• Home
جمعرات, جولائی 10, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    یوتھ کانگریس کا پٹنہ میں مہاروزگار میلہ19جولائی کو

    انتخابی فہرستوں کی نظرثانی مہم ووٹ چوری کی منظم سازش – راہل گاندھی

    ووٹر لسٹ میں نظرثانی کی مہم کے خلاف ’انڈیا اتحاد‘  کا بہار بندآج

    نتیش کے ذریعےسرکاری افسران سے  ہاتھ جوڑ کر کام جلد نمٹانے کی اپیل

    خواتین کے لیے سرکاری نوکریوں میں 35 فیصد ریزرویشن کااعلان

    گوپال کھیمکا قتل کیس کا ملزم راجا پولیس انکاؤنٹر میں ہلاک

    جادو ٹونا کے شبہ میں ایک خاندان کے 5 افراد کاقتل

    بہارمیں انتخابی جلسوں کے معاملے میں تیجسوی یادو سب سے آگے رہے

    تیجسوی یادو نے پریس کانفرنس کر الیکشن کمیشن سے اہم سوالات پوچھے

    ہندو اکثریت والا ملک ہندو راشٹر کیوں نہیں ہو سکتا۔جگد گرو رام بھدرآچاریہ

    معمر اور معذورفراد کو گھر سے ووٹ دینےکی سہولت

    بہار ووٹر نظر ثانی معاملے میں سپریم کورٹ میں جمعرات کو سماعت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں بہار

بہار میں پلوں کے انہدام کا معاملہ سپریم کورٹ پہونچا

مفاد عامہ کی درخواست دائر کر اسٹرکچرل آڈٹ کرانے کا حکم دینے کا مطالبہ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 4, 2024
in بہار
0
بہار میں پلوں کے انہدام کا معاملہ سپریم کورٹ پہونچا

پٹنہ؛ بہار میں پلوں کے انہدام کا معاملہ اب سپریم کورٹ میں پہنچ گیا ہے۔ اس تعلق سے سپریم کورٹ میں مفاد عامہ کی ایک درخواست دائر کر اسٹرکچرل آڈٹ کرانے کا حکم دینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔پلوں کے گرنے کے ان واقعات پر راشٹریہ جنتا دل نے سوال اٹھایا ہے اور اس کے لیے پی ایم مودی اور وزیر اعلیٰ نتیش کمار کو ذمہ دار قرار دیا ہے۔ آر جے ڈی سپریمو لالو پرساد یادو نے جمعرات (4 جولائی) کو پی ایم نریندر مودی اور بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار دونوں پر حملہ کیا ہے۔ لالو یادو کے ساتھ آر جے ڈی لیڈر تیجسوی یادو نے بھی اس معاملے پرسوال اٹھا یا ہے اور ’ایکس‘ پر پوسٹ کیا ہے۔ لالو پرساد یادو نے اپنی پوسٹ میں لکھا ہے کہ نریندر مودی اور نتیش کمار اس کا الزام بھی مغلوں، انگریزوں اور اپوزیشن کو ہی پرہی عائد کریں گے۔ کل ایک ہی دن میں 5 پل گرے، 15 دن میں 12 پل گر چکے ہیں۔ پلوں کا کوئی حساب کتاب نہیں۔
جب کہ آر جے ڈی لیڈر تیجسوی یادو نے کہا ہے کہ 4 جولائی کو یعنی آج صبح بہار میں ایک اور پل گر گیا۔ کل 3 جولائی کو 5 پل گرے۔ 18 جون سے لے کر اب تک 12 پل گر چکے ہیں۔ پی ایم نریندر مودی اور وزیر اعلیٰ نتیش کمار ان حصولیابیوں پر مکمل طور پر خاموش اور لاجواب ہیں۔ سوچ رہے ہیں کہ اس ’منگل کاری‘ بدعنوانی کو جنگل راج میں کیسے تبدیل کریں؟ تیجسوی یادو نے کہا کہ ہمیشہ بدعنوانی، اخلاقیات، گڈ گورننس، جنگل راج وغیرہ پر راگ الاپ کر دوسروں میں خامیوں کو تلاش کرنے والے، نام نہاد اونچی سمجھ کے اونچے کارکن، اعلیٰ درجے کے صحافیوں کے ساتھ اعلیٰ طبقے کے اعلیٰ لوگ اپنے ضمیر کا گلا گھونٹ کر ان بدانتظامیوں پر خاموشی کی چادر اوڑھ کر پاکباز بنے ہوئے ہیں۔
واضح رہے کہ بدھ (3 جولائی) کو سیوان کے مہاراج گنج اور چھپرا سے پل گرنے کی خبریں سامنے آئی تھی۔ چھپرا کے لہلاد پور بلاک کے جنتا بازار ڈھوڈھناتھ مندر کے پاس ندی پر بنایا گیا پل گر گیا۔ وہیں سیوان میں مہاراج گنج کی دیوریا پنچایت میں ایک پل گر گیا جو دھمہی ندی پر بنا تھا۔ ایک اور پل مہاراج گنج بلاک کے نوتن سکندر پور گاؤں کے قریب گر گیا ہے۔ یہ گنڈکی ندی پر بنا تھا۔ گزشتہ دنوں دیگر اضلاع میں بھی ایسے ہی واقعات پیش آئے ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

یوتھ کانگریس کا پٹنہ میں مہاروزگار میلہ19جولائی کو
بہار

یوتھ کانگریس کا پٹنہ میں مہاروزگار میلہ19جولائی کو

by Qaumi Tanzeem
جولائی 9, 2025
انتخابی فہرستوں کی نظرثانی مہم ووٹ چوری کی منظم سازش – راہل گاندھی
بہار

انتخابی فہرستوں کی نظرثانی مہم ووٹ چوری کی منظم سازش – راہل گاندھی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 9, 2025
ووٹر لسٹ میں نظرثانی کی مہم کے خلاف ’انڈیا اتحاد‘  کا بہار بندآج
بہار

ووٹر لسٹ میں نظرثانی کی مہم کے خلاف ’انڈیا اتحاد‘ کا بہار بندآج

by Qaumi Tanzeem
جولائی 9, 2025
نتیش کے ذریعےسرکاری افسران سے  ہاتھ جوڑ کر کام جلد نمٹانے کی اپیل
بہار

خواتین کے لیے سرکاری نوکریوں میں 35 فیصد ریزرویشن کااعلان

by Qaumi Tanzeem
جولائی 8, 2025
گوپال کھیمکا قتل کیس کا ملزم راجا پولیس انکاؤنٹر میں ہلاک
بہار

گوپال کھیمکا قتل کیس کا ملزم راجا پولیس انکاؤنٹر میں ہلاک

by Qaumi Tanzeem
جولائی 8, 2025
جادو ٹونا کے شبہ میں ایک خاندان کے 5 افراد کاقتل
بہار

جادو ٹونا کے شبہ میں ایک خاندان کے 5 افراد کاقتل

by Qaumi Tanzeem
جولائی 8, 2025
Next Post
ہاتھرس میں ستسنگ کے دوران بھگدڑکے سلسلے میں 6 ملزمین گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

نائب وزرائے اعلیٰ کی تقرریوں کے خلاف عرضی پر سماعت 12فروری کو

بہار میں ووٹرلسٹوں کی نظرثانی پر روک لگانے سے سپریم کورٹ کاانکا ر

33 منٹس ago
وَن رینک، وَن پنشن پر مرکز کو سپریم کورٹ کی ڈانٹ

ہماچل پردیش کی ضلع عدالتوں کو بم سے اُڑانے کی دھمکی

6 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार