• Home
اتوار, مئی 18, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    راہل گاندھی کو دربھنگہ میں روکے جانے سے کھڑگے اور پرینکا ناراض

    راہل گاندھی کو دربھنگہ میں روکے جانے سے کھڑگے اور پرینکا ناراض

    شہید محمد امتیازاپنےآبائی گاؤں میں سپرد خاک

    شہید محمد امتیازاپنےآبائی گاؤں میں سپرد خاک

    ’شرادھ‘ کا کھانا بنانے کے لیے استعمال کیے گئے سلنڈر میں دھماکہ

    بھاگلپور کے پیر پینتی میں شدید آتشزدگی، 36 گھر جل کر خاک

    کنہیا کمار کی جانب سے  امتحان دہندگان پر پولیس لاٹھی چارج کی  مذمت

    کنہیا کمار کی جانب سے امتحان دہندگان پر پولیس لاٹھی چارج کی مذمت

    بی پی ایس سی طلبا کا احتجاجی مظاہرہ-پولیس کا لاٹھی چارج

    بی پی ایس سی طلبا کا احتجاجی مظاہرہ-پولیس کا لاٹھی چارج

    مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

    کٹیہار میں اسکارپیو اور ٹریکٹر میں شدید ٹکر، 8 کی موت

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    ذات پر مبنی مردم شماری سماجی انصاف کی جانب پہلا قدم

    دربھنگہ سے تعلق رکھنے والےدیوین بھارتی ممبئی کے نئے پولیس کمشنر

    دربھنگہ سے تعلق رکھنے والےدیوین بھارتی ممبئی کے نئے پولیس کمشنر

    ہم کسی سے نہیں ڈرتے۔تیجسوی

    نتیش حکومت کے ہر ٹنڈر میں وزراء کیلئے 30 فیصد کمیشن

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

خصوصی استحقاق کمیٹی نےادھیر رنجن چودھری کی لوک سبھا سے معطلی رد کردی

ادھیر رنجن چودھری کو مانسون اجلاس کے آخری دن 11 اگست کو پارلیمنٹ سے معطل کر دیا گیا تھا۔

by Qaumi Tanzeem
اگست 30, 2023
in قومی خبریں
0
خصوصی استحقاق کمیٹی نےادھیر رنجن چودھری کی لوک سبھا سے معطلی رد کردی

نئی دہلی : لوک سبھا کی خصوصی استحقاق کمیٹی کے سامنےکانگریس کے سینئر لیڈر اور رکن پارلیمنٹ ادھیر رنجن چودھری کی جانب سے ایوان میں کیے گئےتبصروں پرافسوس ظاہر کئے جانے کے بعد خصوصی استحقاق کمیٹی نےلوک سبھا ان کی معطلی کو رد کرنے کی تجویز کو منظوری دید ی۔قابل ذکر ہے کہ ادھیر رنجن چودھری کو مانسون اجلاس کے آخری دن 11 اگست کو پارلیمنٹ سے معطل کر دیا گیا تھا۔ اس معاملے میں ادھیر رنجن نے بی جے پی رکن پارلیمنٹ سنیل کمار سنگھ کی صدارت والی کمیٹی سے کہا کہ ان کا ارادہ کسی کے بھی جذبات کو ٹھیس پہنچانا نہیں تھا۔ بعد ازاں خصوصی استحقاق کمیٹی کے ایک رکن نے کہا کہ کمیٹی نے لوک سبھا سے ادھیر رنجن چودھری کی معطلی کو رد کرنے کی تجویز کو اتفاق رائے سے منظوری دے دی ہے اور یہ تجویز جلد از جلد لوک سبھا اسپیکر کو بھیج دی جائے گی۔
واضح رہے کہ مانسون اجلاس کے دوران مرکزی وزیر برائے پارلیمانی امور پرہلاد جوشی نے ادھیر رنجن کے پارلیمنٹ میں برے سلوک کا حوالہ دے کر ان کی معطلی کا مطالبہ کرتے ہوئے ایک تجویز پیش کی تھی۔ انھوں نے ادھیررنجن پر الزام لگایا تھا کہ مانسون اجلاس کے دوران جب وزیر اعظم نریندر مودی اور مرکزی وزیر پارلیمنٹ کو خطاب کر رہے تھے تو انھوں نے برا رویہ اختیار کیاتھا۔ مرکزی حکومت کے خلاف لائی گئی تحریک عدم اعتماد کے نامنظور ہوتے ہی حکومت نے ادھیر رنجن کے خلاف معطلی کی تجویز پیش کی تھی جو ذیلی ایوان میں صوتی ووٹ سے پاس ہو گئی تھی۔اب معطلی رد ہونے کے بعد وہ آئندہ لوک سبھا میں شریک ہونے کے اہل ہو گئے ہیں ۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بڑھتی مہنگائی کو لے کر آر بی آئی کی رپورٹ پر مودی حکومت کو جواب دینا چاہیے: ملکارجن کھڑگے
قومی خبریں

مہاتما گاندھی سیریز کے تحت 20 روپے کے نئے نوٹ جلد

by Qaumi Tanzeem
مئی 18, 2025
مدھیہ پردیش کے مشہور ’ویاپم گھوٹالہ‘ میں11 قصورواروں کو  سزا
قومی خبریں

مدھیہ پردیش کے مشہور ’ویاپم گھوٹالہ‘ میں11 قصورواروں کو سزا

by Qaumi Tanzeem
مئی 18, 2025
کیدارناتھ میں لینڈنگ کے دوران ہیلی کاپٹر حادثہ کا شکار – پائلٹ اور ڈاکٹرز بال بال بچے
قومی خبریں

کیدارناتھ میں لینڈنگ کے دوران ہیلی کاپٹر حادثہ کا شکار – پائلٹ اور ڈاکٹرز بال بال بچے

by Qaumi Tanzeem
مئی 17, 2025
شدید گرمی کے درمیان بجلی کی رکارڈ کھپت
قومی خبریں

شمالی ہند میں شدت کی گرمی سے لوگ پریشان

by Qaumi Tanzeem
مئی 17, 2025
ڈاکٹر شائنہ نے اپنی جڑواں بہن کرنل صوفیہ قریشی کی  ’جھانسی کی رانی‘ سے دی تشبیہ
قومی خبریں

مدھیہ پردیش ہائی کورٹ نے وجے شاہ کے خلاف ایف آئی آر کو ’حکومت کی سنگین دھوکہ دہی‘ قرار دیا

by Qaumi Tanzeem
مئی 16, 2025
معروف روزنامہ ’گجرات سماچار‘ کے مالک باہوبلی شاہ گرفتار
قومی خبریں

معروف روزنامہ ’گجرات سماچار‘ کے مالک باہوبلی شاہ گرفتار

by Qaumi Tanzeem
مئی 16, 2025
Next Post
پی او سی ایس او کے تحت 2013کے ایک مقدمے میں اٹھ صحافیوں کے خلاف فرد جرم عائد

پی او سی ایس او کے تحت 2013کے ایک مقدمے میں اٹھ صحافیوں کے خلاف فرد جرم عائد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بوکارو اسٹیل پلانٹ میں آگ لگنےسے افرا تفری

حیدر آباد میں آتشزدگی میں 17افراد کی موت، درجنوں زخمی

9 گھنٹے ago
بڑھتی مہنگائی کو لے کر آر بی آئی کی رپورٹ پر مودی حکومت کو جواب دینا چاہیے: ملکارجن کھڑگے

مہاتما گاندھی سیریز کے تحت 20 روپے کے نئے نوٹ جلد

9 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem