• Home
منگل, جنوری 20, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

    پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

    تیجسوی یادو کا بی جے پی پر شدید حملہ

    تیجسوی یادو نےنتیش حکومت کو 100 دنوں کا الٹی میٹم دیا

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

    آئی آر سی ٹی سی معاملے میں لالو یادو کو مایوسی کا سامنا

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے  سات افراد بہار میں گرفتار

    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے سات افراد بہار میں گرفتار

    آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

    آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

    جے ڈی(یو)کی جانب سےاین ڈی اے میں واپس ہونے کی خبر  مسترد

    اقلیتی طلبہ کے روشن مستقبل کی سمت میں حکومت کاا ہم قدم

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ادبیات

’ہم سب ڈرامہ گروپ‘ کے زیر اہتمام آن لائن ’خطوط غالب کی ڈرامائی قرات‘ اختتام پذیر

by Qaumi Tanzeem
جنوری 17, 2025
in ادبیات
0
’ہم سب ڈرامہ گروپ‘ کے زیر اہتمام آن لائن ’خطوط غالب کی ڈرامائی قرات‘ اختتام پذیر

نئی دہلی:غالب انسٹی ٹیوٹ کی ذیلی شاخ ’ہم سب ڈرامہ گروپ‘ کے زیر اہتمام بہ تعاون: وزارتِ ثقافت، حکومتِ ہند، آن لائن’خطوط غالب کی ڈرامائی قرات‘سریز کی آخری قسط 15/ جنوری کی رات 9بجے غالب انسٹی ٹیوٹ کے آفیشل فیسبک پیج اور یو ٹیوب پیج پر نشر کی گئی۔ تعارفی کلمات پیش کرتے ہوئے غالب انسٹی ٹیوٹ کے ڈائرکٹر ڈاکٹر ادریس احمد نے کہا ’ملاقات ایک فنکار سے‘ عنوان کے تحت ایک سریزاس سے قبل آن لائن نشر ہوئی تھی جس میں ڈرامے کی دنیا سے وابستہ بہت اہم شخصیات نے اپنے خیالات اور تجربات شیئر کیے تھے۔ دوسری سریز ’ڈرامائی قرات تھی جس میں معروف داستان گو محترمہ فوزیہ داستان گو صاحبہ نے ’چچا چھکن نے تصویر ٹانگی‘ کے عنوان سے داستانی قرات کی۔ اسی طرح سے ’محفل قصہ خوانی‘ سریز کا اہتمام کیا گیا جس میں پروفیسر آصف نقوی، محترمہ ناہید محسنی، محترمہ عذرا نقوی اور جناب عارف نقوی نے قرۃ العین حیدر کی معروف تصنیف ’آخر شب کے ہم سفر‘ کو داستانی انداز میں پیش کیا۔ یکم ستمبر 2024 سے ہم نے ایک نئی سریز کا آغاز کیا تھا جس میں غالب کے خطوط کی ڈرامائی قرات کی گئی۔ جسے پروفیسر محمد کاظم، جناب عباس حیدر نقوی، جناب محمد ناصر، محترمہ سعدیہ رحمن اور ڈاکٹر جاوید حسن نے پیش کیا۔ یہ سریز ہر ماہ کی پہلی اور پندرویں تاریخ کو ہندوستانی وقت کے اعتبار سے رات نو بجے نشر کی جاتی تھی۔ خطوط غالب کو تسلسل کے ساتھ پیش کرنے کی یہ کامیاب کوشش تھی جسے ناظرین پسند کیا اور مشوروں سے نوازا-

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

حسن ضیاء کی کتاب ’اردو صحافت اور ادب‘ کا اجرا
ادبیات

حسن ضیاء کی کتاب ’اردو صحافت اور ادب‘ کا اجرا

by Qaumi Tanzeem
فروری 16, 2025
عمران پرتاپ گڑھی کی جدوجہد اور خدمات پر مبنی کتاب  کا اجرا
ادبیات

عمران پرتاپ گڑھی کی جدوجہد اور خدمات پر مبنی کتاب کا اجرا

by Qaumi Tanzeem
فروری 15, 2025
غالب انسٹی ٹیوٹ کے زیر اہتمام بین الاقوامی غالب تقریبات کا افتتاح
ادبیات

دہلی میں سہ روزہ بین الاقوامی غالب سمیناراختتام پذیر  

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 23, 2024
عرب سے آنے والے ہر شخص کو حملہ ورسمجھنا تاریخ کو نہ سمجھنے کا نتیجہ ہے۔ پروفیسر فرحت نسرین
ادبیات

عرب سے آنے والے ہر شخص کو حملہ ورسمجھنا تاریخ کو نہ سمجھنے کا نتیجہ ہے۔ پروفیسر فرحت نسرین

by Qaumi Tanzeem
مئی 4, 2024
دہلی میں غالب انسٹی ٹیوٹ کے زیر اہتمام آن لائن اردو، فارسی کلاسز کا افتتاح
ادبیات

دہلی میں غالب انسٹی ٹیوٹ کے زیر اہتمام آن لائن اردو، فارسی کلاسز کا افتتاح

by Qaumi Tanzeem
مئی 2, 2024
رام بھدرآچاریہ اور گلزار کو گیان پیٹھ ایوارڈ سے نوازنے کا فیصلہ
ادبیات

رام بھدرآچاریہ اور گلزار کو گیان پیٹھ ایوارڈ سے نوازنے کا فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
فروری 17, 2024
Next Post
پونے-ناسک ہائی وے پر المناک حادثے میں کم از کم 9 افراد ہلاک

پونے-ناسک ہائی وے پر المناک حادثے میں کم از کم 9 افراد ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

52 منٹس ago
بریلی میں دلت نوجوان سے بدسلوکی کے سبب علاقے میں کشیدگی

بریلی میں دلت نوجوان سے بدسلوکی کے سبب علاقے میں کشیدگی

1 دن ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem