• Home
اتوار, اپریل 19, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    خواتین ریزرویشن بل کے خلاف کوئی نہیں: تیجسوی یادو

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    بہار اسمبلی کا یک روزہ اجلاس 24 اپریل کو طلب

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    سارن تشددمیں لالو پرساد کی بیٹی روہنی کے خلاف ایف آئی آر

    24 گھنٹے کے اندر پوسٹر سے غائب ہو گئے ’چاچا‘

    سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا

    سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا

    سمراٹ چودھری  بہار کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے

    سمراٹ چودھری بہار کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے

    بہار کے اردو اسکولوں میں اب جمعہ کو ہفتہ وار تعطیل،عید اور بقرعید کی اب تین دن تعطیل

    نتیش کمار کا وزیر اعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ

    ماں نے زیور بیچ کر بیٹے کو کرکٹ کے جوتے دلائے

    ماں نے زیور بیچ کر بیٹے کو کرکٹ کے جوتے دلائے

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    نئے وزیر اعلیٰ کی حلف برداری 15 اپریل کو

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

گیانواپی مسجد سے منسلک ویاس تہہ خانہ میں ہندو فریق کوپوجا کرنے کا حق حاصل

ہندو فریق نے ضلع عدالت کےفیصلے کو بڑی جیت قرار دیا۔ مسلم فریق نے ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان کیا

by Qaumi Tanzeem
جنوری 31, 2024
in قومی خبریں
0
گیانواپی مسجد سے منسلک ویاس تہہ خانہ میں ہندو فریق کوپوجا کرنے کا حق حاصل

وارانسی: گیانواپی مسجد معاملہ میں عدالت نے ہندو فریق کے حق میں فیصلہ سنایا ہے۔ عدالت نے ہندو فریق کو مسجد کے ویاس تہہ خانہ میں پوجا کرنے کا حق دے دیا ہے۔ عدالت کے اس حکم کے بعد اب یہاں مستقل طور پر پوجا پاٹھ کی جائے گی۔ ہندو فریق نے اس فیصلے کو بڑی جیت قرار دیا ہے۔ جبکہ مسلم فریق نے فیصلہ کو غلط قرار دیتے ہوئے ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان کیا ہے۔خیال رہے کہ وارانسی کے گیان واپی کیمپس میں واقع ویاس تہہ خانہ میں پوجا کرنے کے حق کی مانگ والی شیلیندر کمار پاٹھک کی درخواست پر کل کی سماعت کے بعد ضلع جج نے فیصلہ محفوظ رکھا تھا، جس پر آج فیصلہ سنا دیا گیا۔عدالت کی طرف سے جاری کردہ حکم میں کہا گیا، ’’ضلع مجسٹریٹ، وارانسی کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ سیٹلمنٹ پلاٹ نمبر 9130 تھانہ چوک، ڈسٹرکٹ وارانسی میں واقع عمارت، جو کہ سوٹ پراپرٹی ہے، کے جنوب کی طرف واقع تہہ خانہ کی مورتیوں کی کاشی وشواناتھ ٹرسٹ بورڈ کے ذریعہ نامزد کردہ مدعی اور پجاری سے پوجا کرائیں اور اس مقصد کے لیے لوہے کی باڑ وغیرہ میں 7 دنوں کے اندر مناسب انتظامات کریں۔
ہندو فریق کے وکیل وشنو شنکر جین نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا، ’’ضلع انتظامیہ کو سات دن کے اندر پوجا کرانے کے لیے انتظام کرنے کو کہا گیا ہے۔ جیسے ہی انتظامیہ یہ کر دے گی، ویسے ہی پوجا شروع ہو جائے گی۔‘‘ جین نے پوچھا کرنے کے طور طریقہ پر بھی تبصرہ کیا ہے۔وشنو شنکر جین نے کہا، ’’کاشی وشوناتھ ٹرسٹ یہ طے کرے گا کہ پوچھ کس طرح ہوگی۔ اسے بہتر معلوم ہے۔ ہمارا قانونی کام تھا جو ہم نے پورا کیا ہے۔ اب کاشی وشوناتھ ٹرسٹ کے اوپر ہے کہ پوچھا شروع کی جائے۔ پوجا کے لیے بھکتوں سے لے کر پجاری تک سبھی کو جانے کی اجازت ہوگی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

دارالعلوم دیوبند میں خواتین کے داخلے پر پابندی عائد
قومی خبریں

دارالعلوم دیوبند میں ملٹی میڈیا موبائل فون پر پابندی عائد

by Qaumi Tanzeem
اپریل 18, 2026
دہلی فسادات سازش کیس میں ہائی کورٹ کے فیصلے پر جماعت اسلامی ہند کا اظہار افسوس
قومی خبریں

خواتین کو محروم طبقات کی خواتین کے ذیلی کوٹہ کے ساتھ ریزرویشن دیا جائے

by Qaumi Tanzeem
اپریل 18, 2026
حج 2026 : نئی دہلی سے پہلی پرواز مکہ مکرمہ کے لیے روانہ
قومی خبریں

حج 2026 : نئی دہلی سے پہلی پرواز مکہ مکرمہ کے لیے روانہ

by Qaumi Tanzeem
اپریل 18, 2026
خواتین کو 33 فیصد ریزرویشن فراہم کرنے والے قانون کو نافذ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری
قومی خبریں

خواتین کو 33 فیصد ریزرویشن فراہم کرنے والے قانون کو نافذ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

by Qaumi Tanzeem
اپریل 17, 2026
ہندوستان اور آسٹریا مل کر ٹیکنالوجی اور سپلائی چین کو مضبوط کریں گے
قومی خبریں

ہندوستان اور آسٹریا مل کر ٹیکنالوجی اور سپلائی چین کو مضبوط کریں گے

by Qaumi Tanzeem
اپریل 16, 2026
اپوزیشن پارٹیاں وقف بل کی مخالفت کریں گی
قومی خبریں

لوک سبھا میں ’خواتین ریزرویشن بل‘ پیش

by Qaumi Tanzeem
اپریل 16, 2026
Next Post
جے شاہ تیسری بار ایشین کرکٹ کونسل کے صدرنامزد

جے شاہ تیسری بار ایشین کرکٹ کونسل کے صدرنامزد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

دارالعلوم دیوبند میں خواتین کے داخلے پر پابندی عائد

دارالعلوم دیوبند میں ملٹی میڈیا موبائل فون پر پابندی عائد

8 گھنٹے ago
دہلی فسادات سازش کیس میں ہائی کورٹ کے فیصلے پر جماعت اسلامی ہند کا اظہار افسوس

خواتین کو محروم طبقات کی خواتین کے ذیلی کوٹہ کے ساتھ ریزرویشن دیا جائے

9 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem