• Home
منگل, دسمبر 16, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا

    مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

    سمتی پورمیں اینٹوں سے کچل کر خاتون کا وحشیانہ قتل

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں  دفعہ 163 نافذ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

یوم پیدائش پرسابق وزیر اعظم اندرا گاندھی کو خراج عقیدت

کھڑگے، سونیا ، راہل ، کے سی وینوگوپال اور دیگر قائدین شکتی استھل پہونچے

by Qaumi Tanzeem
نومبر 19, 2023
in قومی خبریں
0
یوم پیدائش پرسابق وزیر اعظم اندرا گاندھی کو خراج عقیدت

نئی دہلی :کانگریس صدر ملک ارجن کھڑگے، سابق صدر سونیا گاندھی اور راہل گاندھی نے اتوار کی صبح سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی کو ان کے 106 ویں یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا۔کھڑگے، کانگریس پارلیمانی پارٹی کی لیڈر سونیا گاندھی، راہل گاندھی، کانگریس جنرل سکریٹری کے سی وینوگوپال اور دیگر قائدین نے سابق وزیر اعظم کی سمادھی شکتی استھل کا دورہ کیا اور پھول چڑھا کر انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔کانگریس نے اپنے آفیشل پیج پر ٹوئٹ کرکے کہا، "آج پورا ملک ہندوستان کی ‘آئرن لیڈی اندرا گاندھی کو یاد کر رہا ہے، جو طاقت، ہمت اور موثر قیادت کی ایک مثال تھیں۔”پارٹی نے سابق وزیر اعظم کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کانگریس کے سرکردہ رہنماؤں کا ویڈیو جاری کرکے انہیں سلامی دی۔
دہلی میں دہلی کانگریس کے دفتر میں ریاستی صدر اروندر سنگھ لولی نے آنجہانی اندرا گاندھی کو خراج عقیدت پیش کیا۔ملک کی دیگرریاستی راجدھانیوں میں بھی کانگریس کے ریاستی صدور نے آنجہانی رہنماخراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کی خدمات کو یاد کیا ۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بھنگار جمع کر کے روٹی روزی کا انتظام کرنے والے شخص کا بیٹا انجینئربنا
قومی خبریں

بھنگار جمع کر کے روٹی روزی کا انتظام کرنے والے شخص کا بیٹا انجینئربنا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 16, 2025
نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
قومی خبریں

سپریم کورٹ میں درج مقدمات کی سماعت کے لیے ہائبرڈ موڈ کا استعمال کریں

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 15, 2025
مہا کمبھ کے نام پر  سائبر فراڈ
قومی خبریں

سی بی آئی چارج شیٹ میں 111 فرضی کمپنیوں کاپردہ فاش

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 14, 2025
مسلسل بڑھتی ہوئی آلودگی کی وجہ سےدہلی میں گریپ4 نافذ
قومی خبریں

مسلسل بڑھتی ہوئی آلودگی کی وجہ سےدہلی میں گریپ4 نافذ

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 14, 2025
اسٹیٹ بینک آف انڈیا نے پرانےسارے رکارڈتوڑ دئے
قومی خبریں

ایس بی آئی لون سستے، مگر ایف ڈی منافع میں کمی

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 13, 2025
پارلیمنٹ پر حملے میں شہید سکیورٹی اہلکاروں کو خراجِ عقیدت
قومی خبریں

پارلیمنٹ پر حملے میں شہید سکیورٹی اہلکاروں کو خراجِ عقیدت

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 13, 2025
Next Post
دہلی میں منعقد بین الاقوامی تجارتی میلہ عام لوگوں کے لیے کُھل گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

34 منٹس ago
بھنگار جمع کر کے روٹی روزی کا انتظام کرنے والے شخص کا بیٹا انجینئربنا

بھنگار جمع کر کے روٹی روزی کا انتظام کرنے والے شخص کا بیٹا انجینئربنا

53 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार