• Home
جمعہ, ستمبر 5, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بی ایس پی  سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ جمہوریت کے لیے اہم: پپو یادو

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت

    کیمور میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 3 خواتین کی موت

    ایس سی ۔ایس ٹی میںذیلی درجہ بندی کی اجازت۔سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ

    ایس آئی آر پردعوے اور اعتراضات 30 ستمبر کے بعد بھی داخل ہوں گے

    مایا وتی کی جانب سے مرکزی حکومت کی ’پردھان منتری غریب کلیان اَن یوجنا‘ کی نکتہ چینی

    بہوجن سماج پارٹی بہار اسمبلی انتخاب تنہا لڑے گی

    ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

    ’ووٹ چوری‘ مخالف مہم  میں اکھلیش یادو کی  شرکت

    پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں بہار

بی ایس پی سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

پریس کانفرنس میں بہار بی ایس پی انچارج انل پٹیل نے سبھی اتحادوں کو تنقید کا نشانہ بنایا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 5, 2025
in بہار
0
بی ایس پی  سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

مایاوتی کی قیادت والی بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) نے بہار اسمبلی انتخاب میں ’ایکلا چلو‘ (تنہا چلو) والی پالیسی پر عمل کرتے ہوئے سبھی اسمبلی سیٹوں پر امیدوار اتارنے کا اعلان کر دیا ہے۔ بہار بی ایس پی انچارج انل پٹیل نے جمعرات کو اس سلسلے میں پریس کانفرنس کر میڈیا کو جانکاری دی۔ انھوں نے واضح لفظوں میں کہا کہ بی ایس پی ریاست کی سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی۔ اس پریس کانفرنس میں انھوں نے سبھی اتحادوں کو تنقید کا نشانہ بھی بنایا۔

انل پٹیل نے سبھی گٹھ بندھن کو ’ٹھگ بندھن‘ بتایا اور کہا کہ یہ پارٹیاں عوام کو گمراہ کر رہی ہیں۔ ساتھ ہی انھوں نے کہا کہ عوام کے اہم ایشوز روزی روٹی، کپڑا اور مکان سے توجہ بھٹکانے کی کوشش ہو رہی ہے۔ پریس کانفرنس میں انل پٹیل نے بی جے پی کے ذریعہ آج طلب کردہ ’بہار بند‘ پر طنز کے تیر بھی چلائے۔ انھوں نے کہا کہ یہ بند پوری طرح سے ناکام رہی۔ کچھ غیر سماجی عناصر نے سڑک پر لوگوں کو روکنے کی کوشش کی، لیکن عوام ان کے ساتھ نظر نہیں آئے۔

بہار میں بے روزگاری و غریبی کا ایشو اٹھاتے ہوئے انل پٹیل نے کہا کہ آج بھی متعدد لوگ جھونپڑیوں میں رہنے کو مجبور ہیں۔ بہار کا نوجوان ملازمت کے لیے بھٹک رہا ہے، لیکن نہ وزیر اعظم اس بولتے ہیں، نہ ہی 20 سال سے اقتدار میں بیٹھے لوگ۔ موتیہاری کی چینی مل اور انڈسٹری کی کمی کا ذکر کرتے ہوئے انھوںنے کہا کہ موتیہاری نے لیڈران کو اپنے کاندھے پر بٹھایا، لیکن بدلے میں کچھ حاصل نہیں ہوا۔

انل پٹیل نے بی ایس پی کی حکمت عملی واضح کرتے ہوئے کہا کہ ’’ہم ایکلا چلو کی پالیسی پر چلیں گے۔ ہمارا اتحاد عوام کے ساتھ ہوگا۔‘‘ انھوں نے اعلان کیا کہ 10 ستمبر سے قومی کنوینر آکاش آنند کی قیادت میں ’سرو جَن ہتائے بیداری یاترا‘ شروع ہوگی۔ پارٹی اگر اکثریت حاصل کرتی ہے تو وزیر اعلیٰ کا فیصلہ بہن جی (مایاوتی) کریں گی۔ انل پٹیل نے زور دے کر کہا کہ بی ایس پی بابا صاحب امبیڈکر کے خوابوں کو شرمندۂ تعبیر کرنا چاہتی ہے اور بہار کیع وام اس حکومت کو اکھاڑ پھینکے گی جو روزگار و بنیادی سہولیات دینے میں ناکام رہی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال
بہار

راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ جمہوریت کے لیے اہم: پپو یادو

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 3, 2025
راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل
بہار

راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 2, 2025
بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت
بہار

کیمور میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 3 خواتین کی موت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 1, 2025
ایس سی ۔ایس ٹی میںذیلی درجہ بندی کی اجازت۔سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ
بہار

ایس آئی آر پردعوے اور اعتراضات 30 ستمبر کے بعد بھی داخل ہوں گے

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 1, 2025
مایا وتی کی جانب سے مرکزی حکومت کی ’پردھان منتری غریب کلیان اَن یوجنا‘ کی نکتہ چینی
بہار

بہوجن سماج پارٹی بہار اسمبلی انتخاب تنہا لڑے گی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 1, 2025
ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس
بہار

ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

by Qaumi Tanzeem
اگست 31, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بی ایس پی  سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

بی ایس پی سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

18 سیکنڈز ago
’یو پی آئی‘ سے  اب 24 گھنٹے میں  10 لاکھ روپے تک ٹرانزیکشن ممکن

8 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार