• Home
پیر, نومبر 17, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار اسمبلی  میں اس باراب تک کی سب سے کم  مسلم نمائندگی

    بہار اسمبلی میں اس باراب تک کی سب سے کم مسلم نمائندگی

    دیگھا کی بیٹی ہمیشہ آپ کے ساتھ کھڑی رہے گی-دیویا گوتم

    دیگھا کی بیٹی ہمیشہ آپ کے ساتھ کھڑی رہے گی-دیویا گوتم

    اعظم خان کے گھر پر انکم ٹیکس کےچھاپے پر اکھلیش یادو کا شدید ردعمل

    بہار کے انتخابی نتائج سے اکھلیش یادو حیران

    سارن تشددمیں لالو پرساد کی بیٹی روہنی کے خلاف ایف آئی آر

    لالو پرساد یادو کی بیٹی روہنی آچاریہ نے سیاست اور خاندان دونوں کو چھوڑ دیا

    اوبی سی اور مسلم خواتین کو ریزرویشن کیوں نہیں ؟

    اویسی کی پارٹی اے آئی ایم آئی ایم 5 سیٹوں پر کامیاب

    تمام نشستوں کے رجحانات جاری، این ڈی  اےکو واضح اکثریت حاصل

    تمام نشستوں کے رجحانات جاری، این ڈی اےکو واضح اکثریت حاصل

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    تیجسوی پر امید !کہا : 14 تاریخ کو ووٹو ں کی گنتی ہوگی اور 18 تاریخ کو حلف برداری ہوگی

    دوسرے مرحلے میں 68.48 فیصد  ووٹنگ

    دوسرے مرحلے میں 68.48 فیصد ووٹنگ

    اسمبلی انتخابات کے دوسرے اور آخری مرحلے کی ووٹنگ جاری

    اسمبلی انتخابات کے دوسرے اور آخری مرحلے کی ووٹنگ جاری

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

راہل کو منی پور کے لوگوں کے زخموں پر مرہم لگانے سے کیوں روکا جا رہا ہے؟

کانگریس کا حکومت سے سوال، پارٹی نے کہا کہ راہل جی امن اور محبت کا پیغام لے کر منی پور پہنچے ہیں۔ اس لیے تاناشاہ ڈرا ہوا ہے

by Qaumi Tanzeem
جون 29, 2023
in قومی خبریں
0
راہل کو منی پور کے لوگوں کے زخموں پر مرہم لگانے سے کیوں روکا جا رہا ہے؟

نئی دہلی: کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی کے قافلہ کو منی پور کے چراچاند پور کی جانب جانے سے روکے جانے کے بعد کانگریس نے اسے مایوس کن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا دورہ بھارت جوڑو یاترا (بی جے وائی) کے جذبہ کے مطابق ہے۔ یہ بھی پوچھا کہ تمام طبقات کو سننے اور ان کے زخموں پر مرہم لگانے کی ان کی کوششوں پر روک کیوں لگائی جا رہی ہے؟

کانگریس کے جنرل سکریٹری جے رام رمیش نے ایک ٹوئٹ میں کہا ’’یہ مایوس کن ہے کہ مودی حکومت راہل گاندھی کو راہتی کیمپوں کا دورہ کرنے اور امپھال کے باہر لوگوں سے بات چیت کرنے سے روک رہی ہے۔‘‘

انہوں نے کہا ’’منی پور کا ان کا دو روزہ دورہ بھارت جوڑو یاترا کی روح کے مطابق ہے۔ وزیر اعظم خاموش یا غیر فعال رہنے کا انتخاب کر سکتے ہیں لیکن راہول گاندھی کی منی پوری سماج کے تمام طبقات کی بات سننے اور ان کے زخموں پر مرہم رکھنے کی کوششوں کو کیوں روک رہے ہیں؟

دریں اثنا، کانگریس پارٹی نے ٹوئٹر پر لکھا ’’راہل جی امن اور محبت کا پیغام لے کر منی پور پہنچے ہیں۔ اس بات سے تاناشاہ ڈرا ہوا ہے!‘‘

راجیہ سبھا ایم پی کا یہ تبصرہ راہل گاندھی کے قافلے کو چورا چند پور کی طرف بڑھنے سے روکنے کے بعد آیا ہے۔ راہل گاندھی ریلیف کیمپوں میں مقیم متاثرہ خاندانوں سے ملنے دو روزہ دورے پر منی پور پہنچے۔ جمعرات کو وہ گرین ووڈ اکیڈمی، ٹوئبونگ اور چورا چند پور گورنمنٹ کالج اور کمیونٹی ہال، کونزینگ بام اور موئرنگ کالج میں متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کرنے والے ہیں۔

کانگریس نے 3 مئی کو منی پور میں شروع ہونے والے تشدد پر وزیر اعظم کی خاموشی پر سوال اٹھایا ہے۔ شمال مشرقی ریاست میں حالات پر قابو پانے میں کانگریس بری طرح ناکام ہونے کے لیے، منی پور کے وزیر اعلیٰ این بیرین سنگھ کو ہٹانے کا مطالبہ کر رہا ہے۔ تشدد میں اب تک 300 سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں اور ہزاروں افراد ریلیف کیمپوں میں پناہ لینے پر مجبور ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

سرینگر کے پولیس اسٹیشن میں خوفناک دھماکہ9 افراد ہلاک
قومی خبریں

سرینگر کے پولیس اسٹیشن میں خوفناک دھماکہ9 افراد ہلاک

by Qaumi Tanzeem
نومبر 15, 2025
مدھیہ پردیش میں حج  کے نام پر ٹھگی, 2 ملزمین کو گرفتار
قومی خبریں

مدھیہ پردیش میں حج کے نام پر ٹھگی, 2 ملزمین کو گرفتار

by Qaumi Tanzeem
نومبر 14, 2025
اب ٹرینوں میں ملے گی اے ٹی ایم کی سہولت
قومی خبریں

دہلی میں اے ٹی ایم فراڈ گینگ کا پردہ فاش، 3 گرفتار

by Qaumi Tanzeem
نومبر 14, 2025
مہاراشٹر اسمبلی اسپیکر کا فیصلہ تضادکا شکار
قومی خبریں

دہلی میں آلودگی کی سطح انتہائی خطرناک- سپریم کورٹ

by Qaumi Tanzeem
نومبر 13, 2025
دہلی کے مہیپال پور علاقے میں  دھماکے کی آواز سے سنسنی
قومی خبریں

دہلی کے مہیپال پور علاقے میں دھماکے کی آواز سے سنسنی

by Qaumi Tanzeem
نومبر 13, 2025
کھاد کی کالابازاری  کے خلاف کارروائی، چار ہزار سے زائد لائسنس منسوخ
قومی خبریں

کھاد کی کالابازاری کے خلاف کارروائی، چار ہزار سے زائد لائسنس منسوخ

by Qaumi Tanzeem
نومبر 13, 2025
Next Post
چندرشیکھر آزاد کی عیادت کے لیے اہم شخصیات کے  اسپتال پہنچنے کا سلسلہ جاری

چندرشیکھر آزاد کی عیادت کے لیے اہم شخصیات کے اسپتال پہنچنے کا سلسلہ جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بہار اسمبلی  میں اس باراب تک کی سب سے کم  مسلم نمائندگی

بہار اسمبلی میں اس باراب تک کی سب سے کم مسلم نمائندگی

15 گھنٹے ago
دیگھا کی بیٹی ہمیشہ آپ کے ساتھ کھڑی رہے گی-دیویا گوتم

دیگھا کی بیٹی ہمیشہ آپ کے ساتھ کھڑی رہے گی-دیویا گوتم

16 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem