• Home
ہفتہ, مارچ 28, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

    سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    نتیش کمار کے راجیہ سبھا جانے کے معاملے پر سیاست بدستور جاری

    بی جے پی میں ارکان اسمبلی کی تعداد میں اضافہ نتیش کمار کے لیے خطرے کی گھنٹی

    رابڑی دیوی کی عرضی پر سی بی آئی کو نوٹس

    بہار بورڈ کے 12ویں کے نتائج کا اعلان

    بہار بورڈ کے 12ویں کے نتائج کا اعلان

    دلارچند قتل معاملہ میں جے ڈی یو رکن اسمبلی اننت سنگھ کو  ضمانت

    دلارچند قتل معاملہ میں جے ڈی یو رکن اسمبلی اننت سنگھ کو ضمانت

    کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

    کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    بی جے پی نے تو تاوان میں پورا بہار مانگ لیا-اکھلیش

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    راجیہ سبھا جانا میری دیرینہ خواہش تھی: نتیش کمار

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home عالمی خبریں

ویگنر کے فوجی گھر لوٹیں یا بیلاروس جائیں، پوتن کا ہموطنوں سے خطاب

روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے کہا کہ "ہم جانتے ہیں کہ ویگنر گروپ کے زیادہ تر جنگجو اور کمانڈر بھی روسی محب وطن ہیں، جو اپنے لوگوں اور ریاست کے لیے وقف ہیں۔

by Qaumi Tanzeem
جون 27, 2023
in عالمی خبریں
0
ویگنر کے فوجی گھر لوٹیں یا بیلاروس جائیں، پوتن کا ہموطنوں سے خطاب

ماسکو: روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے ویگنر پرائیویٹ ملٹری گروپ کے ارکان سے ملک کی وزارت دفاع کے ساتھ معاہدے پر دستخط کرنے اور وطن لوٹنے یا بیلاروس جانے کی اپیل کی ہے۔ پوتن نے پیر کی رات ہموطنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ویگنر گروپ کے زیادہ تر جنگجو روس کے محب وطن ہیں اور انہیں محض استعمال کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ "ہم جانتے ہیں کہ ویگنر گروپ کے زیادہ تر جنگجو اور کمانڈر بھی روسی محب وطن ہیں، جو اپنے لوگوں اور ریاست کے لیے وقف ہیں۔” انہوں نے زور دیا کہ مسلح بغاوت کے دوران ان کے علم کے بغیر ان کا استعمال کیا گیا تھا۔

انہوں نے کہا کہ روس میں بغاوت کے منتظمین نے ملک اور ان کی پیروی کرنے والوں کو دھوکہ دیا۔ انہوں نے ویگنر گروپ کے فوجیوں کو ملک کی وزارت دفاع کے ساتھ معاہدے پر دستخط کرنے، گھر لوٹنے یا بیلاروس جانے کی پیشکش کی۔ پوتن نے بغاوت کو روکنے والے تمام روسی فوجیوں، قانون نافذ کرنے والے افسران اور خصوصی خدمات کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا، ’’میں اپنے تمام فوجیوں، قانون نافذ کرنے والے افسران، خصوصی خدمات کا شکریہ ادا کرتا ہوں جو باغیوں کے راستے میں کھڑے رہے۔ آپ اپنے فرض اور عوام کے ساتھ وفادار رہے ہیں۔”

پوتن نے بغاوت کی کوشش کو حل کرنے میں ثالثی کا کردار ادا کرنے کے لئے بیلا روسی صدر الیگزینڈر لوکاشینکو کا بھی شکریہ ادا کیا، روس کی انسداد دہشت گردی کی قومی کمیٹی نے ہفتہ کو اعلان کیا کہ ممکنہ دہشت گردی کو روکنے کے لیے ماسکو شہر، ماسکو کے علاقے اور وورونش کے علاقے میں ایک انسداد دہشت گردی آپریشن نظام متعارف کرایا گیا ہے۔ ویگنر پرائیویٹ ملٹری گروپ پر مسلح بغاوت کو منظم کرنے کی کوشش کا الزام لگنے کے بعد کارروائی کی گئی۔

مقامی رپورٹس کے مطابق روسی حکومت اور ویگنر پرائیویٹ ملٹری گروپ کے سربراہ یوگینی پریگوزن بعد میں لوکاشینکو کی ثالثی کے ذریعے سمجھوتہ کیا۔ روس کی قومی انسداد دہشت گردی کمیٹی نے پیر کے روز اعلان کیا کہ صورت حال کے معمول پر آنے کے باعث ماسکو، ماسکو کے علاقے اور وورونش کے علاقے میں انسداد دہشت گردی کی کارروائیوں کے قانونی نظام کو منسوخ کر دیا گیا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

امریکہ کیلئے پاکستان سب سے بڑا جوہری خطرہ
عالمی خبریں

امریکہ کیلئے پاکستان سب سے بڑا جوہری خطرہ

by Qaumi Tanzeem
مارچ 24, 2026
ایران کے ڈرون حملے سے دبئی ایئرپورٹ پر آگ
عالمی خبریں

ایران کے ڈرون حملے سے دبئی ایئرپورٹ پر آگ

by Qaumi Tanzeem
مارچ 16, 2026
گجرات میں مساجد، درگاہوں، قبرستان سمیت 45 مکانات منہدم
عالمی خبریں

گجرات میں مساجد، درگاہوں، قبرستان سمیت 45 مکانات منہدم

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 3, 2024
بنگلہ دیش میں مظاہرین نے عوامی لیگ رہنما کے ہوٹل میں آگ لگائی،24ہلاک
عالمی خبریں

بنگلہ دیش میں تختہ پلٹ کے دوران ایک ہزار افراد جاں بحق

by Qaumi Tanzeem
اگست 30, 2024
سعودی عرب میں سفیر ڈاکٹر سہیل اعجاز خاں کو یمن کی اضافی ذمہ داری
عالمی خبریں

سعودی عرب میں سفیر ڈاکٹر سہیل اعجاز خاں کو یمن کی اضافی ذمہ داری

by Qaumi Tanzeem
اگست 22, 2024
غار حرا تک جانے کے لیے2025 تک کیبل کار سسٹم
عالمی خبریں

غار حرا تک جانے کے لیے2025 تک کیبل کار سسٹم

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2024
Next Post
شیطان مسلمانوں میں تفرقہ چاہتا ہے، اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھام لو: خطبہ حج

شیطان مسلمانوں میں تفرقہ چاہتا ہے، اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھام لو: خطبہ حج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ریاستوں کو سپلائی چین درست رکھنے کی ہدایت

ریاستوں کو سپلائی چین درست رکھنے کی ہدایت

45 منٹس ago
لداخ میں برفانی تودہ کی زد میں آنے سے  7 لوگوں کی موت

لداخ میں برفانی تودہ کی زد میں آنے سے  7 لوگوں کی موت

1 گھنٹہ ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem