• Home
جمعرات, فروری 19, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    42 اراکین اسمبلی کو پٹنہ ہائی کورٹ نے بھیجا نوٹس

    42 اراکین اسمبلی کو پٹنہ ہائی کورٹ نے بھیجا نوٹس

    آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

    لالو پرساد کی سزا کی معطلی کے خلاف درخواست پر اپریل سے سماعت

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    پٹنہ گرلز ہاسٹل معاملے کی تحقیقات تیز

    گڑگاؤں میں آگ بجھانے کا آلہ بنانے والی کمپنی میں آگ لگنے سے8ہلاک

    کٹیہار کے کرسیلا میں آگ لگنے سے کروڑوں روپے کا نقصان

    سابق آئی پی ایس افسر امیتابھ داس پولیس  حراست میں

    سابق آئی پی ایس افسر امیتابھ داس پولیس حراست میں

    مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

    6 سالہ بچی سے درندگی کے معاملہ میں 230 لوگوں پر ایف آئی آر

    بہار قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس  باقاعدہ طور پر شروع

    بہار قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس باقاعدہ طور پر شروع

    زمین کے بدلے نوکری معاملے میں آر جے ڈی صدر لالو پرساد اور ان کے کنبہ کوضمانت

    لالو پرساد ، رابڑی دیوی اور تیجسوی یادو کو ذاتی پیشی سے چھوٹ

    ایمس کے تعمیری کام کے حوالے سے کانگریس نے مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا

    ایمس کے تعمیری کام کے حوالے سے کانگریس نے مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

اکیلی ماں کے بچے پروالد کی شناخت مسلط نہیں کی جاسکتی

بامبے ہائی کورٹ نے بلکہ سماج کی متعصبانہ ذہنیت ہے پدرانہ سوچ پرسخت موقف اختیار کرتے ہوئے کہا کہ یہ مفروضہ کہ شناخت باپ سے آئے گی، کوئی ’’انتظامی اصول‘‘ نہیں

by Qaumi Tanzeem
فروری 19, 2026
in قومی خبریں
0
اکیلی ماں کے بچے پروالد کی شناخت مسلط نہیں کی جاسکتی

بامبے ہائی کورٹ نے اپنے ایک اہم فیصلے میں کہا ہے کہ اگر کسی بچے کی پرورش تنہا اس کی ماں نے کی ہے تو اسے زبردستی باپ کا نام، سرنیم یا ذات کے لیے مجبورنہیں کیا جاسکتا۔ عدالت نے کہا کہ پرانے طریقے یا روایات کی بنیاد پرکسی بچے پرشناخت مسلط کرنا آئین کی روح کے خلاف ہے۔ بامبے ہائی کورٹ کی اورنگ آباد بنچ کی جسٹس ویبھا کنکن واڑی اور ہیتن وینیگاونکر نے اپنے فیصلے میں کہا کہ ’سنگل مدر‘ (اکیلی ماں) کو’’مکمل سرپرست‘‘ ماننا کسی طرح کی ہمدردی نہیں بلکہ آئینی حق ہے۔

بدھ کو جاری کی گئی فیصلے کی کاپی میں عدالت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ یہ فیصلہ پدرانہ دباؤ سے آئینی انتخاب کی طرف بڑھنے کا اشارہ ہے۔ وراثت کو تقدیر ماننے کی سوچ ختم ہوکر اب وقار اختیار مانا جارہا ہے۔ عدالت کے ججوں نے یہ بھی کہا کہ ترقی پذیرمعاشرے میں یہ تصورنہیں کیا جا سکتا کہ بچے کی شناخت اس کے والد سے منسلک ہے جو اس کی زندگی میں موجود ہی نہیں ہے، جب کہ بچے کی پرورش کا پورا بوجھ ماں اٹھاتی ہے۔

یہ حکم 12 سال کی ایک بچی کی جانب سے دائردرخواست پرآیا جس میں اس نے اسکول کے ریکارڈ میں اپنا نام اور ذات تبدیل کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔ طالبہ چاہتی تھی کہ اس کے اسکول ریکارڈ میں درج ’’مراٹھا‘‘ ذات کوتبدیل کرکے’’ شیڈیول کاسٹ مہار‘‘ کردیا جائے۔ درخواست کے مطابق طالبہ کی ماں ’سنگل مدر‘ ہے اور وہی اس کی فطری سرپرست ہے۔ والدہ نے والد پر جنسی زیادتی کا الزام لگایا تھا تاہم بعد میں فریقین میں صلح ہو گئی۔ تصفیہ میں یہ طے ہوا کہ بچی کی مستقل تحویل ماں کے پاس رہے گی۔ اسکول نے گزشتہ سال طالبہ کا نام اور ذات تبدیل کرنے کی درخواست مسترد کر دی تھی جس کے بعد یہ معاملہ ہائی کورٹ پہنچا۔

عدالت نے کہا کہ جب مہاراشٹر حکومت کی پالیسی شناختی دستاویزات پر ماں کا نام بنیادی نام رکھنے کی اجازت دیتی ہے تو کسی بھی سرکاری ملازم یا ماتحت ادارے کو اس درخواست کو مسترد کرنے کا حق نہیں ہے۔ ہائی کورٹ نے کہاکہ آئین عزت کے ساتھ جینے کے حق کی ضمانت دیتا ہے، اس میں وہ شناخت بھی شامل ہے جو کسی غیر موجود والد سے زبردستی منسلک نہ کی گئی ہو، خاص طور پر جب اس کا کوئی فلاحی مقصد نہیں ہے اور اس سے سماجی نقصان بڑھ سکتا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

رمضان المبارک کا آغاز-مودی، راہل  اور  کھڑگے کی مبارکباد
قومی خبریں

رمضان المبارک کا آغاز-مودی، راہل اور کھڑگے کی مبارکباد

by Qaumi Tanzeem
فروری 19, 2026
موہن بھاگوت نےبابری مسجدکو غلامی کی علامت قرار دیا
قومی خبریں

ہندوؤں کی گھٹتی ہوئی آبادی تشویشناک-موہن بھاگوت

by Qaumi Tanzeem
فروری 18, 2026
جے ای ای مینزمیں جڑواں بھائیوں نے رقم کی تاریخ 
قومی خبریں

جے ای ای مینزمیں جڑواں بھائیوں نے رقم کی تاریخ 

by Qaumi Tanzeem
فروری 17, 2026
نئی دہلی-چنئی ایکسپریس میں آگ، تمام مسافر محفوظ
قومی خبریں

نئی دہلی-چنئی ایکسپریس میں آگ، تمام مسافر محفوظ

by Qaumi Tanzeem
فروری 17, 2026
الیکٹورل بانڈ کی تفصیلات پر ایس بی آئی کوسپریم کورٹ کی پھٹکار
قومی خبریں

جموں و کشمیر میں 8000 بے نامی اکاؤنٹس منجمد

by Qaumi Tanzeem
فروری 15, 2026
10 ماہ کی بچی بن گئی ’آرگن ڈونر‘
قومی خبریں

10 ماہ کی بچی بن گئی ’آرگن ڈونر‘

by Qaumi Tanzeem
فروری 15, 2026
Next Post
گورکھپورمیں’آئی کیمپ‘ نے چھینی 9 بزرگوں کی آنکھوں کی روشنی

گورکھپورمیں’آئی کیمپ‘ نے چھینی 9 بزرگوں کی آنکھوں کی روشنی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

42 اراکین اسمبلی کو پٹنہ ہائی کورٹ نے بھیجا نوٹس

42 اراکین اسمبلی کو پٹنہ ہائی کورٹ نے بھیجا نوٹس

13 منٹس ago
راجستھان اسمبلی میں بی جے پی رکنِ اسمبلی کا بجٹ پر ’شرمناک‘ بیان

راجستھان اسمبلی میں بی جے پی رکنِ اسمبلی کا بجٹ پر ’شرمناک‘ بیان

43 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem