• Home
جمعرات, اکتوبر 23, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    تیجسوی یادو وزیر اعلیٰ اور مکیش سہنی نائب وزیر اعلیٰ امیدوار نامزد

    تیجسوی یادو وزیر اعلیٰ اور مکیش سہنی نائب وزیر اعلیٰ امیدوار نامزد

    بی جے پی امیدوار کی گاڑی سے انتخابی تشہیری مواد برآمد

    بی جے پی امیدوار کی گاڑی سے انتخابی تشہیری مواد برآمد

    لوک سبھا انتخاب کے پہلے مرحلے میں 102سیٹوں پر پولنگ مکمل

    پرنٹ میڈیا میں اشتہارات کی اشاعت کے لیے الیکشن کمیشن کی سخت ہدایات

    نوجوان کرکٹر ویبھو سوریہ ونشی کو ’فیوچر ووٹر آئیکن‘ بنایا گیا

    نوجوان کرکٹر ویبھو سوریہ ونشی کو ’فیوچر ووٹر آئیکن‘ بنایا گیا

    گری راج سنگھ کے متنازع بیان  سے بہار کی سیاست گرم

    گری راج سنگھ کے متنازع بیان  سے بہار کی سیاست گرم

    سپور ضلع میں این ایچ-327 پر خوفناک حادثہ

    سپور ضلع میں این ایچ-327 پر خوفناک حادثہ

    مڑھورا سے این ڈی اے امیدوار سیما سنگھ کی نامزدگی رَد

    مڑھورا سے این ڈی اے امیدوار سیما سنگھ کی نامزدگی رَد

    Auto Draft

    برقع نشیں خواتین کے لیے الیکشن کمیشن کا خصوصی انتظام

    بھوجپوری اداکار کھیساری لال یادو چھپرا سے بنے  آر جے ڈی  امیدوار

    بھوجپوری اداکار کھیساری لال یادو چھپرا سے بنے آر جے ڈی امیدوار

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

ہم نے ٹیکنالوجی پر منحصر ہونے کا منفی اثر دیکھ لیا۔چیف جسٹس آف انڈیا

مدراس ہائی کورٹ کی مدورئی بنچ کی تشکیل کو 20 سال مکمل ہونے پر منعقد تقریب سے خطاب

by Qaumi Tanzeem
جولائی 20, 2024
in قومی خبریں
0
ہم نے ٹیکنالوجی پر منحصر ہونے کا منفی اثر دیکھ لیا۔چیف جسٹس آف انڈیا

نئی دہلی :جمعہ کے روز مائیکروسافٹ کلاؤڈ میں تکنیکی خامی کے سبب پوری دنیا میں ہوابازی سے لے کر بینکنگ سیکٹر اور ریلوے نظام سمیت کئی شعبوں پر اس کا اثر پڑا جس سے عوام کو پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑا۔ اس بحران والی حالت پر چیف جسٹس آف انڈیا ڈی وائی چندرچوڑ نے آج تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ’’کل ہم نے ٹیکنالوجی پر منحصر ہونے کا منفی اثر دیکھ لیا۔دراصل مدراس ہائی کورٹ کی مدورئی بنچ کی تشکیل کو 20 سال مکمل ہو گئے ہیں۔ اسی موقع پر چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ نے ایک تقریب کا آج افتتاح کیا۔ اس دوران انھوں نے جمعہ کو مسائیکروسافٹ کے کمپیوٹر سافٹ ویئر میں اَپڈیٹ کی وجہ سے پیدا تکنیکی خامی کے سبب دنیا بھر میں مچی افرا تفری پر بات کی۔ انھوں نے کہا کہ پروازیں رد ہونے کے بعد بھی یہ مدورئی کے لوگوں کی محبت ہے جس کی وجہ سے آج وہ یہاں موجود ہیں۔
چیف جسٹس چندرچوڑ نے اپنے خطاب کے دوران کہا کہ ’’میں ٹیکنالوجی میں یقین کرتا ہوں، لیکن کل ہی ہم نے ٹیکنالوجی پر منحصر ہونے کے برے اثرات کو دیکھا۔ ہمیں کل اس کا سامنا کرنا پڑا۔ پروازیں رد کی گئیں، لیکن مجھے لگتا ہے کہ یہ مدورئی کے لوگوں کی محبت ہے جس کی وجہ سے میں آج یہاں موجود ہوں۔‘‘ انھوں نے مزید کہا کہ ’’مدورئی کو تھنگا نگرم یا ایسا شہر کہا جاتا ہے جو کبھی سوتا نہیں ہے، کیونکہ اس کے بازار ہمیشہ لوگوں کے لیے کھلے رہتے ہیں۔ یہ شہر واقعی یہاں آنے والے سبھی لوگوں کو بہت کچھ دیتا ہے۔ یہ اس عظیم شہر کی مدعو کرنے والی اور مہمان نواز ثقافت کو ظاہر کرتی ہے۔ اس لیے یہ کوئی حیرانی کی بات نہیں ہے کہ مدراس ہائی کورٹ کی مستقل بنچ کے لیے مدورئی کو منتخب کیا گیا۔ اس معنی میں مدورئی ایک بہترین علامت ہے کہ انصاف کبھی نہیں سوتا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ڈی آر ڈی او کے انجینئر آکاش گپتا کی مشتبہ حالات میں موت
قومی خبریں

ڈی آر ڈی او کے انجینئر آکاش گپتا کی مشتبہ حالات میں موت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 23, 2025
سونے کی قیمت میں زبردست اچھال! 67 ہزار روپے فی 10 گرام ہوئی قیمت
قومی خبریں

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں 10 ہزار روپے سے زیادہ کی کمی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 23, 2025
دہلی پولیس اور بہار پولیس کی مشترکہ کارروائی میں 4 بدنام زمانہ بد معاش ہلاک
قومی خبریں

دہلی پولیس اور بہار پولیس کی مشترکہ کارروائی میں 4 بدنام زمانہ بد معاش ہلاک

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 23, 2025
حیدرآباد میں بارش کے دوران دیوار گرنے سے تین بچوں کی موت
قومی خبریں

شدید بارش کے سبب تمل ناڈو میں ریڈ الرٹ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 22, 2025
گورکھپور سے پریاگ راج جا رہی ’وندے بھارت‘ ٹرین پر پتھراؤ
قومی خبریں

گورکھپور سے پریاگ راج جا رہی ’وندے بھارت‘ ٹرین پر پتھراؤ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 22, 2025
ہلدوانی ریلوے کی زمین پر قبضہ کرنے والے لوگوں کی بازآبادکاری کی جائے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

عدالتی احاطوں میں بیت الخلاء کی بدتر حالت پر سپریم کورٹ چراغ پا

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 21, 2025
Next Post
مرکزی وزیر جتن پرساد سڑک حادثہ میں زخمی

مرکزی وزیر جتن پرساد سڑک حادثہ میں زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

تیجسوی یادو وزیر اعلیٰ اور مکیش سہنی نائب وزیر اعلیٰ امیدوار نامزد

تیجسوی یادو وزیر اعلیٰ اور مکیش سہنی نائب وزیر اعلیٰ امیدوار نامزد

6 گھنٹے ago
ڈی آر ڈی او کے انجینئر آکاش گپتا کی مشتبہ حالات میں موت

ڈی آر ڈی او کے انجینئر آکاش گپتا کی مشتبہ حالات میں موت

7 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem