھ نے متنازع بیان پر سیاسی گھمسان

9 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem