• Home
اتوار, فروری 22, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    میتھلی ٹھاکر کے ’دھرتراشٹرا اور دوریودھن‘ والے بیان پر کھیساری لال کی سخت تنقید

    میتھلی ٹھاکر کے ’دھرتراشٹرا اور دوریودھن‘ والے بیان پر کھیساری لال کی سخت تنقید

    تیجسوی یادو کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت

    لالو یادو پر میتھلی ٹھاکر کے تبصرہ سے تیجسوی یادو ناراض

    42 اراکین اسمبلی کو پٹنہ ہائی کورٹ نے بھیجا نوٹس

    42 اراکین اسمبلی کو پٹنہ ہائی کورٹ نے بھیجا نوٹس

    آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

    لالو پرساد کی سزا کی معطلی کے خلاف درخواست پر اپریل سے سماعت

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    پٹنہ گرلز ہاسٹل معاملے کی تحقیقات تیز

    گڑگاؤں میں آگ بجھانے کا آلہ بنانے والی کمپنی میں آگ لگنے سے8ہلاک

    کٹیہار کے کرسیلا میں آگ لگنے سے کروڑوں روپے کا نقصان

    سابق آئی پی ایس افسر امیتابھ داس پولیس  حراست میں

    سابق آئی پی ایس افسر امیتابھ داس پولیس حراست میں

    مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

    6 سالہ بچی سے درندگی کے معاملہ میں 230 لوگوں پر ایف آئی آر

    بہار قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس  باقاعدہ طور پر شروع

    بہار قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس باقاعدہ طور پر شروع

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

مودی حکومت کا نیا انکم ٹیکس قانون رازداری پر براہ راست حملہ ہے۔کانگریس

سپریا شرینیت نے کہا :پہلے پیگاسس کے ذریعہ ہماری جاسوسی کی۔ اب وہ ہماری ذاتی زندگی کو پوری طرح سے چھین لیں گے

by Qaumi Tanzeem
مارچ 7, 2025
in قومی خبریں
0
مرکزی حکومت کا نیا ٹیکس قانون آج سے نافذ

نئی دہلی :حال ہی میں مرکز کی مودی حکومت کے ذریعہ پیش کیے گئے نئے انکم ٹیکس بل کو لے کر ہنگامہ برپا ہو گیا ہے۔ حکومت کی طرف سے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ نئے ٹیکس بل میں کئی بڑی تبدیلیاں کی گئی ہیں تاکہ قوانین کو مزید آسان اور سہل بنایا جا سکے۔ حالانکہ نئے بل میں کچھ ایسے اصول موجود ہیں جن پر لوگوں نے سخت ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔ کانگریس نے بھی اس تعلق سے اپنا سخت رد عمل ظاہر کیا ہے اور تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’’مودی حکومت کا نیا انکم ٹیکس قانون رازداری پر براہ راست حملہ ہے۔

کانگریس نے نئے انکم ٹیکس قانون سے متعلق سامنے آ رہیں میڈیا رپورٹس کا حوالہ دیتے ہوئے اپنے آفیشیل ’ایکس‘ ہینڈل پر کچھ ویڈیوز پوسٹ کی ہیں۔ ایک ویڈیو پیغام کانگریس ترجمان سپریا شرینیت کا ہے جو مودی حکومت پر حملہ آور رخ اختیار کرتے ہوئے کہتی ہیں کہ ’’انہوں نے پیگاسس کے ذریعہ ہماری جاسوسی کی۔ اب وہ ہماری ذاتی زندگی کو پوری طرح سے چھین لیں گے۔ مودی کے نئے انکم ٹیکس قانون کے تحت حکومت خاموشی سے ٹیکس حکام کو آپ کی ڈیجیٹل زندگی میں داخل ہونے کا اختیار دے رہی ہے۔ کوئی وارنٹ، کوئی نوٹس نہیں، یہ قانون صرف شبہ کی بنیاد پر آپ کی رازداری چھیننے کے لیے کافی ہے۔‘‘ اس ویڈیو میں سپریا شرینیت نے سخت انداز میں کہا ہے کہ ’’یہ نگرانی ہے، اور ہم سبھی کو بلاتفریق اس (قانون) کی مخالفت کرنی چاہیے۔

کانگریس نے ایک دیگر پوسٹ میں نئے انکم ٹیکس قانون سے متعلق کچھ اہم باتیں سامنے رکھی ہیں۔ اس میں لکھا گیا ہے کہ ’’مودی حکومت نیا انکم ٹیکس قانون لا رہی ہے۔ خبروں کے مطابق اس قانون کے نافذ ہونے کے بعد انکم ٹیکس افسران کو آپ کے ڈیجیٹل اکاؤنٹ تک پہنچنے کا حق مل جائے گا۔ حکومت کا افسر آپ کے ای میل، سوشل میڈیا، بینک اکاؤنٹ، ٹریڈنگ اکاؤنٹ کو جب چاہے چیک کر سکتا ہے، بس اسے شبہ ہونا چاہیے۔‘‘ کانگریس کا کہنا ہے کہ ’’یہ بے حد خطرناک ہے۔ مودی حکومت پہلے ہی ایجنسیوں کا غلط استعمال کرتی آ رہی ہے، اب اس قانون کی بدولت وہ جسے چاہے پریشان کر سکتی ہے، برباد کر سکتی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

گورداسپور میں ناکے پر تعینات 2 پولیس اہلکاروں کی پراسرار موت
قومی خبریں

گورداسپور میں ناکے پر تعینات 2 پولیس اہلکاروں کی پراسرار موت

by Qaumi Tanzeem
فروری 22, 2026
قومی خبریں

12 ویں جماعت کے پیپر میں اجتماعی نقل کی بڑی سازش کا پردہ فاش

by Qaumi Tanzeem
فروری 22, 2026
الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان
قومی خبریں

چھتیس گڑھ میں حتمی ووٹر لسٹ جاری، 25 لاکھ لوگوں کے نام حذف

by Qaumi Tanzeem
فروری 21, 2026
روہت پوار نے وزیر برائے شہری ہوابازی کا استعفیٰ مانگا
قومی خبریں

روہت پوار نے وزیر برائے شہری ہوابازی کا استعفیٰ مانگا

by Qaumi Tanzeem
فروری 21, 2026
مدھیہ پردیش، کرناٹک اور تلنگانہ میں مذہبی تقاریب کے دوران کشیدگی
قومی خبریں

مدھیہ پردیش، کرناٹک اور تلنگانہ میں مذہبی تقاریب کے دوران کشیدگی

by Qaumi Tanzeem
فروری 20, 2026
اکیلی ماں کے بچے پروالد کی شناخت مسلط نہیں کی جاسکتی
قومی خبریں

اکیلی ماں کے بچے پروالد کی شناخت مسلط نہیں کی جاسکتی

by Qaumi Tanzeem
فروری 19, 2026
Next Post
ہولی سے متعلق سنبھل کے سرکل آفیسر کے  بیان پر ہنگامہ

ہولی سے متعلق سنبھل کے سرکل آفیسر کے بیان پر ہنگامہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

گورداسپور میں ناکے پر تعینات 2 پولیس اہلکاروں کی پراسرار موت

گورداسپور میں ناکے پر تعینات 2 پولیس اہلکاروں کی پراسرار موت

30 منٹس ago

12 ویں جماعت کے پیپر میں اجتماعی نقل کی بڑی سازش کا پردہ فاش

39 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem