• Home
پیر, جولائی 7, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    معمر اور معذورفراد کو گھر سے ووٹ دینےکی سہولت

    بہار ووٹر نظر ثانی معاملے میں سپریم کورٹ میں جمعرات کو سماعت

    پارلیمانی رکنیت کی منسوخی کے خلاف مہوا موئترانے سپریم کورٹ دروازہ کھٹکھٹایا

    ووٹر لسٹ میں ترمیم کو لے کر سیاسی ہنگامہ جاری

    نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

    ووٹر لسٹ کی ’نظرثانی‘کے خلاف اے ڈی آرنے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا

    مگدھ ہسپتال کے مالک گوپال کھیمکا کا پٹنہ میں گولی مار کر قتل

    مگدھ ہسپتال کے مالک گوپال کھیمکا کا پٹنہ میں گولی مار کر قتل

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    پورے ملک میں صرف بہاریوں کو ہی اپنی شہریت کیوں ثابت کرنی چاہئے

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    ووٹرس کی ’خصوصی گہری نظرثانی‘ پر پپو یادو چراغ پا

    اے آئی ایم آئی ایم بہار اسمبلی انتخابات سے پہلےمہاگٹھ بندھن میں شامل ہونےکی خواہاں

    اے آئی ایم آئی ایم بہار اسمبلی انتخابات سے پہلےمہاگٹھ بندھن میں شامل ہونےکی خواہاں

    حقیقی پھوپا کے ساتھ مل کر  شوہر کو مار ڈالا

    حقیقی پھوپا کے ساتھ مل کر شوہر کو مار ڈالا

    سماج وادی پارٹی بہار اسمبلی انتخاب میں آر جے ڈی کی حمایت کرے گی

    سماج وادی پارٹی بہار اسمبلی انتخاب میں آر جے ڈی کی حمایت کرے گی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home عالمی خبریں

امریکہ میں2024میں لاکھوں لوگوں کی ملازمتیں ختم ہونے کا خدشہ

دنیا کی سب سے بڑی طاقت کو بے روزگاری کے علاوہ متعددسنگین مسائل کا سامنا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 18, 2023
in عالمی خبریں
0
امریکہ میں2024میں لاکھوں لوگوں کی ملازمتیں ختم ہونے کا خدشہ

واشنگٹن:امریکی کانگریس کے بجٹ آفس (سی بی او) کی رپورٹ کے مطابق سال 2024 میں لاکھوں امریکیوں کی ملازمتیں ختم ہو سکتی ہیں اور ملک میں بے روزگاری کی شرح 3.9 فیصد سے بڑھ کر 4.4 فیصد تک پہنچنے کا خدشہ ہے۔امریکی معیشت کی تصویر پیش کرتے ہوئے رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ملک کو بے روزگاری کے علاوہ اور بھی کئی مسائل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ اس میں بہت سے معاشی مسائل شامل ہیں جیسے صارفین کی کمزور مانگ، غیر ضروری اخراجات میں کمی، صارفین کے اخراجات میں کمی، برآمدات میں کمی۔ تاہم رپورٹ میں یہ امید بھی ظاہر کی گئی ہے کہ حکومت اگلے سال تک اپنے اخراجات میں اضافہ کرکے عوام کو ٹیکس ریلیف فراہم کرنے کے لیے کچھ ضروری اقدامات کر سکتی ہے۔
سی بی او کی رپورٹ کے مطابق دسمبر 2023 میں بھی امریکی مارکیٹ میں ملازمتوں کی کمی ہے اور ماہ کے پہلے ہفتے میں 2 لاکھ سے زائد افراد نے بے روزگاری الاؤنس کے لیے درخواستیں دی ہیں۔ ایسے میں ملک بھر میں اس الاؤنس کا فائدہ اٹھانے والوں کی تعداد 18.70 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔ انگریزی روزنامہ ’ہندوستان ٹائمز ‘کی رپورٹ کے مطابق فیڈرل ریزرو نے بھی امریکی معیشت کے حوالے سے اپنا ڈیٹا جاری کر دیا ہے۔ اس کے مطابق 2024 میں ملک کی جی ڈی پی کی شرح نمو 1.4 فیصد رہنے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔
اس کے ساتھ ہی ملک میں بے روزگاری کی شرح 3.9 فیصد سے بڑھ کر 4.1 فیصد تک بتائی جاتی ہے لیکن سی بی او کی رپورٹ کے مطابق یہ تعداد کم ہے۔ سی بی او نے اپنی رپورٹ میں امید ظاہر کی ہے کہ مارچ 2024 کے بعد فیڈرل ریزرو معیشت کو فروغ دینے کے لیے اپنی شرح سود میں کمی کر سکتا ہے۔ ساتھ ہی ملک میں مہنگائی کی شرح 2024 تک 2.1 فیصد رہنے کی توقع ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

گجرات میں مساجد، درگاہوں، قبرستان سمیت 45 مکانات منہدم
عالمی خبریں

گجرات میں مساجد، درگاہوں، قبرستان سمیت 45 مکانات منہدم

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 3, 2024
بنگلہ دیش میں مظاہرین نے عوامی لیگ رہنما کے ہوٹل میں آگ لگائی،24ہلاک
عالمی خبریں

بنگلہ دیش میں تختہ پلٹ کے دوران ایک ہزار افراد جاں بحق

by Qaumi Tanzeem
اگست 30, 2024
سعودی عرب میں سفیر ڈاکٹر سہیل اعجاز خاں کو یمن کی اضافی ذمہ داری
عالمی خبریں

سعودی عرب میں سفیر ڈاکٹر سہیل اعجاز خاں کو یمن کی اضافی ذمہ داری

by Qaumi Tanzeem
اگست 22, 2024
غار حرا تک جانے کے لیے2025 تک کیبل کار سسٹم
عالمی خبریں

غار حرا تک جانے کے لیے2025 تک کیبل کار سسٹم

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2024
برطانیہ میں  75 فیصد مسلم خواتین اپنی حفاظت کے تعلق سے فکر مند
عالمی خبریں

برطانیہ میں 75 فیصد مسلم خواتین اپنی حفاظت کے تعلق سے فکر مند

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2024
پاکستان میں بارش کا قہر8  بچےسمیت 18افراد جاں بحق
عالمی خبریں

پاکستان میں بارش کا قہر8 بچےسمیت 18افراد جاں بحق

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2024
Next Post
23 جنوری سےرام مندر عوام کے لیے کھل جائیگا

23 جنوری سےرام مندر عوام کے لیے کھل جائیگا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

معمر اور معذورفراد کو گھر سے ووٹ دینےکی سہولت

بہار ووٹر نظر ثانی معاملے میں سپریم کورٹ میں جمعرات کو سماعت

2 گھنٹے ago
مرکزی وزیرکیرتی وردھن سنگھ کے والداورسابق وزیر آنند سنگھ کا انتقال

مرکزی وزیرکیرتی وردھن سنگھ کے والداورسابق وزیر آنند سنگھ کا انتقال

2 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem