• Home
ہفتہ, مارچ 28, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

    سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    نتیش کمار کے راجیہ سبھا جانے کے معاملے پر سیاست بدستور جاری

    بی جے پی میں ارکان اسمبلی کی تعداد میں اضافہ نتیش کمار کے لیے خطرے کی گھنٹی

    رابڑی دیوی کی عرضی پر سی بی آئی کو نوٹس

    بہار بورڈ کے 12ویں کے نتائج کا اعلان

    بہار بورڈ کے 12ویں کے نتائج کا اعلان

    دلارچند قتل معاملہ میں جے ڈی یو رکن اسمبلی اننت سنگھ کو  ضمانت

    دلارچند قتل معاملہ میں جے ڈی یو رکن اسمبلی اننت سنگھ کو ضمانت

    کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

    کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    بی جے پی نے تو تاوان میں پورا بہار مانگ لیا-اکھلیش

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    راجیہ سبھا جانا میری دیرینہ خواہش تھی: نتیش کمار

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

نیشنل میڈیکل کمیشن کے نئے لوگومیں ہندو دیوتا دھنونتری کی تصویر

میڈیسین ڈاکٹرس کی سب سے بڑی غیر سرکاری ہندوستانی تنظیم آئی ایم اےکا لوگو پر سخت اعتراض

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 5, 2023
in قومی خبریں
0
نیشنل میڈیکل کمیشن کے نئے لوگومیں ہندو دیوتا دھنونتری کی تصویر

نئی دہلی نیشنل میڈیکل کمیشن کےنئے لوگو پر اعتراض کیا جا رہا ہے کیونکہ اس میں ہندو دیوتا دھنونتری کی تصویر ہے۔ نئے لوگوں کے خلاف آواز تو کئی لوگوں نے اٹھائی ہے، لیکن ثبوت پر مبنی میڈیسین ڈاکٹرس کی سب سے بڑی غیر سرکاری ہندوستانی تنظیم انڈین میڈیکل ایسو سی ایشن (آئی ایم اے) نے لوگو پر سخت اعتراض ظاہر کر اہم قدم اٹھایا ہے۔ آئی ایم اے کا مطالبہ ہے کہ لوگو میں ’رلیجن نیوٹرل‘ یعنی مذہبی غیر جانبداری پر مبنی نشان کا استعمال کیا جائے۔ نیشنل میڈیکل کمیشن (این ایم سی) نے اسی ہفتے ایک نئے لوگو جاری کیا ہے جس میں ہندو دیوتا دھنونتری کو دکھایا گیا ہے۔ ڈاکٹروں نے اس بات پر زور دیا ہے کہ نیا لوگو ڈاکٹروں کے بنیادی اقدار کے خلاف ہے۔ ساتھ ہی یہ نشاندہی بھی کی گئی ہے کہ یہ لوگو این ایم سی کے وقار کو مجروح کرنے والا ہے۔ آئی ایم اے نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ’’این ایم سی کا نیا لوگو بحیثیت ڈاکٹر ہمارے بنیادی اقدار سے متصادم ہے۔ یہ لوگو ڈاکٹرس کے حلف اور فرائض کے مطابق نہیں، جو کسی خاص مذہب کی طرفداری نہیں کرتا۔ اس طرح کا لوگو این ایم سی جیسے ادارے کے وقار اور آداب سے بھی مطابقت نہیں رکھتا۔
آئی ایم اے نے اپنے بیان میں مزید کہا ہے کہ ’’کسی بھی قومی ادارے کے لوگو کو ایسا ہونا چاہیے جو تمام شہریوں کی امنگوں کو مساوی انداز میں پیش کرے اور ہر لحاظ سے غیر جانبدار ہو۔ یہ ایسا ہو جو معاشرے کے کسی بھی طبقہ/زمرہ کے فرد میں غمزدہ ہونے کے امکان کو ختم کرے۔‘‘ آئی ایم اے نے اپنے بیان میں این ایم سی سے اصلاحی اقدامات کرنے کو بھی کہا ہے۔ جاری بیان کے مطابق ’’ایسے لوگو کو اپنانے کے لیے اصلاحی اقدامات کی جائے جو ڈاکٹروں کے حلف اور فرائض سے متصادم نہ ہو۔ ہمارے تمام شہریوں کے ساتھ مکمل غیر جانبداری کا مظاہرہ کیا جائے، خصوصاً این ایم سی جیسے کسی بھی ادارہ کو کسی خاص مذہب سے جوڑنے یا شناخت کیے جانے کی کسی بھی کوشش کو روکا جائے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

سعودی عرب میں امریکی ایئربیس پر ایران کا حملہ
قومی خبریں

سعودی عرب میں امریکی ایئربیس پر ایران کا حملہ

by Qaumi Tanzeem
مارچ 28, 2026
اسکرین سے چپکے رہنے کی لت بچوں اور نوعمروں کے لیے جان لیوا ثابت ہو رہی ہے
قومی خبریں

اسکرین سے چپکے رہنے کی لت بچوں اور نوعمروں کے لیے جان لیوا ثابت ہو رہی ہے

by Qaumi Tanzeem
مارچ 28, 2026
ریاستوں کو سپلائی چین درست رکھنے کی ہدایت
قومی خبریں

ریاستوں کو سپلائی چین درست رکھنے کی ہدایت

by Qaumi Tanzeem
مارچ 28, 2026
لداخ میں برفانی تودہ کی زد میں آنے سے  7 لوگوں کی موت
قومی خبریں

لداخ میں برفانی تودہ کی زد میں آنے سے  7 لوگوں کی موت

by Qaumi Tanzeem
مارچ 28, 2026
9 نئی وندے بھارت ایکسپریس ٹرینوں کا آغاز،وزیر اعظم نےہری جھنڈی دکھائی
قومی خبریں

وندے بھارت ٹرین میں ناقص کھانا پیش کرنے پر کارروائی

by Qaumi Tanzeem
مارچ 26, 2026
ملک کے مختلف حصوں میں پٹرول اورایل پی جی کی کمی کی خبروں سے افراتفری
قومی خبریں

ملک کے مختلف حصوں میں پٹرول اورایل پی جی کی کمی کی خبروں سے افراتفری

by Qaumi Tanzeem
مارچ 26, 2026
Next Post
اسمبلی انتخابات میں کامیابی پر جے ڈی یو لیڈر پنٹو نےکی مودی کی ستائش

اسمبلی انتخابات میں کامیابی پر جے ڈی یو لیڈر پنٹو نےکی مودی کی ستائش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

سعودی عرب میں امریکی ایئربیس پر ایران کا حملہ

سعودی عرب میں امریکی ایئربیس پر ایران کا حملہ

7 گھنٹے ago
اسکرین سے چپکے رہنے کی لت بچوں اور نوعمروں کے لیے جان لیوا ثابت ہو رہی ہے

اسکرین سے چپکے رہنے کی لت بچوں اور نوعمروں کے لیے جان لیوا ثابت ہو رہی ہے

7 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem