• Home
منگل, جولائی 8, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    نتیش کے ذریعےسرکاری افسران سے  ہاتھ جوڑ کر کام جلد نمٹانے کی اپیل

    خواتین کے لیے سرکاری نوکریوں میں 35 فیصد ریزرویشن کااعلان

    گوپال کھیمکا قتل کیس کا ملزم راجا پولیس انکاؤنٹر میں ہلاک

    جادو ٹونا کے شبہ میں ایک خاندان کے 5 افراد کاقتل

    بہارمیں انتخابی جلسوں کے معاملے میں تیجسوی یادو سب سے آگے رہے

    تیجسوی یادو نے پریس کانفرنس کر الیکشن کمیشن سے اہم سوالات پوچھے

    ہندو اکثریت والا ملک ہندو راشٹر کیوں نہیں ہو سکتا۔جگد گرو رام بھدرآچاریہ

    معمر اور معذورفراد کو گھر سے ووٹ دینےکی سہولت

    بہار ووٹر نظر ثانی معاملے میں سپریم کورٹ میں جمعرات کو سماعت

    پارلیمانی رکنیت کی منسوخی کے خلاف مہوا موئترانے سپریم کورٹ دروازہ کھٹکھٹایا

    ووٹر لسٹ میں ترمیم کو لے کر سیاسی ہنگامہ جاری

    نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

    ووٹر لسٹ کی ’نظرثانی‘کے خلاف اے ڈی آرنے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا

    مگدھ ہسپتال کے مالک گوپال کھیمکا کا پٹنہ میں گولی مار کر قتل

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ادبیات

عرب سے آنے والے ہر شخص کو حملہ ورسمجھنا تاریخ کو نہ سمجھنے کا نتیجہ ہے۔ پروفیسر فرحت نسرین

دہلی واقع غالب انسٹی ٹیوٹ کے زیر اہتمام غالب توسیعی خطبے کا انعقاد

by Qaumi Tanzeem
مئی 4, 2024
in ادبیات
0
عرب سے آنے والے ہر شخص کو حملہ ورسمجھنا تاریخ کو نہ سمجھنے کا نتیجہ ہے۔ پروفیسر فرحت نسرین

نئی دہلی :غالب انسٹی ٹیوٹ نئی دہلی کے زیر اہتمام ایوان غالب میں غالب توسیعی خطبے کا انعقاد کیا گیا۔ خطبہ پیش کرتے ہوئے معروف مؤرخ پروفیسر سید علی ندیم رضاوی نے کہا کہ عہد وسطیٰ نے ہمیں اتنا کچھ دیا ہے کہ اگر ہم پیچھے کی طرف دیکھیں تو اندازہ ہوگا کہ ہم جو کچھ ہیں وہ اسی دور کی تربیت کا فیضان ہے۔ ہماری فکر کو وسعت اصل میں اسی دور نے دی۔ مجھے افسوس ہے کہ اس عہد کی زریں روایات شاید اگلی نسل تک نہ پہنچ سکیں کیوں کہ تاریخ کو بہت تیزی سے تبدیل کیا جا رہا ہے۔ توسیعی خطبے کی صدارت شعبہ تاریخ جامعہ ملیہ اسلامیہ کی صدر پروفیسر فرحت نسرین نے کی۔ اس موقع پر انھوں نے کہا کہ میں غالب کی بہت بڑی مداح ہوں اور آج آپ سے روبرو ہونے کا موقع غالب کی وجہ سے ہی ہاتھ آیا ہے۔ یہ سمجھنا کہ ہر عرب سے آنے والا حملہ ور تھا، تاریخ کو نہ سمجھنے کا نتیجہ ہے۔ ہم تجارت کے ساتھ الفاظ کی بھی لین دین کر رہے تھے۔ غالب انسٹی ٹیوٹ کے ڈائرکٹر ڈاکٹر ادریس احمد نے کہا کہ غالب انسٹی ٹیوٹ ہر سال غالب توسیعی خطبے کا انعقاد کرتا ہے یہاں ہونے والے لکچرس میں ہماری کوشش ہوتی ہے موضوعات میں کچھ نیا پن ہو اور تکرار کا احساس پیدا نہ ہو۔ آج کا موضوع اور مقرر دونوں بہت اہم ہیں اس میں غور و فکر کے بہت سے گوشے موجود ہیں۔ خطبے کی مہمان خصوصی پروفیسر امیتا پالیوال نے کہا کہ عہد وسطیٰ پر اتنی بات ہو گئی تو ہمیں یہ بھی خیال رکھنا چاہیے کہ اس عہد میں خواتین کا کیا کردار تھا۔ یوروپین اسکالر نے ایک غلط فہمی کو عام کیا کہ عورتیں صرف بناؤ سنگار میں مصروف رہتی تھیں انھیں سیاست اور سماجیات میں کوئی د خل نہیں تھا۔ لیکن تاریخ ہمیں یہ بتاتی ہے کہ عورتوں کا ایک فعال کردار تھا وہ عمارات تعمیر کرانے سے لے کر شکار کرتی تھیں۔ اور وہ منصب دار بھی ہوتی تھیں۔ اس خطبے میں علم و ادب سے دلچسپی رکھنے والے کثیر تعداد میں موجود تھے۔(پریس ریلیز)

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

حسن ضیاء کی کتاب ’اردو صحافت اور ادب‘ کا اجرا
ادبیات

حسن ضیاء کی کتاب ’اردو صحافت اور ادب‘ کا اجرا

by Qaumi Tanzeem
فروری 16, 2025
عمران پرتاپ گڑھی کی جدوجہد اور خدمات پر مبنی کتاب  کا اجرا
ادبیات

عمران پرتاپ گڑھی کی جدوجہد اور خدمات پر مبنی کتاب کا اجرا

by Qaumi Tanzeem
فروری 15, 2025
’ہم سب ڈرامہ گروپ‘ کے زیر اہتمام آن لائن ’خطوط غالب کی ڈرامائی قرات‘ اختتام پذیر
ادبیات

’ہم سب ڈرامہ گروپ‘ کے زیر اہتمام آن لائن ’خطوط غالب کی ڈرامائی قرات‘ اختتام پذیر

by Qaumi Tanzeem
جنوری 17, 2025
غالب انسٹی ٹیوٹ کے زیر اہتمام بین الاقوامی غالب تقریبات کا افتتاح
ادبیات

دہلی میں سہ روزہ بین الاقوامی غالب سمیناراختتام پذیر  

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 23, 2024
دہلی میں غالب انسٹی ٹیوٹ کے زیر اہتمام آن لائن اردو، فارسی کلاسز کا افتتاح
ادبیات

دہلی میں غالب انسٹی ٹیوٹ کے زیر اہتمام آن لائن اردو، فارسی کلاسز کا افتتاح

by Qaumi Tanzeem
مئی 2, 2024
رام بھدرآچاریہ اور گلزار کو گیان پیٹھ ایوارڈ سے نوازنے کا فیصلہ
ادبیات

رام بھدرآچاریہ اور گلزار کو گیان پیٹھ ایوارڈ سے نوازنے کا فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
فروری 17, 2024
Next Post
قرینہ کپور یونیسیف انڈیا کی برانڈ ایمبیسیڈر مقرر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

نتیش کے ذریعےسرکاری افسران سے  ہاتھ جوڑ کر کام جلد نمٹانے کی اپیل

خواتین کے لیے سرکاری نوکریوں میں 35 فیصد ریزرویشن کااعلان

9 گھنٹے ago
گوپال کھیمکا قتل کیس کا ملزم راجا پولیس انکاؤنٹر میں ہلاک

گوپال کھیمکا قتل کیس کا ملزم راجا پولیس انکاؤنٹر میں ہلاک

17 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार