• Home
جمعرات, مارچ 26, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

    سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    نتیش کمار کے راجیہ سبھا جانے کے معاملے پر سیاست بدستور جاری

    بی جے پی میں ارکان اسمبلی کی تعداد میں اضافہ نتیش کمار کے لیے خطرے کی گھنٹی

    رابڑی دیوی کی عرضی پر سی بی آئی کو نوٹس

    بہار بورڈ کے 12ویں کے نتائج کا اعلان

    بہار بورڈ کے 12ویں کے نتائج کا اعلان

    دلارچند قتل معاملہ میں جے ڈی یو رکن اسمبلی اننت سنگھ کو  ضمانت

    دلارچند قتل معاملہ میں جے ڈی یو رکن اسمبلی اننت سنگھ کو ضمانت

    کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

    کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    بی جے پی نے تو تاوان میں پورا بہار مانگ لیا-اکھلیش

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    راجیہ سبھا جانا میری دیرینہ خواہش تھی: نتیش کمار

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

اس بار بچ گیا، اگلی بار نہیں بچے گا!چندر شیکھر آزاد کو فیس بک پر پھرملی جان سے مارنے کی دھمکی

حملہ سے چار روز قبل بھی انہیں فیس بک پر جان سے مارنے کی دھمکی دی گئی تھی

by Qaumi Tanzeem
جون 29, 2023
in قومی خبریں
0
اس بار بچ گیا، اگلی بار نہیں بچے گا!چندر شیکھر آزاد کو فیس بک پر پھرملی جان سے مارنے کی دھمکی

نئی دہلی: بھیم آرمی کے سربراہ چندر شیکھر آزاد پر قاتلانہ حملہ کے معاملہ میں انکشاف ہوا ہے کہ واقعہ سے چار روز قبل انہیں فیس بک پر جان سے مارنے کی دھمکی دی گئی تھی۔ رپورٹ کے مطابق یہ دھمکی ‘چھتریہ آف امیٹھی’ نامی فیس بک پیج سے دی گئی تھی۔ پوسٹ میں لکھا گیا تھا ’’چندر شیکھر کو جس دن ماریں گے، امیٹھی کے ٹھاکر ہی ماریں گے – وہ بھی دن دہاڑے، بیچ چوراہے۔‘‘

چندرشیکھر پر بدھ کو حملہ ہونے کے بعد اسی پیج پر ایک پوسٹ میں کہا گیا تھا ’’بچ گیا سالا، اگلی بار نہیں بچے گا۔” دونوں پوسٹس اب سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں جبکہ ایف بی پیج کو ڈیلیٹ کر دیا گیا ہے۔ معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے امیٹھی پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کی ہے۔ گوری گنج کے سرکل آفیسر میانک دویدی نے کہا کہ معاملے کی مناسب جانچ کے بعد ضروری کارروائی کی جائے گی۔

دریں اثنا، سہارنپور میں بھیم آرمی چیف چندر شیکھر آزاد پر حملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آئی ہے۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں نظر آ رہا ہے کہ حملہ آوروں کی کار چندر شیکھر کی فارچیونر کو اوور ٹیک کر رہی ہے۔ پولیس نے بتایا کہ حملہ آور ہریانہ نمبر والی کار میں سوار تھے۔

خیال رہے کہ کل شام چار بدمعاشوں نے چندر شیکھر کی کار پر دیوبند میں فائرنگ کی تھی، اس واقعہ میں گولی ان کی کمر کو چھوتے ہوئے نکل گئی۔ دیوبند میں جس جگہ چندر شیکھر آزاد پر گولی چلائی گئی تھی وہاں سے صرف 50 میٹر کے فاصلے پر پولیس چوکی موجود ہے۔ خبر کے مطابق چندر شیکھر آزاد کی حالت اب بالکل ٹھیک ہے۔ آزاد کا ڈیجیٹل ایکسرے اور الٹراساؤنڈ سہارنپور کے ضلع اسپتال میں کیا گیا ہے جس کے مطابق چندر شیکھر کے پیٹ میں گولی نہیں لگی اور بدن میں کوئی چھرا بھی نہیں ہے۔ چندر شیکھر فی الحال سہارنپور کے ضلع اسپتال میں داخل ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

9 نئی وندے بھارت ایکسپریس ٹرینوں کا آغاز،وزیر اعظم نےہری جھنڈی دکھائی
قومی خبریں

وندے بھارت ٹرین میں ناقص کھانا پیش کرنے پر کارروائی

by Qaumi Tanzeem
مارچ 26, 2026
ملک کے مختلف حصوں میں پٹرول اورایل پی جی کی کمی کی خبروں سے افراتفری
قومی خبریں

ملک کے مختلف حصوں میں پٹرول اورایل پی جی کی کمی کی خبروں سے افراتفری

by Qaumi Tanzeem
مارچ 26, 2026
’وندے ماترم لازمی نہیں‘، سپریم کورٹ کی وضاحت
قومی خبریں

’وندے ماترم لازمی نہیں‘، سپریم کورٹ کی وضاحت

by Qaumi Tanzeem
مارچ 26, 2026
اقتدار میں واپس آنے پر ملک بھر میں یکساں سیول کوڈ نافڈ کرنے کا امت شاہ کا اعلان
قومی خبریں

گجرات میں یکساں سول کوڈ منظور

by Qaumi Tanzeem
مارچ 25, 2026
مرضی کی موت  کے بعد دہلی  میں ہریش رانا کی آخری رسومات ادا
قومی خبریں

مرضی کی موت کے بعد دہلی میں ہریش رانا کی آخری رسومات ادا

by Qaumi Tanzeem
مارچ 25, 2026
ایل پی جی بحران سے سانگانیر کی 1000 فیکٹریاں متاثر
قومی خبریں

ایل پی جی بکنگ کے قوانین میں پھر تبدیلی

by Qaumi Tanzeem
مارچ 25, 2026
Next Post
ہماری مسجد چلی گئی اور ہم کچھ نہیں کر پائے، اب یونیفارم سول کوڈ میں کیا کر لیں گے: مولانا ارشد مدنی

ہماری مسجد چلی گئی اور ہم کچھ نہیں کر پائے، اب یونیفارم سول کوڈ میں کیا کر لیں گے: مولانا ارشد مدنی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

9 نئی وندے بھارت ایکسپریس ٹرینوں کا آغاز،وزیر اعظم نےہری جھنڈی دکھائی

وندے بھارت ٹرین میں ناقص کھانا پیش کرنے پر کارروائی

27 منٹس ago
ملک کے مختلف حصوں میں پٹرول اورایل پی جی کی کمی کی خبروں سے افراتفری

ملک کے مختلف حصوں میں پٹرول اورایل پی جی کی کمی کی خبروں سے افراتفری

41 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem