• Home
ہفتہ, جولائی 5, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

    ووٹر لسٹ کی ’نظرثانی‘کے خلاف اے ڈی آرنے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا

    مگدھ ہسپتال کے مالک گوپال کھیمکا کا پٹنہ میں گولی مار کر قتل

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    پورے ملک میں صرف بہاریوں کو ہی اپنی شہریت کیوں ثابت کرنی چاہئے

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    ووٹرس کی ’خصوصی گہری نظرثانی‘ پر پپو یادو چراغ پا

    اے آئی ایم آئی ایم بہار اسمبلی انتخابات سے پہلےمہاگٹھ بندھن میں شامل ہونےکی خواہاں

    حقیقی پھوپا کے ساتھ مل کر  شوہر کو مار ڈالا

    سماج وادی پارٹی بہار اسمبلی انتخاب میں آر جے ڈی کی حمایت کرے گی

    مہا گٹھ بندھن حکومت بننے پر معذوروں کیلئے وزارت اور کمیشن کی تشکیل

    آر جے ڈی کی میٹنگ میں ممبران اسمبلی کو ایکٹیو ممبر بنا نے کی ہدایت

    این ڈی اےکےپوسٹرپر آر جے ڈی کا طنز

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home عرب ممالک

دبئی میں اب تیرنے والے ولاز سیاحوں کی دلچسپی کا باعث بنیں گے

یہ ولازخرید اور کرایہ دونوں کیلئے دستیاب ہوں گے۔قیمت 29ملین درہم ہوگی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 5, 2024
in عرب ممالک
0
دبئی میں اب تیرنے والے ولاز سیاحوں کی دلچسپی کا باعث بنیں گے

دبئی: متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی میں سمندر میں محل نما گھر تعمیر کیے جارہے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادار ے کی رپورٹ کے مطابق دبئی میں اب تیرنے والے ولاز سیاحوں کو خلیج عرب کی سیر کرائیں گے، یہ فروخت اور کرایہ دونوں کیلئے دستیاب ہوں گے۔رپورٹ کے مطابق ان تیرتے ولاز کی تعمیر ہاؤس بوٹس سے مشابہ ہے، اس منصوبے کے لیے 48آبی جہازوں کو دوبارہ تیار کیا جا رہا ہے، یہ ولاز مکمل طور پر متحدہ عرب امارات میں تیار کیے جائیں گے۔29ملین درہم میں دو بیڈ روم والا ولا آئے گا، تین بیڈ روم پر مشتمل ولا کی قیمت 32 ملین درہم اور چار بیڈ روم والے ولا کی قیمت 46 ملین درہم ہوگی، کل اڑتالیس ولاز میں سے آٹھ اس وقت تکمیل کے آخری مراحل میں ہیں جو دبئی پام مرینا میں لنگر انداز ہیں۔معروف تعمیراتی کمپنی کلینڈینسٹ گروپ نے اس طرح کے پُرآسائش 42 ولاز تیار کرنے کا اعلان کیا تھا جس میں سے 4 تکمیل کے آخری مراحل میں ہیں، یہ تیرتے ولاز 3 منزلہ ہوں گے، جن میں سے پہلی منزل ماسٹر بیڈ روم پانی کے نیچے اور دو پانی کے اوپر ہوں گی۔زندگی کی تمام تر سہولیات سے مزین گھروں کو ایک کشتی کی طرح آسانی کے ساتھ سمندر میں کہیں بھی لے جایا جا سکے گا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ایران میں پاکستانی زائرین کی بس حادثہ کا شکار35 افراد جاں بحق
عرب ممالک

ایران میں پاکستانی زائرین کی بس حادثہ کا شکار35 افراد جاں بحق

by Qaumi Tanzeem
اگست 22, 2024
سعودی عرب کی جانب سےاپنے شہریوں کو لبنان چھوڑنے کی ہدایت
عرب ممالک

سعودی عرب میں بارش کی وارننگ جاری

by Qaumi Tanzeem
اگست 12, 2024
ایران میں شدت کی گرمی کے باعث ایک دن کے بند کااعلان
عرب ممالک

ایران میں شدت کی گرمی کے باعث ایک دن کے بند کااعلان

by Qaumi Tanzeem
جولائی 27, 2024
اُردُن میں پارلیمنٹ تحلیل۔انتخاب 30 ستمبرکو
عرب ممالک

اُردُن میں پارلیمنٹ تحلیل۔انتخاب 30 ستمبرکو

by Qaumi Tanzeem
جولائی 26, 2024
سعودی عرب میں ریٹائرمنٹ کی عمر 65سال کر دی گئی
عرب ممالک

سعودی عرب میں ریٹائرمنٹ کی عمر 65سال کر دی گئی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 18, 2024
شدید گرمی کے باعث یو اے ای میں عمرہ کے پیکج کی قیمت میں 25 فیصد کمی
عرب ممالک

شدید گرمی کے باعث یو اے ای میں عمرہ کے پیکج کی قیمت میں 25 فیصد کمی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 12, 2024
Next Post
ٹیم انڈیا کا ممبئی میں شاندار استقبال

ٹیم انڈیا کا ممبئی میں شاندار استقبال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

ووٹر لسٹ کی ’نظرثانی‘کے خلاف اے ڈی آرنے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا

39 منٹس ago
سنبھل میں باراتیوں سے بھری گاڑی دیوار سے ٹکرائی، دولہا سمیت 8 افراد کی موت

48 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार