• Home
اتوار, جنوری 4, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے  سات افراد بہار میں گرفتار

    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے سات افراد بہار میں گرفتار

    آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

    آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

    جے ڈی(یو)کی جانب سےاین ڈی اے میں واپس ہونے کی خبر  مسترد

    اقلیتی طلبہ کے روشن مستقبل کی سمت میں حکومت کاا ہم قدم

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا کامیاب آپریشن

    نصرت پروین  کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    نصرت پروین کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات

    مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

ممبئی یو نیورسٹی میں رسالہ اردو چینل کے اشتراک سے دوروزہ جشن اردومنعقد

تقریب کا افتتاح کرتے ہوئےجاوید اخترنے کہا کہ اردو مسلمانوں کی زبان نہیں بلکہ مسلمان اردو بولتے ہیں

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 22, 2023
in قومی خبریں
0
ممبئی یو نیورسٹی میں رسالہ اردو چینل کے اشتراک سے دوروزہ جشن اردومنعقد

ممبئی :اردوزبان ہندوستانی تہذیب کا خوبصورت ا متزاج ہے جس کا بنیادی کردار سیکولر اور اس کا مزاج گنگا جمنی ہے -اس کا اظہار شعبہ اردو ممبئی یو نیورسٹی میں جشن اردو کا افتتاح کرتے ہوئے مشہور شاعر اور نغمہ نگار جاوید اختر نے کیا۔دوروزہ جشن اردو،رسالہ اردو چینل کے اشتراک سے منایا گیا۔اس موقع پر جاوید اختر نے مزید کہاکہ اردو مسلمانوں کی زبان نہیں بلکہ مسلمان اردو بولتے ہیں۔ یہ زبان ہندوستانی تہذیب کا خوبصورت ا متزاج ہے جس کا بنیادی کردار سیکولر اور مزاج گنگا جمنی ہے۔ انہوں نے کئی اہم واقعات اور اردو کے سلسلہ میں طلباء،اساتذہ اور حاضرین کے روبرو پیش کئے۔ابتداء میں صدر شعبہ اردو ڈاکٹر عبد اللہ امتیاز نے شعبہ اردو کا تعارف پیش کیا،انہوں نے شعبہ کی کارکردگی اور اردو کے متعلق کورسس سے بھی واقف کروایا ،جن میں اُردو زبان سکھانے،شاعر کی تعلیم اورصحافت کی تربیت اور لیکچر کے بارے میں تفصیل پیش کیں۔
اس پروگرام کے صدر ڈاکٹر سید تقی عابدی نے کہا کہ اردو دکن میں پیدا ہوئی، دلی میں جوان ہوئی اور مہاراشٹر میں پھلی پھولی۔تقریب کے مہمان خصوصی پروفیسر شباب عنایت ملک نے جموں کشمیر میں اردو کی صورتحال پر روشنی ڈالی اور کہا کہ اس طرح کے جشن کا انعقاد جموں کشمیر میں بھی کیا جائے گا۔ جشن اردو کے ایک منتظم ڈاکٹر قمر صدیقی نے پروگرام کا مقصد پیش کیا۔ انہوں نے مہمانوں کا تعارف پیش کیا۔ افتتاح کے بعد انداز بیاں کے عنوان سے ڈاکٹر تقی عابدی نے مرزا غالب کے فکر وفن پرخطاب کیا۔ بیت بازی اردو زبان وادب کوکر کے اردوخطاطی، پیننگ اور مہندی کے مختلف مقابلوں کیلئے طلبہ کی بھیڑ امڈ پڑی تھی۔ مجیب خان کی ہدایت میں ڈراما رنگ مولا پیش کیا گیا ہے کافی پسند کیا گیا۔ ڈرامے کے بعد کثیر لسانی مشاعر ہواجس میں مراٹھی، ہندی، انگریزی، گجراتی اور اردو کے شعراء شریک ہوئے۔ مشاعرے کی صدارت اعجاز ہندی نے کی، آخرمیں پروگرام گیت سنگیت پر مشتمل تھا۔
پروگرام کے دوسرے دن ادبی مجلہ اردو چینل کے 25سال مکمل ہونے پر شاعر و صحافی شاہد لطیف نے اظہار کرتے ہوئےقمرصدیقی کی جدوجہد کی کہانی سنائی۔ اس اجلاس کے صدارت مشہور شاعر اور ترجمہ نگار قاسم ندیم نے کی ۔ اس کے بعد جدید علمی نظام اور مسلمان کے موضوع پر مذاکرہ ہوا۔اس۔موقع پر سینئر شاعر و صحافی ندیم صدیقی اپنے ادبی سفر کی تفصیل پیش کی۔ ظہرانہ کےبعد مرثیہ خوانی ، صحت اور سماج اور افسانہ خوانی، داستان گوئی اور عالمی مشاعرے کا انعقاد کیا گیا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

شمالی ہند وستان میں سردی اور دھند کا سلسلہ جاری
قومی خبریں

دہلی سمیت کئی ریاستوں کے لیے آئی ایم ڈی کا الرٹ

by Qaumi Tanzeem
جنوری 4, 2026
ایک ماہ میں ہی 2000 روپے کے 72 فیصد نوٹ بینکوں میں واپس آ گئے
قومی خبریں

دو ہزار روپے کے بند نوٹ کی پوری واپسی اب بھی ادھوری

by Qaumi Tanzeem
جنوری 4, 2026
لوک گلوکار نیہا سنگھ راٹھور پولیس اسٹیشن پہنچیں
قومی خبریں

لوک گلوکار نیہا سنگھ راٹھور پولیس اسٹیشن پہنچیں

by Qaumi Tanzeem
جنوری 4, 2026
ہجومی تشدد اور مذہبی منافرت میں  اضافے پر جماعت اسلامی ہند کو گہری تشویش
قومی خبریں

ہجومی تشدد اور مذہبی منافرت میں اضافے پر جماعت اسلامی ہند کو گہری تشویش

by Qaumi Tanzeem
جنوری 3, 2026
اے آئی گروک فیچر کا غلط استعمال، خاتون رکن پارلیمنٹ کا اظہارِ تشویش
قومی خبریں

اے آئی گروک فیچر کا غلط استعمال، خاتون رکن پارلیمنٹ کا اظہارِ تشویش

by Qaumi Tanzeem
جنوری 3, 2026
پرینکا گاندھی کے بیٹے ریحان کی اویوا کے ساتھ منگنی
قومی خبریں

پرینکا گاندھی کے بیٹے ریحان کی اویوا کے ساتھ منگنی

by Qaumi Tanzeem
جنوری 3, 2026
Next Post
کشمیر میں شدت کی سردی کے باعث پانی کی سپلائی لائنیں منجمد

کشمیر میں شدت کی سردی کے باعث پانی کی سپلائی لائنیں منجمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

شمالی ہند وستان میں سردی اور دھند کا سلسلہ جاری

دہلی سمیت کئی ریاستوں کے لیے آئی ایم ڈی کا الرٹ

15 منٹس ago
ایک ماہ میں ہی 2000 روپے کے 72 فیصد نوٹ بینکوں میں واپس آ گئے

دو ہزار روپے کے بند نوٹ کی پوری واپسی اب بھی ادھوری

21 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem