• Home
بدھ, جون 25, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

    لالو پرساد نے آر جے ڈی کے قومی صدر کے لیے پرچہ نامزدگی داخل کر دیا

    الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان

    ووٹر لسٹوں کی گھر گھرجا کر تصدیق پر غور

    بہار کو نئی وندے بھارت ٹرین اور نئی ریل لائن کی سوغات

    کٹیہار میں اودھ-آسام ایکسپریس ٹرالی سے ٹکرا ئی -ٹرالی مین کی موت

    دو مرحلوں کے انتخابات کے بعد این ڈی اے کے لوگ ڈپریشن کا شکار۔تیجسوی

    این ڈی اے کا مطلب ’نیشنل داماد آیوگ‘ :تیجسوی یادو

    سارن کےلوکوموٹیو انجن اب بیرون ملک میں موجود پٹریوں پر بھی دوڑیں  گے

    میزورم اور چھتیس گڑھ میں انتخاب کیلئے نوٹیفکیشن جاری

    بہار اسمبلی انتخاب کی انتظامی سطح پر تیاریاں شروع

    بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت

    آسمانی بجلی گرنے سے 12 لوگوں کی موت

    مودی کے روڈ شو کی خبروں کے درمیان تیجسوی یادو کا بی جے پی پر سخت حملہ

    مسابقتی امتحانات کے اخراجات حکومت برداشت کرے گی: تیجسوی یادو

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں بہار

بہار میں این ڈی اے کے اندر سیٹوں کی تقسیم کا عمل مکمل

بی جے پی کو 17 ، جے ڈی یوکو 16 ، ایل جے پی کو 5 اور اوپیندر کشواہا کو1 اور جیتن رام مانجھی کو 1 سیٹ ملی

by Qaumi Tanzeem
مارچ 18, 2024
in بہار
0
بہار میں این ڈی اے کے اندر سیٹوں کی تقسیم کا عمل مکمل

نئی دہلی : بہار میں این ڈی اے کے اندر سیٹوں کی تقسیم کو لے کر بات ہوگئی ہے۔ دراصل این ڈی اے نے پیر کو ایک پریس کانفرنس میں بہار میں سیٹوں پر سمجھوتہ کو لے کر بڑی جانکاری دی ہے۔ سیٹوں کی تقسیم کو لے کر این ڈی اے لیڈروں کی طرف سے دی گئی معلومات کے مطابق بہار میں بی جے پی 17 سیٹوں پر، جے ڈی یو 16 پر، ایل جے پی رام ولاس 5 پر اور اوپیندر کشواہا 1 پر اور جیتن رام مانجھی 1 سیٹ پر الیکشن لڑے گی۔
دراصل پیر کو نئی دہلی میں بی جے پی لیڈر اور بہار بی جے پی انچارج ونود تاوڑے، سمراٹ چودھری، منگل پانڈے، جے ڈی یو لیڈر سنجے جھا، جیتن رام مانجھی، ایچ اے ایم دہلی کے صدر رجنیش کمار، آر ایل ایم کے صدر اوپیندر کشواہا، چراغ پاسوان کی پارٹی کی جانب سے راجو تیواری نے پریس کانفرنس کرکے سیٹ شیئرنگ کو لے کر بڑا اعلان کیا ہے۔ اس دوران این ڈی اے کے سبھی لیڈروں نے کہا کہ وہ بہار میں 40 سیٹوں پر الیکشن جیتیں گے۔
این ڈی اے کے اندر طے شدہ فارمولے کے مطابق بی جے پی مغربی چمپارن، مشرقی چمپارن اورنگ آباد، مدھوبنی، ارریہ، دربھنگہ، مظفر پور، مہاراج گنج، سارن، اجیار پور، بیگوسرائے، نوادہ، پٹنہ صاحب، پاٹلی پتر آرا، بکسر اور ساسارام ​​سیٹوں سے الیکشن لڑے گی۔ وہیں والمیکی نگر، سیتامڑھی، جھانجھار پور، سپول، کٹیہار، بنکا، نالندہ، شیوہر، کشن گنج، مدھے پورہ جیسی سیٹیں جے ڈی یو کے کھاتے میں گئی ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو
بہار

لالو پرساد نے آر جے ڈی کے قومی صدر کے لیے پرچہ نامزدگی داخل کر دیا

by Qaumi Tanzeem
جون 23, 2025
الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان
بہار

ووٹر لسٹوں کی گھر گھرجا کر تصدیق پر غور

by Qaumi Tanzeem
جون 23, 2025
بہار کو نئی وندے بھارت ٹرین اور نئی ریل لائن کی سوغات
بہار

بہار کو نئی وندے بھارت ٹرین اور نئی ریل لائن کی سوغات

by Qaumi Tanzeem
جون 21, 2025
کٹیہار میں اودھ-آسام ایکسپریس ٹرالی سے ٹکرا ئی -ٹرالی مین کی موت
بہار

کٹیہار میں اودھ-آسام ایکسپریس ٹرالی سے ٹکرا ئی -ٹرالی مین کی موت

by Qaumi Tanzeem
جون 20, 2025
دو مرحلوں کے انتخابات کے بعد این ڈی اے کے لوگ ڈپریشن کا شکار۔تیجسوی
بہار

این ڈی اے کا مطلب ’نیشنل داماد آیوگ‘ :تیجسوی یادو

by Qaumi Tanzeem
جون 19, 2025
سارن کےلوکوموٹیو انجن اب بیرون ملک میں موجود پٹریوں پر بھی دوڑیں  گے
بہار

سارن کےلوکوموٹیو انجن اب بیرون ملک میں موجود پٹریوں پر بھی دوڑیں گے

by Qaumi Tanzeem
جون 19, 2025
Next Post
گیا سے رنجن پاسوان اے آئی ایم آئی ایم امیدواربنے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ممبئی میں پھرطوفانی بارش نے مچایا کہرام

اترپردیش وبہار سمیت کئی ریاستوں میں موسلادھار بارش

2 گھنٹے ago
مدھیہ پردیش میں مذہبی مقامات پر لاؤڈاسپیکر کے استعمال پر پابندی

مہاراشٹر میں مساجد سے لاؤڈ اسپیکر ہٹانےکی کارروائیوں پر مسلم برادری میں شدید ناراضگی

2 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार