• Home
جمعہ, اپریل 17, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    سارن تشددمیں لالو پرساد کی بیٹی روہنی کے خلاف ایف آئی آر

    24 گھنٹے کے اندر پوسٹر سے غائب ہو گئے ’چاچا‘

    سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا

    سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا

    سمراٹ چودھری  بہار کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے

    سمراٹ چودھری بہار کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے

    بہار کے اردو اسکولوں میں اب جمعہ کو ہفتہ وار تعطیل،عید اور بقرعید کی اب تین دن تعطیل

    نتیش کمار کا وزیر اعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ

    ماں نے زیور بیچ کر بیٹے کو کرکٹ کے جوتے دلائے

    ماں نے زیور بیچ کر بیٹے کو کرکٹ کے جوتے دلائے

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    نئے وزیر اعلیٰ کی حلف برداری 15 اپریل کو

    ترہت کونسل سیٹ کے لیے این ڈی اے میں اختلاف

    وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے سامان کی نئے پتے پر منتقلی شروع

    بہارمیں انتخابی جلسوں کے معاملے میں تیجسوی یادو سب سے آگے رہے

    ارریہ میں دوہرے قتل پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

یو سی سی پرحکومت ملک کے ہر شخص کی تجویز سننے کے لیے تیار۔میگھوال

لاء کمیشن کو ایک کروڑ سے زیادہ تجاویز موصول ہوئی ہیں۔اب کمیشن اب ان تجاویز کا مطالعہ کرنے کے بعد اگلا قدم اٹھائے گا۔

by Qaumi Tanzeem
جولائی 30, 2023
in قومی خبریں
0
یو سی سی پرحکومت ملک کے ہر شخص کی تجویز سننے کے لیے تیار۔میگھوال

نئی دہلی :یکساں سول کوڈ (یو سی سی) پرلاء کمیشن کو ایک کروڑ سے زیادہ تجاویز موصول ہوئی ہیں۔ وزیر قانون ارجن رام میگھوال نے ہفتہ کو کہا کہ آخری دن تک کمیشن کو یو سی سی پر ایک کروڑ سے زیادہ تجاویز موصول ہوئی ہیں۔ کمیشن اب ان تجاویز کا مطالعہ کرے گا جس کے بعد اگلا قدم اٹھایا جائے گا۔
میگھوال نے کہاکہحکومت ملک کے ہر شخص کی تجویز کو سننے کے لیے تیار ہے۔ یہی وجہ ہے کہ تجاویز قبول کرنے کی معیاد کو اسی وجہ سے 28 جولائی تک بڑھایا گیا تھا۔ حالانکہ اب کمیشن اسے اور آگے نہیں بڑھانا چاہتا ہے۔ شروعات میں تجاویز دینے کی آخری تاریخ 14 جولائی رکھی گی تھی، لیکن، لوگوں کا زبردست ردعمل دیکھتے ہوئے اسے 28 جولائی تک بڑھایا گیا ہے۔
حکومت ہند کے ایک نوٹیفکیشن کے ذریعے قانون کمیشن کی تشکیل کی گئی ہے تاکہ ایک مقررہ حوالہ مدت کے ساتھ قانون کے شعبے میں تحقیق کی جاسکے۔ اپنے ٹرمز آف ریفرنس کے مطابق کمیشن حکومت کو سفارشات (رپورٹ کی شکل میں) دیتا ہے۔ کمیشن نے قانونی امور کے محکمے، سپریم کورٹ اور ہائی کورٹس کے حوالے سے مختلف موضوعات پر غور کیا اور 277 رپورٹیں پیش کیں۔ یہ ملک کے قوانین کا فکر انگیز اور تنقیدی جائزہ فراہم کرتا ہے۔
ایک اندازے کے مطابق، سب سے زیادہ تجاویز مسلمانوں کی طرف سے یو سی سی کو نہیں لانے کو لے کر دئیے گئے ہیں۔ حالانکہ، ایسے تجاویز کو آرٹیفیشل انتلیجنس (اے آئی) کی مدد سے چھانٹ کر الگ کردیا جائے گا اور تخلیقی تجاویز پر غور کیا جائے گا۔ موضوع کی مطابقت اور اہمیت کو دیکھتے ہوئے اور عدالت کے احکامات کو مدنظر رکھتے ہوئے 22ویں لاء کمیشن نے اس پر نئے سرے سے غور کرنا مناسب سمجھا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ہندوستان اور آسٹریا مل کر ٹیکنالوجی اور سپلائی چین کو مضبوط کریں گے
قومی خبریں

ہندوستان اور آسٹریا مل کر ٹیکنالوجی اور سپلائی چین کو مضبوط کریں گے

by Qaumi Tanzeem
اپریل 16, 2026
اپوزیشن پارٹیاں وقف بل کی مخالفت کریں گی
قومی خبریں

لوک سبھا میں ’خواتین ریزرویشن بل‘ پیش

by Qaumi Tanzeem
اپریل 16, 2026
ملک میں مجوزہ حلقہ بندی کے معاملے پر سیاسی ہلچل تیز
قومی خبریں

ملک میں مجوزہ حلقہ بندی کے معاملے پر سیاسی ہلچل تیز

by Qaumi Tanzeem
اپریل 16, 2026
قومی ترانمہ ’وندے ماترم‘ نہیں گانے کے سبب2 خاتون کونسلروں کے خلاف کیس درج
قومی خبریں

قومی ترانمہ ’وندے ماترم‘ نہیں گانے کے سبب2 خاتون کونسلروں کے خلاف کیس درج

by Qaumi Tanzeem
اپریل 15, 2026
یوم پیدائش پربھارت رتن اور آئین ساز ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر  کو خراج عقیدت
قومی خبریں

یوم پیدائش پربھارت رتن اور آئین ساز ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کو خراج عقیدت

by Qaumi Tanzeem
اپریل 14, 2026
لالو پرساد کی ضمانت کے خلاف عرضی پر جلد سماعت کے لئے سپریم کورٹ راضی
قومی خبریں

لالو پرساد یادو کو زمین کے بدلے نوکری کےمعاملے میں بڑا جھٹکا

by Qaumi Tanzeem
اپریل 13, 2026
Next Post
ایسٹ انڈیا کمپنی سے منسلک بیان پرسامنا میں وزیر اعظم مودی کی سخت تنقید

ایسٹ انڈیا کمپنی سے منسلک بیان پرسامنا میں وزیر اعظم مودی کی سخت تنقید

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ہندوستان اور آسٹریا مل کر ٹیکنالوجی اور سپلائی چین کو مضبوط کریں گے

ہندوستان اور آسٹریا مل کر ٹیکنالوجی اور سپلائی چین کو مضبوط کریں گے

15 گھنٹے ago
اپوزیشن پارٹیاں وقف بل کی مخالفت کریں گی

لوک سبھا میں ’خواتین ریزرویشن بل‘ پیش

15 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem