• Home
منگل, ستمبر 16, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

    انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

    مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

    مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

    ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

    ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

    بی ایس پی  سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    بی ایس پی سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ جمہوریت کے لیے اہم: پپو یادو

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت

    کیمور میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 3 خواتین کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

مسلمانانِ ہند کو ہندوستانی ہونے پر فخر- محمد بن عبدالکریم العیسیٰ

سعودی عرب کے سابق وزیر انصاف اور مکہ واقع مسلمانوں کے بااثر ادارہ مسلم ورلڈ لیگ (ایم ڈبلیو ای) کے جنرل سکریٹری محمد بن عبدالکریم العیسیٰ نےدورۂ ہند پرہندوستانی مسلمانوں سے متعلق اپنے نظریہ کا اظہار کیا۔

by Qaumi Tanzeem
جولائی 11, 2023
in قومی خبریں
0
مسلمانانِ ہند کو ہندوستانی ہونے پر فخر- محمد بن عبدالکریم العیسیٰ

سعودی عرب کے سابق وزیر انصاف اور مکہ واقع مسلمانوں کے بااثر ادارہ مسلم ورلڈ لیگ (ایم ڈبلیو ای) کے جنرل سکریٹری محمد بن عبدالکریم العیسیٰ اس وقت چھ روزہ ہندوستانی دورہ پرہیں۔ دورہ کے دوسرے دن یعنی منگل کے روز انھوں نے ایک تقریب کے دوران ہندوستانی مسلمانوں سے متعلق اپنے نظریہ کا اظہار کیا۔ انھوں نے کہا کہ ’’ہم جانتے ہیں کہ مسلمان ہندوستانی تنوع کا ایک اہم حصہ ہیں۔ ہندوستان کے مسلمانوں کو اپنے ہندوستانی ہونے پر فخر ہے۔‘‘

یہ بات العیسیٰ نے اسلامک کلچرل سنٹر میں منعقد ایک تقریب کے دوران کہی۔ اس تقریب میں ہندوستان کے قومی سیکورٹی مشیر اجیت ڈوبھال بھی موجود تھے۔ مسلم ورلڈ لیگ کے جنرل سکریٹری العیسیٰ نے اس موقع پر کہا کہ ’’مذہب تعاون کا ایک ذریعہ ہو سکتا ہے۔ ہم شعور کو فروغ دینے کے لیے ہر کسی سے بات کرنے کو تیار ہیں۔ ہندوستان نے انسانیت کے لیے بہت کچھ کیا ہے۔ ہندوستان دنیا میں بقائے باہم کی سب سے بہترین مثال ہے۔

خبر رساں ایجنسی اے این آئی کی ایک رپورٹ کے مطابق مسلم ورلڈ لیگ کے جنرل سکریٹری نے ہندوستان کی قابل فخر تاریخ کی تعریف کی اور کہا کہ ثقافتوں کے درمیان ڈائیلاگ قائم کرنا وقت کا مطالبہ ہے۔ انھوں نے کہا کہ ’’ہم ہندوستان کی تاریخ اور تنوع کی تعریف کرتے ہیں۔ تنوع ثقافتوں کے درمیان بہتر رشتے قائم کرتی ہے۔ مسلم ورلڈ لیگ دنیا کی مختلف ثقافتوں سے جڑا ہوا ہے۔ تنوع میں اتحاد ایک بہترین راستہ ہے۔ ہندو طبقہ میں میرے بہت سے دوست ہیں۔‘‘

اپنے خطاب کے دوران محمد بن عبدالکریم العیسیٰ نے ہندوستانی آئین کی بھی تعریف کی۔ وہ کہتے ہین کہ ’’قوت برداشت ہماری زندگی کا ایک اہم عنصر ہونا چاہیے۔ ہندوستان ایک ہندو اکثریتی ملک ہے، اس کے باوجود ہندوستانی آئین سیکولر ہے۔ ہم مذاہب کے درمیان شعور کو مضبوط کرنا چاہتے ہیں۔ دنیا میں منفی نظریات پھیلائے جا رہے ہیں اور ہمیں یکساں اقدار کو مضبوط کرنے کے لیے کام کرنا چاہیے۔

العیسیٰ کا کہنا ہے کہ مسلم ورلڈ لیگ سب کے ساتھ بات چیت کے لیے ہمیشہ تیار رہتا ہے۔ اسلام میں صرف قوت برداشت یعنی صبر کی ہی بات نہیں بتائی گئی ہے، بلکہ اسلام دوسروں کو معاف کرنا بھی سکھاتا ہے۔ انھوں نے مزید کہا کہ ’’ہندوستان پوری دنیا کے لیے ایک ترغیب ہے، کیونکہ یہ ہر کسی سے بات چیت کے لیے تیار رہتا ہے۔ ہندوستان کے ساتھ ہماری شراکت داری پوری دنیا کے لیے ایک پیغام ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ٹرین میں دہشت گرد ہونے کی خبر- ممبئی سے امرتسر جانے والی ٹرین متھرا میں روکی گئی
قومی خبریں

یکم اکتوبر سے تتکال والا ضابطہ ریزرویشن ٹکٹ پر بھی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 16, 2025
مذہبی شناخت ظاہر کرنے کا حکم مذہب کی آڑ میں سیاست کا کھیل۔مولانا ارشد مدنی
قومی خبریں

مولانا ارشد مدنی کا ’سپریم فیصلہ‘ پر اظہارِ اطمینان

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 15, 2025
دہلی یونیورسٹی تبدیلی چاہتی ہے-سچن پائلٹ
قومی خبریں

دہلی یونیورسٹی تبدیلی چاہتی ہے-سچن پائلٹ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 15, 2025
مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

وقف کے لیے 5 سال تک اسلام کا پیروکار ہونا ضروری نہیں-سپریم کورٹ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 15, 2025
تیز رفتار بی ایم ڈبلو کی ٹکر سے وزارت خزانہ کا اہلکار ہلاک
قومی خبریں

تیز رفتار بی ایم ڈبلو کی ٹکر سے وزارت خزانہ کا اہلکار ہلاک

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 15, 2025
 ’ڈوسو‘ انتخاب سے عین قبل ڈی یو کے ذاکر حسین کالج میں تصادم
قومی خبریں

 ’ڈوسو‘ انتخاب سے عین قبل ڈی یو کے ذاکر حسین کالج میں تصادم

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 15, 2025
Next Post
سنیما ہال میں ملنے والے فوڈ اینڈ بیوریج سستے لیکن آن لائن گیمنگ پر 28 فیصد ٹیکس لگانے کا فیصلہ

سنیما ہال میں ملنے والے فوڈ اینڈ بیوریج سستے لیکن آن لائن گیمنگ پر 28 فیصد ٹیکس لگانے کا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ٹرین میں دہشت گرد ہونے کی خبر- ممبئی سے امرتسر جانے والی ٹرین متھرا میں روکی گئی

یکم اکتوبر سے تتکال والا ضابطہ ریزرویشن ٹکٹ پر بھی

7 گھنٹے ago
مذہبی شناخت ظاہر کرنے کا حکم مذہب کی آڑ میں سیاست کا کھیل۔مولانا ارشد مدنی

مولانا ارشد مدنی کا ’سپریم فیصلہ‘ پر اظہارِ اطمینان

1 دن ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem